A digital media platform highlighting key issues of Khyber Pakhtunkhwa & frontier regions. In-depth discussions with journalists, policymakers & stakeholders.

Joined December 2025
3,440 Photos and videos
میں یہ بات ماننے کو تیار نہیں کہ روس افغانستان یا اس کی موجودہ حکومت کا ہمدرد، حامی ہوسکتا ہے۔ سینئر صحافی مشتاق یوسفزئی #Afghanistan #AfghanistanNews #GlobalPolitics
1
3
گزشتہ روز لکی مروت میں پولیس امن کمیٹی نے جے یو آئی کے 2 کارکنوں کو ہ۔ل۔اک کردیا جس پر جے یو آئی نے شدید احتجاج کیا ہے۔ صحافی فدا عدیل #LakkiMarwat #JamiatPK #KPUpdates
1
4
ڈیرہ اسماعیل خان میں زیرِ تعمیر فلائی اوور منصوبہ شہریوں کے لیے وبالِ جان بن گیا، آمدورفت شدید متاثر, شہریوں کی فرنٹیئر ڈیجیٹل سے گفتگو #dikhan #PTIofficial #KPK
5
لکی مروت میں خ۔و۔د ک۔ش ب۔م۔بار کو ہل۔اک کرنے والے مقامی نوجوان اسد علی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل #LakkiMarwat #KPK #KPNews
7
محمود خان اچکزئی رانگ نمبر پر سیاست کرنے لگے ہیں، ان سے ہمدردی رکھتا ہوں۔ سینیٹر ایمل ولی خان #ANP #AimalWaliKhan #MehmoodAchakzai
6
پاکستان آرمی نے شمالی وزیرستان میں 4 ک۔مان۔ڈرو۔ں سمیت دو درجن سے زائد دہ۔ش۔ت گر۔دو۔ں کو ہ۔ل۔اک کردیا ہے۔ بی بی سی #NorthWaziristan #PakistanArmy #BBC #KPNews
1
1
71
وزیر داخلہ محسن نقوی نے گزشتہ روز کے اپنے دورہ پشاور کے دوران خیبرپختونخوا کے اعلیٰ حکام کی "کلاس" لے کر ان کو اپنا قبلہ درست کرنے کی ہدایت کی۔ سینئر صحافی راشد آفاق #MohsinNaqvi #Peshawar #KPUpdates
1
15
شمالی وزیرستان میں پاک فوج کا جارحانہ آپر۔ی۔شن جاری ہے جس میں 50 سے زائد دہ۔ش۔ت گ۔ر۔د م۔ار۔ے گئے ہیں ، جنوبی وزیرستان میں بھی کا۔ررو۔ائ۔یوں کا آغاز کیا گیا ہے۔ سینئر صحافی حسن خان #NorthWaziristan #SouthWaziristan #SecurityForces #KPUpdates @hasankhyber
1
18
خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت فیس سیونگ کے لیے 3 مہینوں کا عبوری بجٹ پیش کرنے لگی ہے۔ سینئر صحافی عرفان خان #KPK #Budget2026 #KPGovernment #KPNews
8
خیبرپختونخوا کے علاقے اپر کرم میں سڑکوں اور پلوں کی بدحالی #kurram #KPUpdates #PTIofficial
10
خیبرپختونخوا میں 3 مہینوں کے لیے عبوری بجٹ پیش کرنے کی مہم جوئی کی اطلاعات #aqeelyousafzai #KPUpdates #KPK
12
ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹم آفس کے قریب خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں کروڑوں کی گاڑیاں نذر آتش #KPK #DeraIsmailKhan #KPUpdates
1
22
جو صوبے کے عوام کے مسائل لوٹ کر ہیلی کاپٹر کے مزے لے رہے ہیں وہ بجٹ پر تنقید کرتے اچھے نہیں لگتے،تین نوسرباز دوستوں کی صوبے میں حکومت ہے. ایم پی اے، جلال خان #pti #KPK #sohailafridi @JalalKhanPK79
1
1
54
سہیل آفریدی اور تعلیمی اداروں میں جاری کرپشن کے خلاف فاٹا کے سٹوڈینٹس پشاور پریس کلب پہنچ گئے، #peshawar #pakistan #KPK
1
16
خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع، اے جے کے اور گلگت بلتستان کے لیے وفاقی ترقیاتی بجٹ میں 145 ارب روپے مختص کیے ہیں وزیر اعظم شہباز شریف #NewsUpdate #Budget2026 #shehbazsharif
8
عوامی مسائل پسِ پشت، حکومت سیاسی احتجاج میں مصروف #budget2026 #sohailafridi #KPK
1
13
سہیل آفریدی کا بجٹ کے حوالے سے نیا اعلان؟کیا صوبہ مالیاتی مشکلات اور گورنر راج کی طرف دھکیلنے کا منصوبہ؟وزیراعلی بھائی کے پروٹوکول کی تحقیات کرنے سے کیوں کترا رہاہے؟ #sohailafridi #naveedafridi #KPK
13
وفاقی حکومت کی جانب سے خیبرپختونخوا کو 50 ہزار میٹرک ٹن کے اضافی گندم کی فراہمی کا فیصلہ #kpk #pakistan #Shehbaz_Sharif
8
کیا عمران خان کی رہائی کی ذمہ داری صرف صوبائی حکومت پر عائد ہوتی ہے؟ انمول شیراز کا پی ٹی آئی سے سوال #anmolsheraz #frontierdigital #KPK
20
سیاسی کارکنوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شندور میلے میں ہیلی کاپٹر سمیت دیگر سرکاری وسائل کے بے دریغ استعمال پر گورنر کنڈی اور صوبائی حکومت کو شدید تنقید کا سامنا #NewsUpdate #faisalkareemkundi #shafijan
1
17