Old Pal.

Joined June 2018
132 Photos and videos
Pinned Tweet
چیف سیکرٹری پنجاب کہتا ہے کہ ہم نے مریم نواز کو الیکشن دھاندلی اور افسران سے اتنا ڈرا دیا ہے کہ وہ اب کسی بھی افسر کی پوسٹنگ پر اعتراض نہیں کرتی۔ میں جو کہتا ہوں وہی کرتی ہے۔ یہ بات بھائ لوگوں کے ذریعے بھی مریم تک پہنچائ گئ ہے۔ یہ پڑی ہے آپ کی شہباز سپیڈ اور آئرن لیڈی
6
30
109
6,316
پاکستان کی مالیاتی پالیسی مکمل طور پر کمرشل بینکوں کے ملازمین کے ذریعے regulatory capture کا شکار ہو چکی ہے۔ 6% پر دیئے گئے قرضوں پر گھر بیٹھے بیٹھے یہ بینکس 26% سود لے رہے۔ حکومت عوام کی جیبوں سے نکال نکال کر ان کی جیبیں بھر رہی۔ اس پر غور کریں۔ آپ کو آئ ایم ایف کی ضرورت نہیں
1
19
49
1,958
پاکستان پر بیرونی قرضوں سے زیادہ کمرشل بینکوں کے قرضوں کا بوجھ ناقابل برداشت ہے۔ حکومت پاکستان کو ڈومیسٹک قرضوں پر ڈیفالٹ کر جانا چاہیے اور گورنمنٹ borrowing کی شرح سود 3% سے زیادہ نہ ہو۔ اور یہ فکس ہو۔ ورنہ پرائیویٹ بینک ویسے ہی ختم کر دیں۔ یہ لوٹ سیل ہے۔
7
42
1,665

یہ جنید محمود کون صاحب ھیں؟
772
There is no recovery of cocain in any report?? Why ?? Many police officers use cocain even district administration officers as well. Please do drug test of all officers. You will see surprises.
3 days report on crackdown on drug traffickers.
1
1
595
یہ صاحب لاہور شاہدرہ کے ن لیگ ایم پی اے غزالی بٹ کے داماد ہیں۔ غزالی بٹ لاہور میں ڈرگ کارٹیل چلاتا ہے۔ خواجہ عمران نذیر اور ذیشان ملک کا۔قریبی ہے۔ اس لئے اس کا نوٹیفکیشن ہوا ہے۔
22 Mar 2024
ڈسٹرکٹ فیصل آباد میں ایک جنید محمود نامی شخص کو منسٹر ہیلتھ @Kh_ImranNazir صاحب نے کوآرڈینیٹر لگایا ہے فیصل آباد میں یہ شخص کون ہے پارٹی کے کس ونگ سے تعلق ہے پارٹی کے لیے کیا خدمات ہیں جس وجہ سے یہ عہدہ ملا ہے؟
3
594
یہ نوجوان پرانے سیاستدانوں کے رشتے دار ہی کیوں ملتے ہیں؟ کسی عام بندے کے بیٹے بیٹیاں کیوں نہیں؟ خواجہ آصف کی بھانجی ہی کیوں؟
مسلم لیگ ن کی آج کی پریس کانفرنس دیکھ کر اس لحاظ سے خوشگوار تبدیلی محسوس ہوئی کہ نئے، نوجوان، باصلاحیت چہروں کو جماعت کی ترجمانی کا موقع دیا جا رہا ہے جنہیں معلوم ہے کہ گفتگو کیا کرنی ہے اور سوالات کے جواب کیسے دینے ہیں۔ اچھی سٹریٹیجی ہے۔ ملک کو نوجوانوں کے بڑے طبقے کو اسی بہتر انداز میں قائل اور مائل کیا جا سکتا ہے۔ یہی امید دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی ہے اور امید ہے ایشوز پر اچھی بین الجماعتی ڈیبیٹ دیکھنے کو ملے جس سے پاکستان کے مسائل کے حل کیطرف بڑھا جا سکے۔
3
3
12
983
خواجہ عمران نذیر نے فیصل آباد سے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کا کواردینٹر غزالی بٹ ایم پی اے شاہدرہ کے داماد کو لگا دیا۔ اسی طرح غزالی بٹ کو لاہور ڈسٹرکٹ کا مانیترنگ انچارج بھی لگایا گیا ہے۔ شاہدرہ سے کنفرم خبر ہے کہ منشیات کا دھندہ اس کی زیر نگرانی چلتا۔
10
22
1,684
غزالی بٹ ایم پی اے ن لیگ اور اس کا چیئرمین عابد خان یہ کرتے ہیں۔ ان کے پیچھے ن لیگ میں حمزہ شہباز ، خواجہ عمران نذیر اور ذیشان ملک سیکرٹری مریم نواز ہیں۔ لاہور ن لیگ میں کسی سے پوچھ لیں اور شاہدرہ کسی بھی عام بندے سے پوچھ لیں۔
یہ بالکل ٹھیک کہہ رہے یہ وہ جگہ ہے جہاں لاہور کا لنڈا بازار منتقل ہوا ہے ۔ قبرستان کی طرف جہاں گرلز ایلمنٹری سکول ونڈالہ ڈیال شاہ کا دوسرا کیمپس ہے سکول کے ساتھ دن رات یہ لوگ اسی حالت میں ہوتے۔ فیروزوالہ کے ہر علاقہ میں یہی حالت، ہر گاوں میں بجلی چوری کے کنڈے اور چرس ۔ یہ سب شاہدرہ چوک پر موجود فیروزوالہ کچہری سے شروع ہو جاتا۔ فیروزوالہ میں 4 چیزیں بے تحاشا ہیں۔ 1. چرس 2. غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی 3. غیر قانونی انڈسٹری 4. غیر قانونی طور پر بجلی چوری۔
1
732
میاں صاحب کے سیاسی مشیر راشد نصراللہ صاحب ہیں اور مریم نوازشریف صاحبہ کے مشیر پرویز رشید، عظمی بخاری، ثانیہ عاشق، ذیشان ملک ، مریم اورنگزیب ہیں۔ ن لیگ فاتحہ پڑھ لے۔
2
11
45
2,069
ن لیگ خوابوں کی دنیا میں رہتی ہے۔ لاہور میں خواجہ سعد رفیق نے بائ الیکشن لڑنے سے اس ڈر سے انکار کیا کہ جیت نہیں سکوں گا۔ اگر ہار گیا تو سیاست وڑ جائیگی۔ رانا ثناء اللہ نے انکار کر دیا ہے۔ رہی سہی کسر اب ثانیہ عاشق ، ذیشان ملک ، مریم اورنگزیب، عظمی بخاری اور پرویز رشید نکالیں گے
21 Mar 2024
پی ٹی آئی کے پراپوگنڈے کو پانچ سال سٹڈی کیا ہے ان کی سٹریٹجی بہت سائنٹفک مگر ان کا بیانیہ بہت ہی لو لیول کا ہے ٹوئٹر پاکستان کا سب سے پڑھا لکھا میڈیم یہاں ہم نے ان کو ناکوں چنے چبوا دہئے مگر فیس بک ، یو ٹیوب ، ٹک ٹاک پر پاکستان کی ایک بہت بڑی تعداد ہے اور ظاہر ہے ہمارے پاس نا اتنے وسائل نا ذرائع یہ سیاسی جماعتوں کا کام کہ اس پر انویسٹ کریں فیوچر الیکشن سائبر سپیس dominance پر ہوں گے brain manipulation بھی سوشل میڈیا سے ہوتی اور brain control بھی
5
26
1,126
وہ تو ٹھیک ہے لیں ایسے بابوں سے جان چھڑا لیں۔ رمادا ہوٹل میں ایک سوییٹ پکا پکا رکھا ہوا تھا کیونکہ قاسمی صاحب کے پاس رہائش کوئ نہیں تھی۔ بجلی کے بلوں کے ساتھ لیا گیا پیسہ لوٹ کا مال سمجھتے ہین۔
سابق ایم ڈی پی ٹی وی عطا الحق قاسمی کےخلاف کرپشن کے ثبوت نہیں،سرکاری ٹی وی کو 19 کروڑ کے نقصان کے شواہد بھی نہیں ہیں،سپریم کورٹ نے عطا الحق قاسمی کی بطور ڈائریکٹر تقرری پر پابندی بھی ختم کر دی،اسحاق ڈار، پرویز رشید، فواد حسن فواد سے رقم وصولی کا فیصلہ بھی غلط قرار دے دیا
1
1
7
899
شاہدرہ میں ن لیگ کا ایم پی اے غزالی بٹ اس کا بہت بڑا سپلائر ہے۔ اس کا چیئرمین عابد خان ٹرکوں کے حساب سے نشہ آور اشیا بیچتا ہے۔ دونوں پر مقدمات اور ایجنسیوں کی رپورٹس ہیں۔ خواجہ عمران نذیر، حمزہ شہباز کا ہاتھ ہے ان پر ۔ کسی بھی جگہ سے چیک کر لیں ۔ پورا شاہدرہ جانتا ہے۔
ادھر کوئی نیاز نہیں بانٹی جا رہی بلکہ ہیروئین کا نشہ خریدنے والے قطار بنائے کھڑے ہیں ان میں نوجوان بھی شامل ہیں اور یہ کسی دوردراز علاقے کی نہیں بلکہ شاہدرہ کے نواحی گاؤں ونڈالہ دیال شاہ (تحصیل فیروز والا ضلع شیخوپورہ) کی ہے @MaryamNSharif
2
24
55
2,293
آپ کے علم کیلئے محترمہ صائمہ فاروق مریم نواز کی پرسنل کیئر ٹیکر ہوتی تھین۔ کپڑے استری کرنا ، کپڑے پیک کرنا، کھانے اور دوسری ضروریات کا خیال رکھنا ۔ اللہ نے محنت کے سبب ترقی دی۔ کون کہتا ہے اس ملک میں میرٹ نہیں ہے اور اس کے وسائل حکمران ملکی وسائل اپنے قریبی لوگوں پر لٹاتے ہیں
19 Mar 2024
محترمہ صائمہ فاروق کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا پرنسل سیکرٹری تعینات کر دیا گیا اس حوالے سے ایوانِ وزیر اعلیٰ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ @SaimaFarooq
4
6
26
2,976
اگر مریم اورنگزیب میڈیا کو اشتہار نہ دیتی تو اس کا خاوند اور دو بیٹے دوبئی کے مہنگے ترین علاقے میں کیسے رہتے؟ رابعہ انعم کے خاوند کا مریم اورنگزیب کے خاوند سے کیا تعلق ہے؟ رابعہ انعم کو پی ٹی وی پر نوکری کیسے ملی ؟
19 Mar 2024
مریم اورنگزیب نے ڈیڑھ سال میں دس ارب کے حکومتی اشتہارات میڈیا کو دئیے اور میڈیا سارا دن فتنہ کلٹ کے پراپوگنڈہ کو reinforce کرتا اسے پھیلاتا اصولی طور پر میڈیا کو حکومتی اشتہارات مکمل بند ہونے چاہیں یہ غریب عوام کا پیسہ ان چینل پر کیوں لٹا رہے جو نوجوانوں کو ریاست مخالف پراپوگنڈہ سیکھا رہے ہیں #BanTerroristPTICult
3
28
69
1,805
لوگ تالیاں کس بات کی بجا رہے ہیں؟ کسی ن لیگی بشمول ثانیہ عاشق، مریم اورنگزیب، پرویز رشید یا مریم نواز کے پرسنل سٹاف نے چیک کیا؟ کسی نے کوئ اعتراض اٹھایا؟
Replying to @GreatOldDan
ٹائل لگانے میں ۔
1
2
6
1,048
پنجاب کی بیوروکریسی نے مالی سال 2023-24 کا 4500 ارب کا بجٹ پورے سال میں اپنی مرضی سے خرچ کیا ، محسن نقوی کے ساتھ مل کر پیسے بنائے۔ اور مریم نواز سے سائن کروا کر اسمبلی سے منظور کروا لیا۔ اور سب اس پر تالیاں بجا رہے۔
2
30
83
4,078
یہ اس مالی سال کا بجٹ ہے جو 3 ماہ بعد ختم ہو رہا ہے۔ یعنی یہ خرچہ نگران حکومت اور بیوروکریسی پہلے ہی کر چکی ہے۔ Devil lies in details. یہ پیسہ کہاں لگا
Replying to @pmln_org
مریم نواز نے تعلیم کے لئے سب سے ذیادہ بجٹ مختص کر دیا ہے۔ ویل ڈن۔
1
4
11
1,044
خوشامدی ٹولہ ۔۔۔ اس طرح کی باتیں سننے کیلئے یہ رکھی ہوئ ہیں
میاں نوازشریف جب اجلاس کے دوران محترمہ مریم نواز کو "چیف منسٹر" کہہ کر مخاطب کرتے تھے تو ان کے چہرے پر شفقت پدری نظر آتی تھی۔ ایک والد کا مان رکھنے کا شکریہ محترمہ وزیراعلی
1
9
769
مریم اورنگزیب، ثانیہ عاشق ، پرویز رشید، عزمہ بخاری اور اسی قماش کے غیر سیاسی لوگوں کو ساتھ رکھیں گی تو اسی طرح شغل لگے گا ۔ چغلیوں سے آگے بڑھیں
3
3
13
1,731