گرے ہیں قدم قدم پر دنیا کے ہاتھوں، کیوں نہ اب خود کو سجدوں میں گرا کر دیکھیں؟ ❤️.

Joined December 2022
402 Photos and videos
Pinned Tweet
Sunset and sunrise is enough
1
2
13
1,307
I know you remember me. Don't worry I am back my jaan .
1
1
3
54
When you are born in a house on fire, you think the whole world is burning. But it's not.
1
29
Wake up bro! We are not made for love. We are made for money. @gly_cerine
2
2
44
Be polite, be humble and be professional, but always carry a plan to kill everyone in the room.
2
32
The most dangerous form of blindness is believing your perspective is the only reality.
4
31
*اے اللہ!* جو زندگی گزر گئی اس پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں،اور جو زندگی باقی رہ گئی ہے اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں۔ اے رب العالمین، ہم سب پر اپنی لامحدود رحمتوں کا فیض عطا کر دے۔ ہمارے دلوں کو سکون دے،اور ہماری دعاؤں کو اپنی رضا کے مطابق قبول کر کے ہماری مشکلیں ختم کر دے۔🤲🏻
50
Honest relationships are just like water. No color, no shape, no place, no taste but still very important for life.
2
64
If you are too strong, people will try to break you. If you are too humble, people will overlook you. If you are too honest, people will avoid you If you are too nice, people will use you. If you are too forgiving, people will continue hurting you again and again.
1
53
Problems are part of life, and facing them with a smile is ART OF LIFE.
38
Never complain, never explain, Stay silent and enjoy the pain.
1
2
68
*تہجد* اللہ تعالیٰ ہر رات کے آخری تہائی حصے میں پہلے آسمان (سماء الدنیا) پر آتے ہیں اور فرماتے ہیں: "ہے کوئی مانگنے والا جسے میں عطا کروں؟ ہے کوئی دعا کرنے والا جس کی دعا قبول کروں؟ ہے کوئی مغفرت طلب کرنے والا جسے میں بخش دوں؟" اور یہ سلسلہ قیامت تک جاری رہے گا۔ ❤️
39
Who is she ?
1
68
Waqt-e-tanha mein hum nikal pade hain ab akele, Raaste kharab hi the ek andheri raat mein. Hum bhi tanha chaand ke saaye mein chal pade, Chhor kar usko, jo khoya tha apni zaat mein. Ye andhera hi toh rahbar banega meri subah ka, Ab naya savera likha hai meri nayi kaenat mein.
1
45
اللہ ہر کسی کو آزمائش کے لیے نہیں چنتا۔ اتنی بڑی دنیا ہے، مگر کچھ ہی لوگ اللہ کے پسندیدہ ہوتے ہیں،جنہیں یا تو اللہ اپنے قریب کرنا چاہتا ہے، یا ہدایت دینا چاہتا ہے، یا صابر بنانا چاہتا ہے۔ اس لیے اگر تم آزمائش کے لیے چن لیے گئے ہو تو شکر ادا کرو جلد ہی تمہیں اچھا صلہ ملنے والا ہے۔
4
190
وہ اللہ جو رات کے اندھیرے میں ایک گہرے پتھر کے نیچے چلتی ہوئی چیونٹی کے بارے میں بھی باخبر ہے، تمہیں کیا لگتا ہے کہ یہ جو تمہارے دل میں خواہش ہے وہ رب اس سے واقف نہیں ہو گا؟
1
61
دوسروں کے درد مٹانے والے بن جاؤ، اللہ تعالیٰ تمہارے درد مٹا دے گا۔ 💯.
2
161
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*. "جس شخص کی عصر کی نماز فوت ہوگئی، گویا اس کا گھر بار اور مال سب کچھ تباہ ہوگیا۔" (صحیح البخاری، حدیث 553)
42
اس لیے، فجر کو کبھی ترک نہ کرو، کیونکہ یہی وہ عبادت ہے جو تمہارے لیے بے شمار رحمتیں، برکتیں، اور کامیابی کے دروازے کھولتی ہے۔ ❤️
جب تم فجر کے وقت اپنے بستر کو چھوڑ کر سجدے میں جاتے ہو، تو اللہ تمہارے اس عمل سے بے حد خوش ہوتا ہے۔ یہ وہ قیمتی لمحہ ہے جب تمہاری دعائیں بغیر کسی رکاوٹ کے سیدھی عرشِ الٰہی تک پہنچتی ہیں۔ اور اللہ تم پر اپنی رحمتوں کا نزول فرماتا ہے۔
47