میں فوج کو بتانا چاہتا ہوں کے میں جنرل نیازی کے خاندان میں پیدا نہیں ہوا مجھے دھمکیاں نا دو ۔
Dera sir @peaceforchange@OfficialDGISPR This language from Mulla diesel for our beloved Army😭
میں فوج کو بتانا چاہتا ہوں یاد رکھئے دھمکیاں مت دو میں جرنل نیازی کے خاندان میں پیدا نہیں ہوا میرے آبا و اجدا نے فرنگی سامراج کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اپنی زندگی گذاری میں اس خاندان سے ہوں ۔۔۔ مولانا فضل الرحمن !!
#TellThem
Everyone please report this fake account of Dunya News to @Twitter & @TwitterSupport
It is involved in malicious political propaganda, spreading fake news.