Official account of Health & Population Department, Government of the Punjab

Joined March 2017
Photos and videos
ریئل ٹائم مانیٹرنگ، فوری ایکشن، بہتر صحت
1
175
Accountability in action. Service without interruption.
114
Health & Population Department, Punjab retweeted
میں اس کامیابی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں اور سیکرٹری صحت نادیہ ثاقب کے توسط سے محکمۂ صحت کی پوری ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے شاباش دیتا ہوں، جنہوں نے دن رات محنت سے اس نیک مقصد کو حقیقت بنایا۔ الحمدللہ، وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی قیادت میں پنجاب سے پولیو وائرس کا خاتمہ ایک تاریخی کامیابی ہے۔ میری دعا ہے کہ سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان بھی جلد پولیو فری ہوں، کیونکہ حقیقی کامیابی تب ہی ہوگی جب پورا پاکستان پولیو سے پاک ہوگا۔
6
9
36
1,387
HEAT WAVE ALERT Protect yourself and your loved ones during extreme heat and heat wave conditions. ☀️ Avoid unnecessary exposure to direct sunlight, especially during peak hours. 💧 Drink plenty of water and fluids to stay hydrated. 🧢 Cover your head and wear light-colored, loose-fitting clothing when outdoors. 🏠 Keep children, elderly individuals, and patients in cool and well-ventilated areas. ⚠️ Seek immediate medical attention if you experience dizziness, severe weakness, nausea, or fainting. Take precautions. Stay safe. Department of Health & Population, Punjab @GovtofPunjabPK #HeatWave #StayHydrated #PublicHealth #PunjabHealth #HealthDepartment #StaySafe
1
3
257
صحت کی سہولیات پر رئیل ٹائم مانیٹرنگ اور عوامی فیڈبیک #realtimefeedback #healthforall #healthmonitoring
3
3
349
ڈی ایچ کیو قصور کی کیتھ لیب میں پہلی کامیاب اینجیوگرافی مکمل، پہلے ہی روز دو مریضوں کی کامیاب اینجیوگرافیز کی گئیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے ویژن کے تحت جدید کارڈیک سہولیات کا آغاز اب عوام کو ان کے اپنے اضلاع میں میسر ہے، جو صحت کے شعبے میں ایک اہم سنگِ میل ہے۔
3
7
496
📞 کمیونٹی ہیلتھ انسپیکٹرز کی ریئل ٹائم مانیٹرنگ جاری وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایت پر محکمہ صحت و آبادی پنجاب کی جانب سے کمیونٹی ہیلتھ انسپیکٹرز کی کارکردگی اور فیلڈ سرگرمیوں کی مؤثر نگرانی کا عمل جاری ہے۔ سرویلنس اسسٹنٹس جدید ڈیجیٹل نظام کے تحت لائیو کالز کے ذریعے کمیونٹی ہیلتھ انسپیکٹرز کی حاضری، فیلڈ وزٹس، عوامی آگاہی سرگرمیوں اور تفویض کردہ ذمہ داریوں کی تکمیل کی مسلسل مانیٹرنگ کر رہے ہیں۔ مضبوط نگرانی، بہتر کارکردگی اور صحت مند پنجاب کی جانب ایک اور قدم۔
3
350
🧠 ورلڈ برین ٹیومر ڈے آگاہی، بروقت تشخیص، بہتر علاج اور امید برین ٹیومر ایک سنجیدہ لیکن قابلِ علاج بیماری ہے۔ اس بیماری کے بارے میں بروقت آگاہی، ابتدائی علامات کی پہچان اور فوری طبی مشاورت صحت یابی کے امکانات کو نمایاں طور پر بہتر بنا سکتی ہے۔ بروقت تشخیص زندگی بچا سکتی ہے۔
5
255
📹 ریئل ٹائم سرویلنس، فوری ایکشن، بہتر احتساب وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایت پر محکمۂ صحت و آبادی پنجاب کی مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن ٹیم جدید CCTV سرویلنس سسٹم کے ذریعے ہسپتالوں میں طبی عملے کی موجودگی اور خدمات کی مسلسل نگرانی کر رہی ہے۔ ریئل ٹائم مانیٹرنگ کا یہ نظام احتساب، نظم و ضبط اور مریضوں کو بلا تعطل معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا رہا ہے۔
3
416
⁨⁨� لائیو کالز کے ذریعے مؤثر نگرانی محکمہ صحت و آبادی پنجاب کی جانب سے سرویلنس اسسٹنٹس ہیلتھ فیسلٹیز میں لائیو کالز کے ذریعے مریضوں کا فیڈبیک، عملے کی حاضری اور صفائی ستھرائی کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں تاکہ عوام کو معیاری صحت کی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔ #DigitalMonitoringُ #PatientFeedback #HealthcareServices⁩⁩
1
259
📢 مریضوں کی خدمت کے جذبے سے سرشار نوجوان ڈاکٹروں کے لیے سنہری موقع! محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے فیز 1، 2 اور 3 کے کلینکس میں خدمات انجام دینے کے لیے نوجوان ڈاکٹرز سے درخواستیں طلب کی جا رہی ہیں۔ ✅ اگر آپ پہلے میرٹ لسٹ میں شامل نہیں ہو سکے یا کسی وجہ سے منتخب نہ ہوئے، تو اب دوبارہ درخواست دینے کا موقع موجود ہے۔ 📅 درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 09 جون 2026 (دوپہر 12 بجے تک) 🌐 آن لائن درخواست کے لیے: jobs.pshealthpunjab.gov.pk/h… 📞 مزید معلومات کے لیے: 1033
13
1,065
Health & Population Department, Punjab retweeted
“Punjab Health Monitoring System” The first-of-its-kind initiative in Pakistan tracks staff attendance, doctor response, patient care, cleanliness, and overall service delivery ensuring transparency, accountability, and improved healthcare standards. The system is actively monitoring DHQs, THQs, clinic-on-wheels, and Maryam Nawaz field hospitals in Punjab through live camera surveillance! @MaryamNSharif
10
43
67
2,338
📞 ریئل ٹائم مانیٹرنگ کے ذریعے ہسپتالوں میں عملے کی حاضری کی مؤثر نگرانی جاری وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایت پر محکمۂ صحت و آبادی پنجاب کے مانیٹرنگ اینڈ سرویلنس نظام کے تحت لائیو کالز کے ذریعے ہسپتال اسٹاف کی حاضری کی تصدیق کی جا رہی ہے۔ اس جدید نظام کا مقصد طبی عملے کی بروقت دستیابی کو یقینی بنانا اور عوام کو بہتر اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی ہے۔
2
251
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایت پر محکمۂ صحت پنجاب کی جانب سے بھجوائے گئے کلینک آن ویلز اپنی منزل پر پہنچ چکے ہیں۔ خدمت کے سفر کی ایک نئی منزل، عوامی صحت کے روشن مستقبل کی جانب ایک اور قدم۔
1
269
عطائیت کا خاتمہ، صحت مند پنجاب کا عزم! وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایت پر محکمہ صحت پنجاب عطائیت کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ جعلی ڈاکٹروں، غیر قانونی کلینکس اور غیر معیاری علاج کے خاتمے کے لیے عوام کا تعاون انتہائی ضروری ہے۔ اگر آپ کے علاقے میں کوئی عطائی یا جعلی معالج موجود ہے تو فوری اطلاع دیں۔ آپ کی ایک اطلاع کسی قیمتی جان کو بچا سکتی ہے۔ 📞 واٹس ایپ ہیلپ لائن: 0337-3333955 عطائیت کو نہ کہیں، مستند علاج کو اپنائیں۔ #HealthyPunjab #EndQuackery #HealthDepartmentPunjab
5
4
15
714
📢 Career Opportunity in Punjab Health Sector The Health & Population Department, Government of Punjab, is inviting applications from dedicated and qualified officers for key leadership positions across the healthcare system. Eligible regular employees of the Health & Population Department and Specialized Healthcare & Medical Education Department (BS-17, BS-18 & BS-19) are encouraged to apply for positions including CEO DHA, Medical Superintendent, and DDHO. Preference will be given to candidates with MPH or relevant qualifications. Female doctors are strongly encouraged to apply. 🗓 Last date to apply: 15 June 2026 (till midnight) Together, let's strengthen healthcare delivery and build a healthier Punjab. #HealthPunjab #PublicHealth #Leadership #PunjabGovernment #HealthcareManagement
1
1
11
1,066
Health & Population Department, Punjab retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی قیادت میں پنجاب پولیو کے خلاف جنگ میں مسلسل کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ الحمدللہ لاہور، راولپنڈی، ملتان اور راجن پور سے موصول ہونے والے پولیو سرویلنس اور ماحولیاتی سیمپلز کے تمام نتائج نیگٹو آئے ہیں، جو ہماری مشترکہ کاوشوں کی کامیابی کا واضح ثبوت ہیں۔ انشاء اللہ دیگر اضلاع سے بھی جلد حوصلہ افزا نتائج موصول ہوں گے۔ میں سینئر منسٹر پنجاب @Marriyum_A, چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان، وزیراعلی پنجاب فوکل پرسن برائے پولیو عظمی کاردار اور سیکرٹری صحت و بہبودِ آبادی نادیہ ثاقب کی بہترین قیادت اور معاونت پر ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میں کمشنر لاہور مریم خان، ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی اعجاز، سی ای او ہیلتھ لاہور ڈاکٹر آصف ارباب خان نیازی ،کمشنر ملتان عامر کریم خان، ڈپٹی کمشنر ملتان محمد نعمان صدیقی، سی ای او ہیلتھ ملتان ڈاکٹر سوبان ضیاء؛ کمشنر ڈیرہ غازی خان اشفاق احمد چوہدری، ڈپٹی کمشنر راجن پور عمران حسین رانجھا، سی ای او ہیلتھ راجن پور ڈاکٹر عامر بشیر اور کمشنر راولپنڈی عامر خٹک، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ، سی ای او ہیلتھ راولپنڈی ڈاکٹر احسن غنی کو اس شاندار کارکردگی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ کامیابی ای او سی کوآرڈینیٹر رانا عدیل تصور، پولیو پروگرام کی پوری ٹیم، ضلعی انتظامیہ، لیڈی ہیلتھ ورکرز ،لیڈی ہیلتھ سپروائزرز اور فرنٹ لائن پولیو ورکرز کی دن رات محنت، لگن اور عوامی خدمت کے جذبے کا نتیجہ ہے۔ آپ سب نے ثابت کیا ہے کہ متحد ہو کر ہم پولیو فری پنجاب اور پولیو فری پاکستان کے ہدف کو ضرور حاصل کریں گے۔ @EocPunjab @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @HP_GoP #endpolio #poliofreepakistan
5
11
25
966
Health & Population Department, Punjab retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایات پر عیدالاضحیٰ کے موقع پر جاری کیے گئے ہیلتھ الرٹ، ہسپتالوں کی ایمرجنسی تیاریوں اور عوام کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کی مانیٹرنگ اور ریویو کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد۔ اجلاس میں صوبہ بھر کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی سروسز، ڈاکٹروں و پیرا میڈیکل اسٹاف کی حاضری، گیسٹرو و ڈائریا کے مریضوں کے لیے ادویات کی دستیابی اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ عوام کو عید کے دوران بہترین طبی سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔ تمام افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ فیلڈ میں موجود رہ کر صورتحال کی مسلسل نگرانی کریں اور ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائیں۔
2
5
15
869
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایت پر عید کی تعطیلات کے باوجود محکمۂ صحت و آبادی، حکومتِ پنجاب میں سرویلنس اینڈ مانیٹرنگ کا نظام بلا تعطل جاری ہے۔ پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں اور طبی مراکز کی 24/7 ڈیجیٹل سرویلنس اور ریئل ٹائم مانیٹرنگ کے ذریعے نگرانی کی جا رہی ہے تاکہ عوام کو بروقت، معیاری اور مؤثر طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔ سرویلنس اسسٹنٹس اور متعلقہ مانیٹرنگ ٹیمیں عید کے ایام میں بھی اپنی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں سرانجام دے رہی ہیں تاکہ ہسپتالوں میں نظم و ضبط، طبی سہولیات کی دستیابی اور مریضوں کی بہترین دیکھ بھال کے عمل کو مؤثر رکھا جا سکے۔
1
3
267