غریب عوام دشمن اس آدمی کو سرکاری افسران کو ماہانہ ملنے والے سینکڑوں مفت یونٹس پر کوئی تکلیف نہیں, ریٹائرڈ ججوں کو ہزاروں یونٹس ماہانہ پر بھی کوئی تکلیف نہیں, IPPS کو بجلی بنائے بغیر اربوں روپے دینے پر بھی تکلیف نہیں. اگر تکلیف ہے تو 200 یونٹس والوں سے, اپنی جیب سے لاکھوں روپے خرچ کرکے سولر لگوانے والوں سے. اللہ تعالیٰ صرف بدترین دشمن کو ہی
@akleghari جیسا وزیر نصیب کرے.