@IIADEOBAND
گزشتہ کئی سالوں سے گرمیوں کی چھٹیوں میں سمر اسلامک کلاسز کا انعقاد کرتا آیا ہے جس میں ہزاروں کی تعداد میں بہنوں اور نوجوانوں نے شرکت کی ہے.امسال آن لائن سمر اسلامک کورس کا باضابطہ آغاز 25 مئی سے ہوگا.
بہنوں اور بیٹیوں کا داخلہ کرائیں
iiadeoband.com/summer-islami……
الحمد للہ انڈیا اسلامک اکیڈمی دیوبند کے اس 8 سالہ سفر کی روداد یہاں پیش ہے. انڈیا اسلامک اکیڈمی دیوبند کے ذریعہ آپ بھی دین اسلام سیکھ سکتے ہیں،مختلف کورسز کی معلومات کے لئے ہماری ویب سائٹ وژٹ کیجئے
جزاکم اللہ خیرا احسن الجزاء
iiadeoband.com
داعی اسلام حضرت مولانا محمد طارق جمیل صاحب عالم اسلام کا قیمتی اثاثہ ہیں
رب کریم سے دعا ہے کہ حضرت دامت برکاتہم کو شفائے کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے.
آمین ثم آمین یا رب العالمین
@TariqJamilOFCL
کل دیوبند مسابقہ خطبات جمعہ و عیدین کے اختتام پر عظیم الشان طلبہ مدارس کانفرنس کا انعقاد آج 11 دسمبر 2022 بروز اتوار بعد نماز مغرب و عشاء محمود ہال دیوبند میں منعقد ہوگا ان شاء اللہ
سبھی احباب سے شرکت کی درخواست ہے
کل دیوبند مسابقہ خطبات جمعہ و عیدین کے اختتام پر عظیم الشان طلبہ مدارس کانفرنس کا انعقاد کل 11 دسمبر 2022 بروز اتوار بعد نماز مغرب و عشاء محمود ہال دیوبند میں منعقد ہوگا ان شاء اللہ
سبھی احباب سے شرکت کی درخواست ہے
ہر مسلمان مرد و عورت کے لئے دین سیکھنے کا سنہرا موقع
انڈیا اسلامک اکیڈمی دیوبند کے چھ ماہی خصوصی کورس بنام
ایڈوانسڈ اسلامک اسٹڈیز آن لائن کورس کے ساتویں بیچ میں داخلہ لیں
داخلہ کے لئے رابطہ کریں
9557113167
9565799937
یا اس لنک سے رجسٹریشن کریں
iiadeoband.com/advanced-isla…