🤲🏻
اے اللہ! اس نئے سال کو ہمارے لیے امن، ایمان اور سلامتی کا ذریعہ بنا دے
ہماری گزرے ہوئے دنوں کی خطائیں معاف فرما دے
اور آنے والے وقت کو رحمت، برکت اور بہتری سے بھر دے
یا رب! اس سال کو ہمارے لیے ہدایت، سکون اور اپنی رضا کا سال بنا دے
اور ہمیں ہر آزمائش سے محفوظ رکھ۔
آمین
اہل اسلام کو نیا اسلامی سال مبارک ہو
(Happy Islamic New Year)
اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ