السلام علیکم 🤝☕ 🌹
صبح کا آغاز امید، تازگی اور نئے امکانات کا پیغام لے کر آتا ہے۔ جب سورج اپنی سنہری کرنوں سے زمین کو روشن کرتا ہے تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے زندگی ایک نئی کتاب کا تازہ صفحہ کھول رہی ہو۔ صبح کی ٹھنڈی ہوا، فطرت کا حسین منظر انسان کے دل و دماغ کو سکون بخشتا ہے