بتاؤ ورلڈ بینک بھی راتب خور گٹکا خور نکلا 🤭
چلو مان لیا کراچی کی عوام کبھی PPP کے حق میں نہیں بولتی مگر
صحافی نشاندہی کررہے ہیں اینکرز تجزیہ نگار فلم اسٹار اداکار حد تو یہ کامیڈین کراچی میں بدانتظامی پر بول رہے ہیں
پی پی کی 18 سالہ کارکردگی پانی کا بلبلا ثابت ہوئی ہے۔
انجینئیر سعید مختار پروجیکٹ کنسلٹنٹ ورلڈ بینک اور ایشین ڈیولمنٹ بینک پاکستان نے سخی حسن اور سادمان نالے کی تعمیرات پر ناقص مٹیریل کی نشاندہی کردی
Engr. Saeed Mukhtar
Civil Engineer
Consultant for World bank projects and Asian development bank projects in pakistan.