موٹر سائیکل سوار دورانِ سفر ہمیشہ ہیلمٹ کا استعمال کریں، اپنی رفتار پر قابو رکھیں اور ٹریفک قوانین کی مکمل پابندی کریں۔ موبائل فون کا استعمال، ون ویلنگ یا لاپرواہی سے ڈرائیونگ نہ صرف آپ کی جان کو خطرے میں ڈال سکتی ہے بلکہ دوسروں کے لیے بھی نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔