Joined February 2019
7,112 Photos and videos
Every country has internal challenges, including those mediating conflicts. By that logic, only perfect nations could play a diplomatic role. Pakistan’s economic and political issues are real, but they don’t erase its ability to contribute to regional stability and peace efforts.
Quite right @LloydMathias Pakistani friends celebrating Islamabad’s role in a US-Iran peace ‘deal’ may also want a reality check. An economy surviving on IMF lifelines. Years of double-digit inflation. Per capita income of barely $1,700. And a former PM, arguably the country’s most popular political figure, still behind bars after nearly three years. Before claiming to solve the Middle East, perhaps Pakistan should try solving Pakistan. 🙏
1
3
70
انگلینڈ کی 86 گاڑیوں کو پاکستان کے پورے سرکاری فلیٹ سے ملا کر دانشوری جھاڑنا ایسا ہی ہے جیسے ایک سائیکل کا موازنہ پورے ریلوے نظام سے کیا جائے فضول خرچی پر تنقید ضرور کریں مگر اعدادوشمار کا جنازہ نکال کر نہیں غلط اعداد کے سہارے سچ بھی کمزور پڑ جاتا ہے
پورے انگلینڈ میں صرف 86 سرکاری گاڑیاں ہیں جبکہ صرف اسلام آباد میں 90 ہزار سرکاری گاڑیاں ہیں۔صاحب ڈیفالٹ تک پہنچانے والے اصل اسباب پر بھی بحث کریں۔ اگر آپ کو موت نہ آئے تو قانون بھی بتائیں۔۔صدر سے لے کر ایم پی اے کے منشیوں تک سب کی بجلی، گیس، ہزاروں لیٹر فیول،سینکڑوں سیکیورٹی گارڈاور پروٹوکول کے نام پر درجنوں گاڑیاں، کچن کے نام پر کروڑوں روپے اور باہر کے ملکوں میں سات سات درجن افراد ساتھ لے کر سیر سپاٹے اور سرکاری خرچ پر حج کرنے والوں کے لئے بھی کوئی کٹوتی اور بچت پالیسی بنائیں۔جو کہ پورے سالانہ بجٹ کا 50 فیصد سے بھی زیادہ ہے صرف غریبوں پر ٹیکس لگا کر ان کا جینا محال کیا ہوا ہے۔جبکہ خزانے کا زیادہ خرچہ امیروں پر ہوتا ہے۔ تھوڑا نہیں پورا سوچیے۔
2
66
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ۔ سانحہ بلدیہ فیکٹری کے حوالے سے برسوں تک ایم کیو ایم پر سنگین الزامات لگائے گئےاس کی ساکھ اور سیاسی مستقبل کو نقصان پہنچایا گیا اب 14 سال بعد سپریم کورٹ کے فیصلے نے ملزمان کو بری کر دیا کیا الزام تراشی کرنے والےکبھی معافی مانگیں گے
7
10
157
#GBElections ان انتخابات کے بعد پورے پاکستان میں یہ سوال شدت سے اٹھ رہا ہے کہ آخر ایسی کیا وجوہات تھیں جن کی بنا پر گلگت بلتستان کے عوام نے اپنے مستقبل کے لیے لاہور اور پشاور جیسے نسبتاً بہتر انتظامی ماڈلز کے بجائے کراچی جیسی بدحالی، بدانتظامی اور سیاسی انتشار کو ترجیح دی؟
2
69
#BISP encourages dependency rather than self-reliance. The program should be renamed, its political chairmanship ended, and a neutral, non-partisan head appointed #PPPChorHai
Would advise to read the latest World Bank report on BISP by those actually qualified to give an opinion.
1
3
99
جنگل میں ہتھنی کا ریپ ہوگیا ایک چوہا بھاگا ہوا جارہا تھاُ تو دوستوں نے پوچھا میاں کہاں بھاگے جارہے ہو چوہا: او یار جانے دے ہتھنی کے ریپ میں مجھ پر شک کیا جارہا ہے گلگت بلتستان کی الیکشن گزرنے دیں پھر یہ بھولڑو کراچی والوں سے نمٹیں گے #پیپلز_پارٹی_چور_ہے #PPPChorHai
گلگت بلتستان کی الیکشن گزرنے دیں پھر ان الطافی گٹکے خوروں اور ن لیگ کے پثورایوں جو اس وقت کراچی کو لیکر تباہی کا بیانیہ بنا رہے ہیں ان کو ایک ایک جارے منصوبے کی وزٹ کروائیں گے ۔
5
60
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
اِن کی اس بلیک میلنگ کے خلاف تو پورے پاکستان کو کھڑا ہونا پڑے گا کراچی والے جو شور مچا رہے ہیں وہ یہی حرکتیں ہیں ۔ انکو black میلنگ کے علاوہ کچھ نہیں آتا ہے 18 سالوں سے جو کراچی والے سہ رہے ہیں دراصل وہ ملک کی معیشت کو تقریبا بلیک mailing پر ہی رکھا ہوا ہے ۔ اسی لیے ہم ان کو مافیا کہتے ہیں
مزمل سہروردی کا کہنا ہے کہ پی پی نے شرط رکھی ہے کہ اسے گلگت بلتستان دیا جائے تب ہی بجٹ پر ووٹ دیں گے اور اگر ان کو نون سے کم سیٹیں ملی تو وہ پھر بجٹ پر ووٹ نہی دیں گے اب تک وہ بہت کامیابی سے سسٹم کو بلیک میل کرتے آئے ہیں
3
6
328
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
گلگت بلتستان کی غیور عوام ملک دشمن کو ووٹ ڈالنے سے پہلے ایک دفعہ بس یہ ویڈیو دیکھ لینا مجھے لگتا ہے یہ آنکھیں اور دماغ کھولنے کے لیے کافی ہے 💯👇🏻 @MarkhorGB1 @GBTourism_ @GilitBaltistan @csgbpk @IDGB_Official
2
12
27
540
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
Should Karachi become a province or part of the Central Government?
67% Province
33% Unit of central govt
79 votes • Final results
11
6
13
2,790
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
محمد بن قاسم نے سندھ فتح کرنے کے بعد پنجاب کا رخ کیا، تو دریائےِ سندھ سے تھوڑا پہلے ہی آرام کی غرض سے، وہ کسی سایہ دار جگہ کی تلاش میں ادھر اُدھر دیکھنے لگے۔۔ اچانک اُنکی نظر ایک بزرگ پر پڑی، جو ایک بہت بڑے سایہ دار درخت کے نیچے کسی کام میں مگن تھے۔۔ محمد بن قاسم حیران ہوا اورسوچا کہ اس سنسان ویرانے میں یہ بزرگ ضرور بہت بڑی ہستی ہیں، چنانچہ انہوں نے بھی اسی درخت کا رخ کیا، کیوں کہ وہ اس ہستی کو پہچانے بغیر آگے جانا فضول سمجھ رہے تھے۔ وہ بزرگ کے پاس آئے، سلام کیا، مگر کوئ جواب نہ ملا۔ ہاتھ پکڑ کے بوسا دیا تو بزرگ نے اپنا ہاتھمحمد بن قاسم کے سر پہ رکھا اور بولے: بیٹا کتنے دن سے نیند نہیں کی تم نے۔۔؟؟ محمد بن قاسم نے کپکپاتے لبوں سے بولا: حضور 1ہفتے سے بابا جی نے اپنے پاس پڑے چند تازہ پتے اٹھائے، اور مٹی کے برتن میں پیس دیئے، اور پانی ڈال کر 2گلاس پلا دیئے محمد بن قاسم کو سکون آیا اور اس نے یہ چیزاپنے سارے لشکر کو پلانے کی فرمائش کر دی.۔۔ بزرگ نے سب کو پلایا۔۔ پینے کے بعد لشکر 5 دن اور 5 راتوں تک سویا رہا۔۔ جب محمد بن قاسم جاگا تو دیکھا کہ بزرگ بھی سو رہے ہیں، انہوں نے بزرگ کو جگایا اور بولے کہ:اگر آپ مجھے اس مشروب کا نام اور اپنا نام بتا دیں گے، تو میں یہ سندھ دھرتی ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آپ کے حوالے کر جاؤں گا۔۔۔۔ بزرگ لالچ میں پڑ گئے اور بولے: بیٹا، جو آپ سب نے پیا ہے وہ "بھنگ" تھی، اور میرا نام "قائم علی شاہ" ہے۔۔۔۔😆😀
13
24
283
19,541
بقول بلاول زرداری اسلام آباد سے پورے پاکستان کو چلانے سے ملک کو نقصان پہنچتا ہے تو پھر یہی اصول سندھ پر بھی لاگو ہونا چاہیے کراچی حیدرآباد اور دیگر شہری علاقوں کو نوابشاہ کے دیہی سیاسی زاویے سے چلانا بھی شہری مسائل اور عوامی ضروریات سے ناواقفیت کو ظاہر کرتا ہے #بااختیار_کراچی
1
13
21
395
اس داماد کو کس وجہ سے کھلایا جا رہا ہے ؟ اگر صرف بیٹنگ ہی کروانی ہے تو کوئی مستقل بیٹسمین کو ہی کھلا لیں #PakVsAus @TheRealPCBMedia @MohsinnaqviC42 #Cricket #Pakistan #Australia #AUSVSPAK
1
5
229
#PakVsAus اتنی مردار وکٹیں بنا کر @TheRealPCBMedia ملک کی کیا خدمت کر رہی ہے کیا حاصل کرنا چاہتی ہے @MohsinnaqviC42 #Cricket #Pakistan #Australia #AUSVSPAK
3
187
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
بلکل یہ ہی @BBhuttoZardari کی پرشانی ہے کراچی اور گودار اب اسلام آباد سے چلے گا انشالہ کیونکہ #پیپلز_پارٹی_چور_ہے اور بس #PPPChorHai ہے۔

1
7
11
464
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
بقولِ بلاول زرداری، اگر کراچی کو اسلام آباد سے چلانا “حرام” ہے تو پھر شہری سندھ کی حقیقی آبادی، نمائندگی اور عوامی مینڈیٹ کو مسخ کرکے جعلی اکثریت کے بل بوتے پر اس کے سیاسی، انتظامی اور مالی حقوق پر قبضہ جمانا کس شریعت، کس جمہوریت اور کس اخلاقی اصول کے تحت “حلال” قرار پاتا ہے؟ #بااختیار_کراچی
آج @BBhuttoZardari نے گلگت میں کہا ہے کہ کراچی کو اسلام آباد سے چلانے کی کوشش کی جارہی ہے لیکن یہ نہیں بتایا کہ یہ کوشش کون کر رہا ہے۔ ساتھ یہ بھی کہا کہ فارم 45 کا بندوبست آپ نے کرنا ہے اور فارم 47 کا بندوبست میں کرونگا۔ #GBElections
3
24
45
1,552
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
جو بدکردار PPP کے وڈیرے کراچی والوں کو پانی کی بوند بوند ترسا رہے ہیں وہ گلگت بلتستان کے لوگوں کو خواب دکھا رہے ہیں حد ہوگئی منافقت کی #PPPChorHai
چیئرمین پیپلز پارٹی کی جی بی اور آزاد کشمیر میں پاکستان کے ساتھ عام انتخابات کرانے کی تجویز
9
30
55
1,599
#PPPChorHai چراغ بجھنے سے پہلے جتنی مرضی پھڑپھڑا لے انجام بہرحال تاریکی ہی ہے بعض آوازیں بلندی نہیں زوال کے آخری مرحلے کی خبر دیتی ہیں
مرتضیٰ وہاب آج کی پریس کانفرنس میں لاؤڈ اینڈ کلیئر 🎯 میں تمہارے پریشر میں نہیں آؤں گا !!!!!!!
4
6
131
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
منصور علی خان صاحب کا مئر کراچی کے شکوں پر ایک اور جواب تو سامنے آگیا لیکن ابھی تو @_Mansoor_Ali صاحب نے یونیورسٹی روڈ پانچ سال سے کیوں کھدی پڑی ہے، اس پر سوال نہیں کیا، کراچی تو کیا، پورے سندھ کو آج تک سندھ حکومت ایک BRT سروس بھی نہیں دے سکی، اس پر سوال نہیں کیا؟ کیوں ڈمپر ٹرکوں اور ٹریکٹروں سے کچل کر کراچی کے لوگ مر رہے ہیں اور سندھ حکومت آج تک اس کی روک تھام نہیں کر سکی؟ 23 سال میں K-IV منصوبہ کیوں نہ بن سکا، اس پر کچھ نہ پوچھا، اٹھارویں ترمیم کے بعد سے کراچی کا صوبائی ڈویلپمنٹ فنڈز میں 945 ارب روپے کا شارٹ فال کیوں ہے؟ Cess, Octroi/Zila Tax کی صورت میں 2 ٹریلین روپے پچھلے پندرہ سال سے کراچی کو کیوں نہیں مل رہے؟ جو پورٹ سٹی ہونے کی وجہ سے صرف کراچی کا حق ہے، اور اسی کے انفراسٹرکچر پر خرچ ہونے چاہیے؟اس پر باز پرس نہیں کی۔ میٹرک اور انٹر کے امتحانات کے نتائج میں طالب علموں کے ساتھ جو ظلم کیا جاتا ہے، وہ نہیں پوچھا؟ میڈیکل انٹری ٹیسٹ کی دھاندلی پر سوال نہیں کیا؟ یہاں تک کہ کراچی کے بچوں نے پبلک سروس کمیشن کے امتحانات میں بیٹھنا کیوں چھوڑ دیا، اس پر باز پر کوئی سوال نہیں کیا۔ ابھی تو لسٹ بہت لمبی ہے، اور منصور علی خان صاحب نے واقعی احتراماً بہت ہلکا ہاتھ رکھا ہے۔
18
112
200
4,750
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
May 30
جی، کیا فرمایا؟ آج کی MQM-P کا مہاجروں کی قاتل پیپلز پارٹی سے کوئی سازباز یا گٹھ جوڑ نہیں رہا؟ گالم گلوچ کے فروغ سے اجتناب فرمائیے یہ وڈیو محض بطورِ حوالہ پیش کی جا رہی ہے اور امید ہے کہ آپ اپنے مؤقف پر نظرِ ثانی فرمائیں گے اب یہ عذر پیش نہ کیجیے گا کہ خالد مقبول گروپ نے سازباز کی؛ متعدد دیگر رہنما بھی ذرائع ابلاغ پر ایم کیو ایم دور میں کراچی کی ترقی کا سہرا زرداری کے سر باندھتے دکھائی دے چکے ہیں۔ اگر اصرار ہو تو وہ شواہد بھی پیشِ خدمت کیے جا سکتے ہیں۔
کراچی کے موجودہ حالات کی 30 سالہ کہانی ان بھڑووں کے لئے جو آج کی متحدہ پاکستان کا تعلق پیپلزپارٹی سے جوڑتے ہیں یاد رہے 2016 کے بعد @AltafHussain_90 سے متحدہ کو پاک کرنے سے آج کے دن تک موجودہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان مہاجروں کی قاتل جماعت کے ساتھ حکومتی بینچوں پر نہیں بیٹھی
4
22
41
3,595