Joined August 2021
145 Photos and videos
یقیں محکم، عمل پیہم، محبت فاتح عالم جہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں #IamWithKhan #imranKhanPTI
1
2
448
𝕄𝕚𝕒𝕟 𝕋𝕒𝕪𝕪𝕒𝕓🦅🇵🇸🇮🇹 retweeted
ایک طرف ڈرائنگ روم کے فیصلے ہیں اور دوسری جانب زمینی حقائق، یہ شاید پہلا موقع ہے کہ بند کمروں کے فیصلے عوامی پزیرائی سے محروم ہیں، سیاسی وفاداریاں تبدیل کرواکر، دو نئی ٹیسٹ ٹیوب جماعتوں کی ارلی برتھ کرواکر بھی دیکھ لیا، نومئی کے بعد وہ کچھ کرکے دیکھ لیا کہ جس کا تصور آزاد جمہوری مہذب معاشروں میں ناممکن ہے ، عمران خان کو جیل میں ڈال کر،نوازشریف کو واپس لاکر بھی دیکھ لیا کہ شاید عوام کا مُوڈ تبدیل ہوجائے یا وہ خوفزدہ ہو جائیں بیشمار سروے کیے جاچکے،ہر سیاسی جماعت ہر جرنلسٹ ہر دانشور،تھنک ٹینکس، خواہ انکا جھکاؤ کسی بھی جماعت یا سوچ سےہے، اپنے طور طبع آزمائی کرچکا ہے کہ پاکستان کے عوام کیا چاہتے ہیں ؟ یہاں تک کہ مسلم لیگ ن کو کل اپنا جاری سروے ڈیلیٹ کرنا پڑا کہ وہ انکی تباہی کا پتا دے رہا تھا ، ہر سروے ایک ہی نتیجہ دے رہا ہے کہ پاکستانی عوام کی اسی فیصد تحریک انصاف اور عمران خان کیساتھ دل لگا بیٹھی ہے، کوئی خوف کوئی ڈر انہیں ووٹ ڈالنے سے روک نہیں سکے گا اور اگر مینڈیٹ چوری کرنیکی کوئی کوشش کی گئی تو وہ ایک سنگین غلطی شمار ہوگا اور سیاسی استحکام کی خواہش اگر ہے تو وہ پوری نہیں ہوسکے گی، ہار جمع ہار جمع ہار سے عظیم فتح کی نوید جیسی احمقانہ مشق کی جارہی ہے بلکہ کمیونیکیشن کے اس برق رفتار دور میں اب یہ پتا لگانا ہرگز مشکل نہیں رہا کہ ملک کے کونے کونے میں پھیلے عوام کا سیاسی رجحان کیا ہے؟ مسلم لیگ ن کی اکلوتی مالکن شریف فیملی نے ووٹ کو عزت دو جیسے مضبوط عوامی رشتے کو توڑ کر جنرل باجوہ کے قدموں میں بیٹھ کر اپنی چمڑی دمڑی تو بچالی لیکن پندرہ ماہ کی ظالمانہ حکومت لیکر پندرہ سال پیچھے چلے گئے یہاں تک کہ لاہور ن لیگ کیلیے ایک بھیانک خواب بن چکا ہے اور اب ان چند محفوظ حلقوں کی تلاش میں ہے کہ جہاں سے وہ منتخب ہوسکیں، باہر آکر وہ بے شک کچھ بھی دعوے کریں لیکن حقیقت یہ ہے کہ انہیں کراچی سے MQM اور پاک سرزمین کو اپنی مدد کیلیے بلانا پڑا، سلیکٹرز کی خوشنودی حاصل کرنے کیلیے پاک فوج سے متعلق ہر خبر ہر واقعے پر ٹویٹ کرنا پڑ رہی ہے اور فوجی قیادت کا دفاع کرنے جیسی کڑوی گولیاں نگلنا پڑ رہی ہیں، پورے سندھ میں کوئی سیاسی کارکن میسر نہیں آیا اور پارٹی کا صدر پولیس آفیسر بشیر میمن کو بنانا پڑا۔ ہمارے تمام فوجی اور غیر فوجی اداروں کی رپورٹس ، جو ہر انتخابی حلقے سے متعلق جمع ہوچکی ہیں، میں لکھا ہے کہ سر مسلم لیگ ن ایک لاغر و لاچار لنگڑا سیاسی گھوڑا ہے اس پر مزید سرمایا کاری نہ کی جائے اور انہیں پھر سے زندہ و توانا نہ بنایا جائے کیونکہ انکے خون میں ہمارے خلاف زہر آلود نفرت کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے،
171
2,669
9,023
310,557
𝕄𝕚𝕒𝕟 𝕋𝕒𝕪𝕪𝕒𝕓🦅🇵🇸🇮🇹 retweeted
ہمارے ایک بھائی بلکل ایسے ہی شوہر صابط ہونے ۔ حاضری لگائیں جنہے پتا کس کی بات ہو رہی 😂😂😂
85
81
225
126,793
𝕄𝕚𝕒𝕟 𝕋𝕒𝕪𝕪𝕒𝕓🦅🇵🇸🇮🇹 retweeted
شہباز شریف کی جانب سے نفرت انگیز پروپیگنڈہ کرنے پر شہداء کا استحصال کرنے کی شرمناک کوششوں پر پی ٹی آئی کا ردعمل۔

12
335
1,105
29,854
𝕄𝕚𝕒𝕟 𝕋𝕒𝕪𝕪𝕒𝕓🦅🇵🇸🇮🇹 retweeted
”انشاءاللّٰہ آپ دوبارہ وزیراعظم بنیں گے، یہ نظر آرہا ہے، یہ آپکو روک ہی نہیں سکتے۔“ 8فروری2024 انشاءاللّٰہ وزیراعظم عمران احمد خان نیازی! #میرا_انتخاب_کپتان

48
1,614
5,492
61,960
𝕄𝕚𝕒𝕟 𝕋𝕒𝕪𝕪𝕒𝕓🦅🇵🇸🇮🇹 retweeted
6 Nov 2023
"جس ملک میں انصاف اور قانون کا نظام ختم ہوجاتا ہے وہ ملک تباہ ہوجاتے ہیں۔ ملک کو اِس دلدل سے نکالنے کا صرف ایک راستہ ہے کہ صاف اور شفاف الیکشنر کروائے جائیں۔" چیئرمین عمران خان #میرا_انتخاب_کپتان

21
668
1,851
40,600
𝕄𝕚𝕒𝕟 𝕋𝕒𝕪𝕪𝕒𝕓🦅🇵🇸🇮🇹 retweeted
”آپ جیسا چاہیں،جو مرضی کرلیں، الیکشن میں اِتنی پبلک نِکلے گی کہ انشاءاللّٰہ تحریکِ انصاف کو جیتنے سے روک ہی نہیں سکتے۔“ #میرا_انتخاب_کپتان

39
953
2,427
34,632
𝕄𝕚𝕒𝕟 𝕋𝕒𝕪𝕪𝕒𝕓🦅🇵🇸🇮🇹 retweeted
𝟵𝟯𝗿𝗱 𝗗𝗮𝘆 of 𝗜𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗞𝗵𝗮𝗻 in a small cell of Adiyala Jail. He is a free man. He owes nothing to anyone. It's a moment of shame for those who have him incarcerated. This is a rough patch, it will pass but we will never forget what they did to a gem like IK.
6
222
598
12,288
𝕄𝕚𝕒𝕟 𝕋𝕒𝕪𝕪𝕒𝕓🦅🇵🇸🇮🇹 retweeted
6 Nov 2023
"جیل کے اندر ہو یا باہر، ایک ہی لیڈر ہوتا ہے اور وہ عمران خان ہیں، خان صاحب جیل کے اندر بھی اپنی ذمہ داریاں سنبھال رہے ہیں" علیمہ خان #میرا_انتخاب_کپتان

77
3,420
13,116
146,358
𝕄𝕚𝕒𝕟 𝕋𝕒𝕪𝕪𝕒𝕓🦅🇵🇸🇮🇹 retweeted
3 Nov 2023
"He will succeed, he is bound to succeed"
1
65
328
9,943
𝕄𝕚𝕒𝕟 𝕋𝕒𝕪𝕪𝕒𝕓🦅🇵🇸🇮🇹 retweeted
3 Nov 2023
"اس ملک کی تاریخ اس بات کی گواہی دے گی کہ عمران خان آخر گیند تک اس ملک کے لڑتا رہا۔" #NeverForgetNov3
105
3,297
11,411
196,039
𝕄𝕚𝕒𝕟 𝕋𝕒𝕪𝕪𝕒𝕓🦅🇵🇸🇮🇹 retweeted
4 Nov 2023
گرانے والوں نے ہر ممکن کوشش کر کے دیکھ لی، ہر حربہ آزما لیا، قاتلانہ حملے، 200 سے زائد جھوٹےمقدمات، میڈیا پر پراپیگنڈا، 9 مئی کی سازش اور اب قید،۔ لیکن عمران خان نہیں ٹوٹا اور نہ انہوں نے اپنی قوم کا حوصلہ ٹوٹنے دیا۔ #وزیراعظم_عمران_خان #NeverForgetNov3
27
623
1,809
50,061
𝕄𝕚𝕒𝕟 𝕋𝕒𝕪𝕪𝕒𝕓🦅🇵🇸🇮🇹 retweeted
A year has passed since the assassination attempt on Chairman Imran Khan’s life. In these 365 days, neither an FIR could be registered as was his legal right, nor a transparent investigation was conducted. Instead of dispensing justice, the state has been protecting and facilitating the perpetrators. If the chain of events is looked at, the brazen manner in which the masterminds of the assassination attempt have been given a clean chit is enough to tell the whole story of complicity. #NeverForgetNov3
808
16,528
35,388
915,723
𝕄𝕚𝕒𝕟 𝕋𝕒𝕪𝕪𝕒𝕓🦅🇵🇸🇮🇹 retweeted
چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کو ایک سال گزر چکا۔ ان ۳۶۵ دنوں میں نہ تو قانونی حق کے مطابق ان کی مرضی کی ایف آئی آر درج ہو سکی، نہ شفاف تحقیقات کا مطالبہ پورا کیا گیا۔ اس ایک سال میں ریاست سابق وزیراعظم عمران خان کو انصاف دینے کی بجائے ان کے مجرموں کی پشت پناہی میں مصروف نظر آئی۔ واقعات کی کڑی سے کڑی ملائیں تو قاتلانہ حملے کے ماسٹر مائنڈز کو جس بھونڈے انداز میں کلین چٹ دینے کی کوشش کی گئی، وہ ازخود ساری کہانی بیان کرنے کو کافی ہے #NeverForgetNov3
784
17,401
36,545
833,697
𝕄𝕚𝕒𝕟 𝕋𝕒𝕪𝕪𝕒𝕓🦅🇵🇸🇮🇹 retweeted
1 Nov 2023
پانچ ماہ سے بیگناہ قید یاسمین راشد کا جیل سے پیغام| ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے! #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان
103
3,532
11,222
125,344
𝕄𝕚𝕒𝕟 𝕋𝕒𝕪𝕪𝕒𝕓🦅🇵🇸🇮🇹 retweeted
1 Nov 2023
No Turning Back! A Tribute to our great leader, Imran Khan! #AbsolutelyNotGuilty
92
3,998
10,773
169,117
𝕄𝕚𝕒𝕟 𝕋𝕒𝕪𝕪𝕒𝕓🦅🇵🇸🇮🇹 retweeted
1:- مُلکِ شام کے حالات 2:- امام مہدی كا ظہور اور 3:- نبی صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَسَلَّم كی پیشن گوئیاں . اللّٰه کے رَسُول صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم نے قیامت کے نشانات بتلاتے ہوئے فرمایا کہ : " اُونٹوں اور بَکریوں کے چَروَاہے جو بَرہَنَہ بَدَن اور ننگے پاؤں ہونگے وه ایک دوسرے سے مقابلہ کرتے ہوئے لمبی لمبی عمارتیں بنوائیں گے اور فخر کریں گے ... " (صحیح مسلم 8) ریاض شہر میں عمارتوں کا یہ مقابلہ آج اپنے عُروج پر پہنچ گیا، دبئی میں ’’برج خلیفہ‘‘ کی عمارت دنیا کی سب سے اُونچی عمارت بن گئی تو ساتھ ہی شہزاده ولید بن طلال نے جَدَّه میں اس سے بھی بڑی عمارت بنانے کا اعلان کر دیا ہے جو دھڑا دھڑ بنتی چلی جا رہی ہے، عرب کی عمارتیں سارے جہان سے اونچی ہو چکی ہیں عرض کرنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ میرے پیارے رسول حضرت مُحمَّد صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم نے جو فرمایا وه پُورا ہو چکا ہے اور پیشگوئی پُوری ہو کر اپنے نُکتۂ کمال کو تقریبا پہنچ چکی ہے . عرب کا سب سے زیاده تیل خریداری کرنے والے امریکہ نے صَدَّام کو ختم کر کے تیل کی دولت سے سَیراب مُلک عِرَاق کے کنوؤں پر قبضہ جما لیا ہے اور لاکھوں بیرل مُفت وصول کر رہا ہے تو پھر تیل کی گِرتی مانگ نے تیل کی قیمتوں کو نچلی سطح پر پہنچا دیا جس سے عرب ممالک کا سُنہرا دَور خاتمے کے قریب ہے سوال پیدا ہوتا ہے اس زوال کے بعد کیا ہے ...؟ اللّٰه کے رَسُول صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم کی ایک اور حدیث ہے کہ : " قیامت سے پہلے سَرزَمینِ عرب دوباره سَرسَبز ہو جائیگی" (صحیح مسلم) سعودی عرب اور امارات میں بارشیں شروع ہو چکی ہیں، مَکَّہ اور جَدَّه میں سَیلاب آ چکے ہیں۔ عرب سرزمین جسے پہلے ہی جدید ٹیکنالوجی کو کام میں لا کر سرسبز بنانے کی کوشش کی گئی ہے وه قدرتی موسم کی وجہ سے بھی سرسبز بننے جا رہی ہے۔ سعودی عرب گندم میں پہلے ہی خودکفیل ہو چکا ہے، اب وہاں خشک پہاڑوں پر بارشوں کی وجہ سے سبزه اُگنا شروع ہو چکا ہے، پہاڑ سرسبز ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ بارشوں کی وجہ سے آخرکار حکومت کو ڈیم بنانا ہوں گے جس سے پانی کی نہریں نکلیں گی، ہریالی ہو گی، سبزه مزید ہو گا، فصلیں لہلہائیں گی، یُوں یہ پیشگوئی بھی اپنے تکمیلی مَرَاحِل سے گزرنے جا رہی ہے اور جو میرے حضور صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم نے فرمایا اسے ہم اپنی آنکھوں سے دیکھتے جا رہے ہیں ...! اگر احادیث پر غور کریں تو مَشرقِ وُسطیٰ کے زوال کا آغاز مُلکِ شام سے شروع ہوا لیکن شاید عرب حُکمران یا تو یہود و نصاریٰ کی چال سمجھ نہ سکے یا بے رخی اختیار کی لیکن وجہ جو بھی ہو یا نہ ہو، سرکار صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَسَلَّم کی بتائی ہوئی علامات کو تو ظاہر ہونا ہی تھا حدیث کے مطابق ...! چُنانچہ حدیث پاک میں ارشاد ہے ﺭﺳﻮﻝ اللّٰه صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ : " ﺟﺐ ﺍﮨﻞِ ﺷﺎﻡ ﺗﺒﺎﮨﯽ ﻭ ﺑﺮﺑﺎﺩﯼ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﻮﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺗﻢ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﯿﺮ ﺑﺎﻗﯽ ﻧﮧ ﺭﮨﮯ ﮔﯽ " (ﺳﻨﻦ ﺍﻟﺘﺮﻣﺬﯼ 2192: ﺑﺎﺏ ﻣﺎﺟﺎﺀ ﻓﯽ ﺍﻟﺸﺎﻡ، ﺣﺪﯾﺚ ﺻﺤﯿﺢ) میرے محترم و مکرم قارئین کرام یاد ﺭﮐﮭﯿﮟ ...! ﺍَﺣﺎﺩﯾﺚِ ﻣُﺒَﺎﺭﮐﮧ ﮐﯽ ﺭُﻭ ﺳﮯ ﺷﺎﻡ ﻭ ﺍﮨﻞِ ﺷﺎﻡ ﺳﮯ ﺍُﻣَّﺖِ ﻣُﺴﻠﻤﮧ ﮐﺎ ﻣُﺴﺘﻘﺒﻞ ﻭَﺍﺑﺴﺘﮧ ﮨﮯ، ﺍﮔﺮ مُلکِ شام ایسے ہی ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮨﻮتے رہا ﺗﻮ ﭘُﻮﺭﯼ ﺍُﻣَّﺖِ ﻣُﺴﻠﻤﮧ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﺧﯿﺮ ﻧﮩﯿﮟ، ویسے تو 90 فیصد برباد ہو چکا .........! اب جبکہ پانچ سالہ خُونریزی میں 8 لاکھ بےگناه بَچّے، بُوڑھے، عَورتیں شہید اور لاتعداد دُوسرے مُلک کی سرحدوں پر زندگی کی بھیک مانگتے ہوئے شہید ہو رہے ہیں اور اتنے ہی تعداد میں زخمی یا معذور ہو چکے، لہٰذا شام مُکمَّل تباہی کے بعد اب نزع کی حالت میں ہے ...! اس حدیث کے حساب سے عرب ممالک کے سُنہرے دَور کے خاتمہ کی اہم وجہ مُلکِ شام کے مَوجُودَہ حالات ہيں، گویا نبی صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَسَلَّم کی ایک اور پیشگوئی کی عَلامَت ظاہر ہو رہی ہے یا ہوچکی .. یاد رکھیں . کہ مُلکِ شام کے مُتعلّق اِسرائیل، رُوس و امریکہ جو بھی جھوٹے بہانے بنائے، لیکن ان سب کا اَصل ہَدَف جَزیرَة ُالعَرَب ہے کیونکہ کُفَّار کا عقیدہ ہے کہ دَجَّال مَسِیحَا ہے اس وجہ سے یہ لوگ دَجَّال کے اِنتظامات مُکمَّل کر رہے ہیں جس کے لیے عرب ممالک میں عَدمِ اِستحکام پیدا کرنا ہے کیونکہ مُلکِ شام پر یہود و نصاریٰ قبضہ کرنا چاہتے ہیں اور یہ ہو کر رہیگا حضرت مہدی عَلیهِ السَّلام کے ظہور سے قبل .....! چُنانچہ کتابِ فِتَن میں ہے کہ : " آخری زمانے میں جب مُسلمان ہر طرف سے مَغلوب ہوجائیں گے، مُسلسل جَنگیں ہوں گی،
57
610
1,800
144,468
𝕄𝕚𝕒𝕟 𝕋𝕒𝕪𝕪𝕒𝕓🦅🇵🇸🇮🇹 retweeted
شام میں بھی عیسائیوں کی حکومت قائم ہو جائے گی، عُلماء کرام سے سُنا ہےکہ سَعُودیہ، مِصر، ترکی بهى باقى نہ رہیگا ہر جگہ کُفَّار کے مظالم بڑھ جائیں گے، اُمَّت آپسی خَانہ جَنگی کا شِکار رہےگی. عرب (خلیجی ممالک سعودی عرب وغیره) میں بھی مسلمانوں کی باقاعدہ پُرشوکت حکومت نہیں رہےگی ، خَیبَر/ الخبر (سعودی عرب کا چھوٹا شہر مَدینةُ المُنَوَّره سے 170 ک م كے فاصلے پر ہے) کے قریب تک یہود و نصاریٰ پہنچ جائیں گے، اور اس جگہ تک ان کی حکومت قائم ہوجائے گی، بچے کھچے مسلمان مَدِینة ُالمُنَوَّرَه پہنچ جائیں گے، اس وقت حضرت امام مہدی عَليهِ السَّلام مدینہ منوره میں ہوں گے " دُوسری طرف دریائے طبریہ بھی تیزی سے خُشک ہو رہا ہے جو کہ مہدی عَلیہِ السَّلام کے ظہور سے قبل خُشک ہوگا اسلئے جب مَشرقِ وُسطیٰ کے حالات کو خُصُوصاً مُسَلمانوں اور ساری دُنیا کے حالات کو دیکھتے ہیں تو صاف نظر آتا ہے کہ دُنیا ہولناکیوں کی جانب بڑھ رہی ہے، فرانس میں حَملوں کے بعد فرانس اور پوپ بھی عالمی جنگ کی بات کر چکے ہیں۔ سوال پیدا ہوتا ہے كه اس عالمی جنگ کا مرکز کون سا خطہ ہو گا ...؟ وَاضِح نظر آ رہا ہے، مَشرقِ وُسطیٰ ہی مُتَوَقّع ہے . یہاں بھی ہند و پاک کی رَنجِشیں اور کشمکش کے بڑھتے حالات سے بھی لگتا ہے کہ غَزوه ہند کی طرف رُخ کر رہے ہیں کیونکہ حضرت ابو ہریره رَضِىَ اللّٰهُ تَعَالىٰ عَنه سے روایت ہے کہ رَسُولُ اللّٰه صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم نے ارشاد فرمایا : " میری قوم کا ایک لشکر وَقتِ آخِر کے نزدیک ہند پر چَڑھائی کرے گا اور اللّٰه اس لشکر کو فتح نصیب کرے گا، یہاں تک کہ وه ہند کے حُکمرانوں کو بیڑیوں میں جَکڑ کر لائیں گے۔ اللّٰه اس لشکر کے تمام گناہ معاف کر دے گا۔ پھر وه لشکر وَاپس رُخ کرے گا اور شام میں موجود عیسیٰ ابنِ مَریم عَليهِ السَّلام کے ساتھ جا کر مِل جائے گا " حضرت ابوہریره رَضِىَ اللّٰه تعالىٰ عَنه نے فرمایا : " اگر میں اُس وقت تک زندہ رہا تو میں اپنا سب کچھ بیچ کر بھی اُس لشکر کا حِصَّہ بَنُوں گا، اور پھر جب اللّٰه ہمیں فتح نصیب کرے گا تو میں ابوہریره (جہنم کی آگ سے) آزاد کہلاؤں گا۔ پھر جب میں شام پہنچوں گا تو عیسیٰ ابنِ مَریم عَليهِ السَّلام کو تلاش کر کے انہیں بتاؤں گا کہ میں مُحَمَّد صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم كا ساتھی رہا ہوں " رسول پاک صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم نے تَبَسُّم فرمایا اور کہا : "بہت مشکل، بہت مشکل" (کتاب الفتن۔ صفحہ ۴۰۹) (واللہ تعالٰی اعلم) آنے والے اَدوَار بڑے پُرفِتن نظر آتے ہیں اور اس کے مُتعلّق بھی سَرکار صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم نے فرمایا تھا کہ میری اُمَّت پر ایک دَور ایسے آئیگا جس میں فِتنے ایسے تیزی سے آئیں گے جیسے تسبیح ٹوٹ جانے سے تسبیح کے دانے تیزی سے زمین کی طرف آتے ہیں، لہٰذا اپنی نَسلوں کی ابھی سے تربیت اور ایمان کی فِکر فرمایئے، موبائل كے بےجا استعمال سے، دیر رات تک جاگنے، فیشن اور یہودی انداز اپنانے سے، نمازوں کو تَرک کرنے سے روكئے ... ورنہ آزمائش کا مقابلہ دُشوار ہو گا . چلتے، چلتے ایک آخری بات عرض کرتی چلوں کہ اگر کوئی ایسی نایاب ویڈیو، قول، واقعہ، کہانی یا تحریر وغیره اچھی لگے، تو مطالعہ کے بعد مزید تھوڑی سے زحمت فرما کر اپنے دوستوں سے بھی شئیر کر لیا کیجئے، یقین کیجئے کہ اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کرده تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہوں۔ میرے اور آپکے لیے صدقہ جاریہ بن جائے
65
327
658
23,680