Manager

Joined May 2014
Photos and videos
**رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنۡیَا حَسَنَۃً وَّ فِی الۡاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ **۔ **اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں نیکی دے اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں عذاب جہنّم سے نجات دے ۔**
9
17
49
**رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ** **اور کہو اے میرے رب معاف کر اور رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے**
1
4
28
﷽! إِنَّا نَطْمَع أَنْ يَغْفِر لَنَا رَبّنَا خَطَايَانَا۞ بیشک! ہم یہ امید رکھتے ہیں! کہ ہمارا پروردگار ضرور ہماری خطائیں معاف فرما دے گا♡
2
10
37
♡اللّٰهم أعني على ذِكرك وشُكرِك وحُسن عبادتك ♡ ♡آمین یا رب العالمین♡
1
24
●وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيًّا● ●ترجمہ● "اور تمھارا رب بھولنے والا نہیں-" (سورة مريم-64)
5
9
37
﴿ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ ● فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ ● إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ ● ﴾ (اے محمد ﷺ) ہم نے آپ کو کوثر عطا کی، پس اپنے رب کے لیے نماز پڑھ اور قربانی کر،بے شک آپ کا دشمن بے نام و نشاں رہے گا●
3
6
27
** وَاذْكُر ربّكَ إِذَا نَسِيتَ ** - سُبحان الله - الحمدلله - الله أكبّر - أستغفر الله - لا اله الا الله - لاحول ولا قوة الا بالله - سُبحان الله وبحمده - سُبحان الله العظيم - لا اله الا انت سُبحانك ربي أني كنت من الظالمين* -اللهمَّ إنك عفوٌ كريمٌ تحبُ العفوَ فاعفُ عني*
4
10
55
*اِنَّ رَبیِّ لَسَمِیعُ الدُّعَاء° "بے شک میرا رب دعاوّں کا سننے والا ہے "
3
4
36
* وَاِنۡ تَعُدُّوۡانِعۡمَةَ اللّٰهِ لَا تُحۡصُوۡهَاؕ اِنَّ اللّٰهَ لَغَفُوۡرٌ رَّحِيۡمٌ ** اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کو شمار کرنا چاہو تو گن نہ سکو ! بےشک اللہ بخشنے والا مہربان ہے *** * سورة النحل: 18 *
2
5
31
* رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذۡنَاۤ اِنۡ نَّسِیۡنَاۤ اَوۡ اَخۡطَاۡنَا ۚ * اے ہمارے ربّ! ہمارا مؤاخذہ نہ کر اگر ہم بھول جائیں یا ہم سے کوئی خطا ہو جائے۔ ****Aameen****
1
5
25
السلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ اِسْرَافَنَا فِيْٓ اَمْرِنَا وَثَبِّتْ اَقْدَامَنَا وَانْصُرْنَا عَلَي الْقَوْمِ الْكٰفِرِيْنَ..آمین
2
9
30
رَبَّنا ظَلَمنا أَنفُسَنا وَإِن لَم تَغفِر لَنا وَتَرحَمنا لَنَكونَنَّ مِنَ الخٰسِرينَ اے ہمارے رب ہم نے اپنا بڑا نقصان کیا اور اگر تو ہماری مغفرت نہ کرے گا اور ہم پر رحم نہ کرے گا تو واقعی ہم نقصان پانے والوں میں سے ہو جائیں گے
7
25
﷽ حضرت محمدﷺ کا فرمان ہے اَنَا خَاتَمَ النَّبِيِّيْنَ لَا نَبِيَ بَعْدِيْ "میرے بعدکوئی نبی نہیں ہوگا ﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ#
3
17
مجھے اب ڈر نہیں لگتا، کسی کے دور جانے سے تعلق ٹوٹ جانے سے، کسی کے مان جانے سے کسی کے روٹھ جانے سے، مجھے اب ڈر نہیں لگتا کسی کو یاد کرنے سے، کسی کو بھول جانے سے کسی کو چھوڑ دینے سے، کسی کو چھوڑ جانے سے مجھے اب ڈر نہیں لگتا ۔copied
3
16
أَفْضَلُ الذِّكْرِ : لَا إِلَهَ إِلَّا اللّٰهُ ، وَأَفْضَلُ الدُّعَاءِ : الْحَمْدُ لِلَٰهِ
2
2
20
وَاسْتَغْفِرِ اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ كَانَ غَفُورًا رَحِيمًا
1
3
31
اِرشادِ باری تعالیٰ ہے : ★﷽★ ۩ فَاذْكُرُوْنِـيٓ اَذْكُرْكُمْ وَاشْكُـرُوْا لِىْ وَلَا تَكْـفُرُوْنِ۝ ”پس مجھے یاد کرو، میں تمہیں یاد کروں گا اور میرا شکر کرو اور ناشکری نہ کرو۔“ ﴿سـورة ٱلبقـره : )
2
5
27
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا○
1
5
22
﷽ وَاَقِيۡمُوا الصَّلٰوةَ وَاٰتُوا الزَّكٰوةَ وَارۡكَعُوۡا مَعَ الرّٰكِعِيۡن اور نماز قائم کرو اور زکوۃٰ دو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو سورۃ البقرۃ:
5
22
میرا پیمبرؐ عظیم تر ھے کمالِ خلاق ذات اُس کی جمالِ ھستی حیات اُس کی شعور لایا کتاب لایا وہ حشر تک کا نصاب لایا وہ علم کی اور عمل کی حد وہ ھر زمانے کا راھبر بس ایک مشکیزہ اک چٹائی بدن پہ کپڑے بھی واجبی سے یہی ھے کُل کائنات جس کی جو تیغ زن سے لڑے نہتا جو غالب آ کر بھی صلح کر لے
1
5
22