مسلہ کشمیر کے حل تک گلگت بلتستان کو سینٹ اور قومی اسمبلی میں عبوری نمائندگی دی جائے۔
چیئرمین بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی میں خطاب۔ انہوں نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان نے خود آزادی حاصل کر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا اور ہم نے ان کو ایک تحصیلدار کا غلام بنادیا۔
عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے سندھ کا ترقیاتی اور عوام دوست بجٹ پیش، نئے مالی سال 2026-27 میں کوئی نیا ٹیکس نہیں، عوام کو ریلیف کی جانب اہم قدم۔
@BBhuttoZardari#PeoplesBudgetSindh
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی طرح آصفہ بھٹو زرداری بھی عوامی خدمت، خواتین کے حقوق اور غریب عوام کی فلاح کے مشن کو آگے بڑھا رہی ہیں۔ عوام سے قربت، ہمدردی اور خدمت کا جذبہ دونوں کی شخصیت کا نمایاں پہلو ہے۔
@AseefaBZ@BakhtawarBZ@BBhuttoZardari
نیا بجٹ عوام دوست ہے۔ مشکل معاشی حالات کے باوجود عوام کو ریلیف دیا گیا۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ کیا گیا ہے، وفاقی حکومت زبردستی این ایف سی کو نہیں چھیڑ سکتی، ایف بی آر کبھی اپنا ہدف پورا نہیں کرتی، جبکہ سندھ بورڈ آف ریونیو کی صورتحال بہتر ہے۔
وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی کراچی میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس
#PeoplesBudgetSindh
ماشاءاللہ ❤️
پاکستان پیپلزپارٹی ویمن ونگ کی سربراہ، رکن سندھ اسمبلی ادی فریال ٹالپر کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہین
@FaryalTalpurPk
“I welcome the announcement of a Memorandum of Understanding between the United States and Iran, which will hopefully pave the way for a final agreement and lay the foundation for durable and comprehensive peace
میں امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے امن معاہدے کا پُرتپاک خیرمقدم کرتا ہوں۔ یہ اہم پیش رفت اس بات کا ثبوت ہے کہ جہاں محاذ آرائی ناکام ہو جاتی ہے، وہاں سفارت کاری کامیابی حاصل کر سکتی ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کا مؤقف واضح ہے کہ تمام مسائل کا حل سیاسی مکالمے، جمہوری عمل اور آئینی راستے سے ہی ممکن ہے۔ قانون کو ہاتھ میں لینے کی اجازت کسی کو نہیں دی جا سکتی۔
@BBhuttoZardari
چئیر پرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا چائلڈ لیبر کے عالمی دن پر اہم پیغام۔
چائلڈ لیبر کا خاتمہ ایک منصفانہ، ترقی یافتہ اور خوشحال معاشرے کی بنیاد ہے، سینیٹر روبینہ خالد....
@RubinakhalidPPP#بینظیر_انکم_سپورٹ_پروگرام
امداد سے خود اعتمادی تک کا سفر، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کامیابی کی خوبصورت عکاسی ہے۔ یہ پروگرام لاکھوں خواتین کو مالی معاونت کے ذریعے نہ صرف معاشی سہارا فراہم کر رہا ہے بلکہ انہیں بااختیار بنا کر خود انحصاری، عزتِ نفس اور بہتر مستقبل کی جانب پُر
#بینظیر_انکم_سپورٹ_پروگرام
Happy Birthday, Dear Sir Sharjeel Inam Memon sb May the coming year bring you even more opportunities to lead and make a difference. #HBDsharjeelinam@sharjeelinam
گلگت بلتستان میں پاکستان پیپلز پارٹی بھاری مارجن سے کامیاب۔ یہ عوام کا بھروسہ ہی ہے جس نے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو سرخرو کیا۔ انشاء اللہ یہ خطہ عنقریب نظامِ صحت، ٹرانسپورٹ، انفرااسٹرکچر اور دیگر تمام محکمہ جات میں ملک بھر میں سب سے آگے ہوگا۔
@BBhuttoZardari
پہاڑوں کی وادیوں سے صدا آ رہی ہے
ہر گاؤں اور شہر میں جوش نظر آ رہا ہے
عوام اپنے حق کے لیے متحد ہیں
ترقی اور خوشحالی کا عزم مضبوط ہے
کامیابی کی منزل اب زیادہ دور نہیں..
#گلگت_میں_تیرچلےگا
تیرچل گیا، گلگت بلتستان کے حلقہ GBA-11 کھرمنگ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار اقبال حسن 6,141 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔
@BBhuttoZardari#گلگت_میں_تیرچلےگا
جی بی الیکشن: وزیراعظم کی کامیابی پر آصف زرداری کو مبارکباد
نوجوان بلاول نے ہم سے بہتر انتخابی مہم چلائی، شہباز شریف
"آخر بیٹا کس کا ہے"
صدر زرداری کا مسکراتے ہوئے جواب دیا