former Minister Works & Services Provincial MPA Sindh Government

Joined June 2015
16,016 Photos and videos
Pinned Tweet
ﮐﻮﻥ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﺯﻧﺪﮦ ﮨﻮﮞ ؟ ﮐﻮﻥ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﺟﻮ ﻣﺮ ﮔﯿﺎ ؟ #ZiaYazeed #ZindaHaiBhutto
44
690
985
Imdad Pitafi retweeted
I warmly welcome the Peace Deal between the United States and Iran. This breakthrough shows that diplomacy can succeed where confrontation cannot. I commend President @AAliZardari, PM Shehbaz Sharif @CMShehbaz and Field Marshal Syed Asim Munir @ISPR_Official for their leadership, and acknowledge DPM/FM Senator Ishaq Dar @MIshaqDar50, Interior Minister Mohsin Naqvi @MohsinnaqviC42, MoFA, and diplomatic teams from all sides whose dedicated efforts helped make this possible. This is an important first step toward lasting peace. Pakistan remains ready to support the next phase of dialogue and negotiations.
308
1,033
2,693
75,023
RT @AseefaBZ: Visited the family of @Sabahyder1 to offer prayers for her health and to express my family’s and our party’s solidarity and s…
748
Imdad Pitafi retweeted
Gilgit-Baltistan mein teeron ki barish. The Pakistan Peoples Party is emerging as the single largest party and we will be attempting to form government. I am grateful to the people for their trust and congratulations to Jiyalas on their victory.
1,243
1,145
2,607
321,424
Imdad Pitafi retweeted
روس کے قومی دن کی تقریبات میں شرکت میرے لیے انتہائی خوشی کا باعث ہے۔ صدر مملکت یہ تقریب روس کی قومی خودمختاری، شاندار تاریخ اور اس کے عوام کے عزم و حوصلے کی ایک قابلِ فخر عکاسی ہے۔ صدر آصف علی زرداری میں حکومتِ پاکستان، پاکستانی عوام اور اپنی جانب سے رشیئن فیڈریشن کے صدر ولادیمیر پیوٹن، سفیر البرٹ خورئیف اور روس کے عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ صدر مملکت 2011 میں روس کے اپنے دورے کی خوشگوار یادیں آج بھی یاد ہیں۔ صدر آصف علی زرداری صدر پیوٹن کے اس اہم کردار کو سراہنا چاہتا ہوں جس کے ذریعے دونوں ممالک ایک دوسرے کے مزید قریب آئے۔ صدر مملکت گزشتہ برسوں کے دوران پاکستان اور روس نے باہمی احترام، اعتماد اور مشترکہ مفادات کی بنیاد پر اپنے تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے مسلسل کام کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری دو طرفہ تعلقات کی بنیادوں کو شہید ذوالفقار علی بھٹو کی بصیرت افروز قیادت اور مدبرانہ سوچ نے بھی مضبوط کیا۔ صدر مملکت شہید ذوالفقار علی بھٹو نے سابق سوویت یونین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کے فروغ میں تاریخی کردار ادا کیا۔ صدر آصف علی زرداری اس ورثے کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے آگے بڑھایا، جو پاکستان کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم تھیں۔ صدر مملکت شہید بی بی کی قیادت نے عالمی سطح پر بڑی تبدیلیوں کے دور میں دونوں ممالک کے درمیان روابط کی تجدید اور تعاون کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا۔ صدر آصف علی زرداری پاکستان کے کم عمر ترین وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے فعال سفارتی روابط کے ذریعے اس روایت کو مزید آگے بڑھایا۔ صدر آصف علی زرداری ہمارے وزرا اور اعلیٰ حکام کے درمیان باقاعدہ رابطے دونوں ممالک کے تعلقات میں مثبت پیش رفت کی عکاسی کرتے ہیں۔ صدر مملکت روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف نے رواں سال کے آغاز میں کہا تھا، پاکستان اور روس کے تعلقات کئی دہائیوں میں اپنی سب سے مثبت سطح پر ہیں۔ صدر مملکت پاکستان روس کو ایک عالمی طاقت اور قابلِ اعتماد شراکت دار کی حیثیت سے اہمیت دیتا ہے۔ صدر آصف علی زرداری ہم خودمختار مساوات، مکالمے اور عالمی جنوب (Global South) کی مضبوط آواز کے اصولوں پر یقین رکھتے ہیں۔ صدر مملکت یہی اصول کثیرالجہتی فورمز میں ہمارے تعاون کی بنیاد ہیں۔ صدر آصف علی زرداری توانائی، صنعت، زراعت اور تعلیم کے شعبوں میں ہمارا تعاون مسلسل فروغ پا رہا ہے۔ صدر مملکت آج تقریباً 1300 پاکستانی طلبہ روس میں زیرِ تعلیم ہیں، جن میں سے بہت سے روسی وظائف پر تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ صدر آصف علی زرداری یہ طلبہ ہمارے دونوں معاشروں کے درمیان ایک مضبوط پل کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ صدر مملکت ہم اعلیٰ سطحی روابط کے مزید فروغ کے خواہاں ہیں تاکہ اقتصادی تعاون کو مزید مستحکم کیا جا سکے۔ صدر مملکت پاکستان کے اس عزم کا اعادہ کرتا ہوں کہ ہم اپنے عوام کے مفاد، اپنے خطے اور دنیا میں امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے اس اہم شراکت داری کو مزید مضبوط بناتے رہیں گے۔ صدر مملکت دعا ہے کہ رشیئن فیڈریشن ترقی اور خوشحالی کی نئی منازل طے کرے، اور پاکستان و روس کے درمیان دوستی کے رشتے مزید مستحکم ہوں۔ صدر آصف علی زرداری پاکستان اور روس کی دوستی زندہ باد
11
142
282
5,799
Imdad Pitafi retweeted
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ گلگت بلتستان آپ کے اعتماد کا شکریہ آج آپ نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پر اپنا بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ہمیں گلگت بلتستان میں سب سے زیادہ نشتیں جتوائی، یہ ووٹ آپ کی امانت ہے انشاء ﷲ آپ سے کیئے گئے ہر وعدے پر عملی اقدامات جلد ہونگے۔ #گلگت_میں_تیرچلےگا
40
249
446
5,451
Imdad Pitafi retweeted

85
729
1,058
16,284
Imdad Pitafi retweeted
نگر کی سرزمین آج پاکستان پیپلزپارٹی کے حق میں عوامی جوش و خروش کی نئی داستان رقم کرے گی! رکنِ قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری آج گلگت بلتستان کے ضلع نگر میں انتخابی جلسۂ عام سے خطاب کریں گی۔ وہ عوامی حقوق، ترقی، خوشحالی اور ایک روشن، جمہوری مستقبل کے لیے پاکستان پیپلزپارٹی کا پیغام عوام تک پہنچائیں گی۔ نگر کے باشعور عوام اپنی قائد کا بھرپور استقبال کرنے اور تیر کے نشان پر اپنے اعتماد کا اظہار کرنے کے لیے تیار ہیں۔ @AseefaBZ #GBMainTeerChaleyGa
32
237
293
6,783
Imdad Pitafi retweeted
سکردو کے غیور عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے واضح پیغام بھیج دیا ہے کہ 7 جون کو صرف تیر چلے گا، انشاء اللہ پاکستان پیپلز پارٹی کی فتح کے بعد میں اپنے ہاتھوں سے گلگت بلتستان میں سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز کی طرز پر ایک ہاؤسنگ منصوبہ شروع کروں گا۔ یہ میرا آپ سے وعدہ ہے کہ ہمارے منتخب نمائندے آپ کے مسائل، آپ کے مطالبات اور آپ کی آواز کو براہِ راست میرے پاس پہنچائیں گے، اور ہم مل کر گلگت بلتستان کے دیرینہ مسائل کا حل نکالیں گے۔ ہماری جدوجہد کا مقصد صرف اقتدار نہیں بلکہ آپ کی خدمت، آپ کے حقوق کا تحفظ اور آپ کی زندگی میں حقیقی تبدیلی لانا ہے۔ #SkarduMainTeerChaleyGa
129
673
962
12,796
رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری آج بتاریخ تین جون بروز بدھ شام چار بجے گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ کی تحصیل علی آباد کے ڈگری کالج گراؤنڈ میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گی۔ @AseefaBZ #HunzaMainTeerChaleyGa
1
1
27
Imdad Pitafi retweeted
اسکردو کی غیور عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔ ہر جانب پارٹی پرچم کی بہار اس بات کی گواہی ہے کہ 7 جون کو گلگت بلتستان میں صرف تیر چلے گا۔ @BBhuttoZardari #SkarduMainTeerChaleyGa
6
198
280
4,892
Imdad Pitafi retweeted
“انشاء اللہ 7 جون کو گلگت بلتستان کے عوام تیر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت بنائیں گے تاکہ میں آپ کو حق حاکمیت، حق ملکیت ، حق روزگار دلوا سکوں تاکہ میں گلگت بلتستان میں مفت علاج کا جال بچھا سکوں، تاکہ میں گلگت بلتستان پیپلز ہاوسنگ پروگرام شروع کرسکوں، تاکہ میں پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے ذریعے جیسے ہم نے تھر کی عوام کی ترقی تھر کول کے ذریعے کی انشاء اللہ آپ کے ساتھ ملکر ہم آپ کی معاشی ترقی کے اقدامات کرسکیں گے، اگر ہم تھر سے بجلی پیدا کرسکتے ہیں تو گلگت بلتستان کے پاس تو اتنے وسائل ہیں کہ آپ ناصرف گلگت بلتستان بلکہ پورے ملک کا بجلی کا مسئلہ حل کرسکتے ہیں۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری #SkarduMainTeerChaleyGa @BBhuttoZardari
8
184
237
3,581
Imdad Pitafi retweeted
From the land of Skardu, @BBhuttoZardari delivered a clear and powerful message: The people of Gilgit-Baltistan are not seeking favors; they are entitled to their constitutional, political, and economic rights. The region’s resources belong first and foremost to its people, and decisions about their future must be made through the will of the people—not from offices in Islamabad. Carrying forward the vision of Shaheed Zulfikar Ali Bhutto and Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto, the Pakistan Peoples Party remains committed to the struggle for the rights, empowerment, and prosperity of the people of Gilgit-Baltistan. #SkarduMainTeerChaleyGa
8
129
182
1,437
Imdad Pitafi retweeted
بے نظیر انکم سپورٹ ملک کا وہ واحد ادارہ ہے جس کے بارے میں دنیا کے ممالک پوچھتے ہیں کہ یہ پروگرام ہم اپنے ملک میں کیسے شروع کر سکتے ہیں. مگر اسلام آباد میں بیٹھے معاشی لوگ آتے ہی یہ کہتے ہیں کہ اس پروگرام کو ختم کرو. چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اسکردو میں جلسہ عام سے خطاب #SkarduMainTeerChaleyGa @BBhuttoZardari
53
240
389
6,831
Imdad Pitafi retweeted
🏹🏹🏹🏹
شگر کی غیور عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔ ہر جانب پارٹی پرچم کی بہار اس بات کی گواہی ہے کہ 7 جون کو گلگت بلتستان میں صرف تیر چلے گا۔ #ShigarMainTeerChaleyGa
44
293
495
7,812
Imdad Pitafi retweeted
اسکردو نے فیصلہ سنا دیا! چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے شاندار انتخابی جلسے میں عوام کے جوش و جذبے نے ثابت کر دیا کہ 7 جون کو فتح تیر کی ہوگی۔ جیت پاکستان پیپلز پارٹی کی، جیت گلگت بلتستان کے عوام کی! @BBhuttoZardari @AseefaBZ #SkarduMainTeerChaleyGa
48
229
275
6,529
Imdad Pitafi retweeted
رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری آج بتاریخ تین جون بروز بدھ شام چار بجے گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ کی تحصیل علی آباد کے ڈگری کالج گراؤنڈ میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گی۔ @AseefaBZ #HunzaMainTeerChaleyGa
57
247
299
6,819
Imdad Pitafi retweeted
خاتون اوّل اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اسکردو جلسہ گاہ پہنچ گئیں۔ @AseefaBZ #SkarduMainTeerChaleyGa
6
193
306
4,292
Imdad Pitafi retweeted
اسکردو کی سرزمین پر عوامی طاقت کا عظیم مظاہرہ! چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے تاریخی انتخابی جلسے میں عوام کے والہانہ استقبال نے ثابت کر دیا کہ گلگت بلتستان کا دل پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ دھڑکتا ہے۔ ہر طرف جیالوں کا جوش، پارٹی پرچموں کی بہار اور ترقی، خوشحالی و عوامی حقوق کے حق میں بلند ہوتے نعرے اس بات کا اعلان ہیں کہ انشاءﷲ 7 جون کو جیت تیر کی ہوگی، جیت پاکستان پیپلز پارٹی کی ہوگی اور جیت گلگت بلتستان کے غیور عوام کی ہوگی۔ @BBhuttoZardari @AseefaBZ #SkarduMainTeerChaleyGa
50
231
277
6,754
Imdad Pitafi retweeted
پاکستان پیپلز پارٹی نے مزدوروں کو ملوں کا مالک بنایا. بی بی کے دور میں مشہور تھا کہ بے نظیر آئے گی روزگار لائے گی. ہمارا نعرہ ہی روٹی، کپڑا اور مکان کا ہے. اس نعرے کو صدر زرداری نے عملی جامہ پہنایا. چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اسکردو میں جلسہ عام سے خطاب #SkarduMainTeerChaleyGa @BBhuttoZardari
52
239
386
6,100
RT @AseefaBZ: 📍#Skardu , Gilgit Baltistan
384