Eid-ul-Adha Prayer at Faisal Mosque to Be Offered at 6:30 AM
ISLAMABAD: Eid-ul-Adha prayer at Faisal Mosque will be offered at 6:30 AM. The prayer will be led by Prof. Dr. Muhammad Ilyas, Director General, Dawah Academy, International Islamic University Islamabad.
Special prayers will be offered for peace, stability, unity of the Muslim Ummah, and the people of Palestine and Kashmir. Citizens have been requested to reach the mosque on time and cooperate with the administration regarding arrangements.
=======================
فیصل مسجد اسلام آباد میں عید الاضحیٰ کی نماز صبح 6:30 بجے ادا کی جائے گی
اسلام آباد: فیصل مسجد اسلام آباد میں عید الاضحیٰ کی نماز صبح 6:30 بجے ادا کی جائے گی جبکہ امامت پروفیسر ڈاکٹر محمد الیاس، ڈائریکٹر جنرل دعوہ اکیڈمی، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کریں گے۔
نمازِ عید کے موقع پر ملک و ملت کی سلامتی، استحکام، امتِ مسلمہ کے اتحاد اور فلسطین و کشمیر کے مسلمانوں کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی جائیں گی۔ شہریوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ بروقت پہنچ کر انتظامات میں تعاون کریں۔Eid-ul-Adha Prayer at Faisal Mosque to Be Offered at 6:30 AM
ISLAMABAD: Eid-ul-Adha prayer at Faisal Mosque will be offered at 6:30 AM. The prayer will be led by Prof. Dr. Muhammad Ilyas, Director General, Dawah Academy, International Islamic University Islamabad.
Special prayers will be offered for peace, stability, unity of the Muslim Ummah, and the people of Palestine and Kashmir. Citizens have been requested to reach the mosque on time and cooperate with the administration regarding arrangements.
=======================
فیصل مسجد اسلام آباد میں عید الاضحیٰ کی نماز صبح 6:30 بجے ادا کی جائے گی
اسلام آباد: فیصل مسجد اسلام آباد میں عید الاضحیٰ کی نماز صبح 6:30 بجے ادا کی جائے گی جبکہ امامت پروفیسر ڈاکٹر محمد الیاس، ڈائریکٹر جنرل دعوہ اکیڈمی، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کریں گے۔
نمازِ عید کے موقع پر ملک و ملت کی سلامتی، استحکام، امتِ مسلمہ کے اتحاد اور فلسطین و کشمیر کے مسلمانوں کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی جائیں گی۔ شہریوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ بروقت پہنچ کر انتظامات میں تعاون کریں۔