Tactical mind, lethal intent, War correspondent. Eyes on the battlefield.

Joined July 2022
1,078 Photos and videos
وسطی کرم: کالعدم فتنہ الخوارج (FAK TTP) نے مبینہ ڈرون حملے میں ایک گھر کو نشانہ بنایا۔ ایک ماں اور اس کے بیٹے سمیت چار افراد شہید ہو گئے جبکہ آٹھ دیگر زخمی ہوئے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ #Kurram #KPK #FAK
4
243
ٹانک میں دہشتگردوں نے کواڈ کاپٹر حملہ کرکے امن کمیٹی ركن زرشا بیٹنی کے بیٹے کو شہید کردیا۔ واقعہ ٹانک سیدگی مغزی کے علاقے میں پیش آیا۔ #Tank #KPK
2
59
FrontlinePK🇵🇰 retweeted
اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)
13
331
1,557
6,117
بنوں سی پیک روڈ کے حدود ہوید کے مقام پر ایک مشکوک آئی ای ڈی نما چیز پڑی ہونے کی اطلاع ملی ہے، جس کی مزید تفصیلات اور معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔
1
1
49
فتنه ہندوستان کے سینئر کمانڈر محی الدین بلوچ افغانستان کے صوبہ ہلمند میں نامعلوم افراد کے حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ #Afghanistan #Balochistan #FitnaUlHindustan
51
لکی مروت : خوارج نے لکی مروت کے دو نہتے شہریوں غازی مرجان اور پرویز کو اغوا کرکے شہید کردیا۔ #LakkyMarwat #KPK
36
ضلع کرک میں پولیس اہلکار نصیر کو ڈیوٹی سے چھٹی پر واپسی کے دوران نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔
46
وزیرستان کے علاقے پلانگزيی میں گزشتہ دس دن سے جاری اپریشن میں 45 خوارج ہلاک، کمانڈر خالد رضا بھی ہلاک ہو چکا ہے۔
43
FrontlinePK🇵🇰 retweeted
Heartiest congratulations to Pakistan’s 🇵🇰 football team on winning the 2026 Diamond Jubilee International Football Tournament in the Maldives. Their impressive victory over Afghanistan in the final has brought pride and joy to the entire nation. Wishing our talented players continued success in the future.
457
1,000
8,011
248,747
ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز کے اپریشن میں دو خوارج ڈھیر۔ انشاءﷲ قبایلی بیلٹ سے خوارج کا مکمل صفایا کیا جائے گا۔ #DIKHAN #KPK #Pakistan
42
کیی روز تک گلگت میں انتخابی کمپین ازادانہ طور پر کرنے کے بعد جب واپسی کرنے لگا تو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر پی ٹی ایی نے وہی نفرتوں ، رونے دھونے سے بھرپور شرمناک ٹویٹ کر ڈالی کہ مجھے صوبہ بدر کیا گیا۔ اس سے زیادہ بے شرم لوگ نہیں ملے گے کہی
14
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی روکنے میں سب سے بڑا مسئلہ مقامی سطح پر سہولت کاری کا میسر ہونا ہے۔ مقامی دہشتگردوں کو مقامی سطح پر خاندان، عزیز و اقارب اور ہمدردوں کی مکمل سپورٹ حاصل ہوتی ہے۔ جب تک سہولت کار موجود ہیں، دہشتگردی پنپتی رہے گی۔ #KPK #Terrorist #AfghanistanbackTerrorist
19
مساجد کو مورچے اور اڈے بنانے والے دہشتگردوں کا کہنا ہے کہ ہم شریعت کے نفاذ کےلیے لوگوں کے گلے کاٹ رہے ہیں اور مساجد ، مدارس ، بازاروں میں دهماکے ، سکول ، بی ایچ یو ، سڑکیں اور رابطہ پل تباہ کر رہے ہیں۔
34
غیر مصدقہ خبر ہے کہ شمالی وزیرستان سائیڈ پر سرحد پار سے دراندازی کی کوشش ناکام، 21 دہشت گرد ہلاک کر دیے گیے ہیں
1
37
معصوم نابالغ بچوں کو ورغلا کر اپنے مزموم مقاصد کےلیے استعمال کرنے والے دہشتگردوں کا چہرہ ایک دفعہ پھر بے نقاب۔ بنوں کے نوجوان نے خوارج سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔
1
35
شمالی وزیرستان میران شاہ کے قریب علاقوں میں جاری سیکورٹی فورسز اپریشن میں ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 25 تک پہنچ چکی ہیں۔ #KPK #miranshah
1
68
جنوبی وزیرستان میں 19 سالہ نوجوان کو دہشتگردوں نے ناجائز تعلقات کےلیے اغوا کرلیا ۔ تعلق سے انکار کر شہید کرکے پھینک دیا۔
2
51
باجوڑ کے علاقے سالارزئی میں شدت پسندوں کی جانب سے پھینکا گیا ایک مارٹر گولہ رہائشی مکان پر آ گرا، جس کے نتیجے میں تین خواتین زخمی ہو گئیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق گولہ ایک گھر پر گرنے سے یہ واقعہ پیش آیا۔ زخمی خواتین کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا
1
39
بنوں: سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں ہلاک کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق کالعدم تنظیم سے منسلک سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے کردی بکاخیل میں سیکیورٹی فورسز کے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران ہلاک ہونے والے کمانڈر شاہد عرف "کمانڈو" کی ہلاکت کی تصدیق تنظیم سے منسلک سوشل میڈیا چینلز نے بھی کر دی ہے۔
39
آج درہ آدم خیل میں کیے گیے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (IBO) میں ہلاک کیے گئے چھ دہشتگردوں میں سے دو کی شناخت خوارجی حمزہ اور خوارجی داؤد کے نام سے ہوئی ہے، جو مبینہ طور پر ٹی ٹی پی کے طارق گیدڑ گروپ سے تعلق رکھتے تھے۔ #KPK #DaraAdamKhel
2
122