Voice of Change | بدل دو نظام

Joined June 2010
44,346 Photos and videos
مسلط اشرافیہ قوم کو صوبائی اور نسلی تعصبات پر تقسیم کرتی ہے، جماعت اسلامی مسلکی تعصبات سے بالاتر جماعت ہے، جماعت اسلامی پوری پاکستانی قوم اور ملت اسلامیہ کی نمائندگی کرتی ہے، نوجوان جماعت اسلامی میں شامل ہوکر فرسودہ نظام کی تبدیلی کے لیے جدوجہد کریں۔ @NaeemRehmanEngr Hafiz Naeem Ur Rehman #BanoQabilMardan
7
15
109
ہر انقلاب کے پیچھے نوجوانوں کا جذبہ اور شمولیت ہوتی ہے @NaeemRehmanEngr #BanoQabilMardan Hafiz Naeem Ur Rahman
7
13
100
جن لوگوں نے خدا کے رسول ﷺ پر بھروسہ کیا ہے وہ جہالت اور ناواقفیت کے نقصانات سے محفوظ ہیں کیوں کہ ان کو خواہ مصلحتوں کا علم ہو یا نہ ہو وہ ہر حال میں محض رسولﷺ کے اعتماد پر ایک ایسے قانون کی پابندی کرتے ہیں جو خالص اور صحیح علم کے مطابق بنایا گیا ہے۔ (سید ابوالاعلیٰ مودویؒ، حوالہ کتب دینیات)
4
7
113
پیٹرولیم لیوی کے خلاف جلد ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کی کال دیں گے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن @NaeemRehmanEngr #petrollevynamanzoor
5
30
47
664
امانت داری مومن کی ایک پاکیزہ صفت ہے۔۔ (مرآة المناجیح 424)
1
6
26
323
نوجوانو! فرقہ، مسلک اور لسانیت کی بنیاد پر تقسیم نہ ہونا اور پاکستان و اپنے دین سے محبت کرو امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن @NaeemRehmanEngr Hafiz Naeem Ur Rehman #BanoQabilMardan
24
47
466
جماعت اسلامی واحد جماعت ہے جو برسرزمین خدمت کر رہی ہے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن @NaeemRehmanEngr Hafiz Naeem Ur Rehman #BanoQabilMardan
9
19
253
بنو قابل پروگرام گیم چینجر ہے جہاں امیر و غریب سب کو مفت آئی ٹی کی تعلیم دی جا رہی ہے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن @NaeemRehmanEngr Hafiz Naeem Ur Rehman #BanoQabilMardan
12
22
314
راولپنڈی- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا بنو قابل راولپنڈی سینٹر کا دورہ، امیر جماعت نے نوجوان طلبہ اور طالبات سے ملاقات اور گفتگو کی، ان سے دی جانے والی تعلیم اور سہولیات کے بارے میں پوچھا۔ طلباء نے پڑھائے جانے والے کورسز اور لیب کی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا، الخدمت راولپنڈی کی منتظمین کی جانب سے امیر جماعت کو بنو قابل کی کلاسز کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی۔ @NaeemRehmanEngr
7
14
270
ملک بھر کے چھیاسٹھ شہروں میں مفت آئی ٹی تربیت کی فراہمی کی بنیاد رکھ دی ہے، اس طرح بنو قابل حالیہ تاریخ کا سب سے بڑا مفت آئی ٹی تربیتی پروگرام بن گیا ہے جس میں تاحال رجسٹرڈ طلبا وطالبات کی تعداد پندرہ لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے جب کہ کئی لاکھ بچے اور بچیاں تربیتی کورسز مکمل کرچکے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن @NaeemRehmanEngr Hafiz Naeem Ur Rehman #BanoQabilMardan
11
17
218
مردان- مردان میں الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت بنوقابل اینٹری ٹیسٹ تقریب کی تصویری جھلکیاں، ہزاروں کی تعداد میں طلبا و طالبات نے بنوقابل مفت آئی ٹی تربیت میں داخلہ کے لیے امتحان دیا۔ Hafiz Naeem Ur Rehman #BanoQabilMardan
1
12
28
496
مردان- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن مردان میں الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت بنوقابل اینٹری ٹیسٹ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔ ہزاروں کی تعداد میں طلبا وطالبات نے بنوقابل مفت آئی ٹی تربیت میں داخلہ کے لیے امتحان دیا۔ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر عطاء الرحمٰن، امیر کے پی کے وسطی عبدالواسع، سیکرٹری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن وقاص انجم جعفری اور صدر الخدمت کے پی کے خالد وقاص چمکنی بھی شریک تھے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے بجٹ میں آئی ٹی کے فروغ کے لیے کوئی جامع منصوبہ شامل نہیں۔ سات دہائیوں سے مسلط طبقہ ملک کا سب سے بڑا المیہ ہے، بہت تماشا ہوگیا وسائل پر قابض اشرافیہ عوام کے راستے سے ہٹ جائے،نوجوان اپنے حق کے لیے متحد اور منظم ہوجائیں، ہجوم کبھی انقلاب نہیں لاتے۔ @NaeemRehmanEngr Hafiz Naeem Ur Rehman #BanoQabilMardan
13
37
349
🚨 Trend Alert Now Join this Keyword & hashtag on X Twitter : 👇👇 Hafiz Naeem Ur Rehman #BanoQabilMardan
46
62
511
کشمیر ایشو پر جماعت اسلامی پاکستان کا واضح مؤقف کشمیر پاکستان کا ہے، پاکستان کشمیر کا ہے @NaeemRehmanEngr #Kashmir #JamaateIslami #YouthWithHafizNaeem
8
43
81
1,375
آج رات حافظ نعیم کا بڑا اعلان متوقع ۔۔۔ Jamaat e Islami #YouthWithHafizNaeem
40
72
596
سسٹم کراچی کے سمندروں سے لیکر گلگت کے پہاڑوں تک بٹھا دیا گیا، اب وہاں بھی یونیورسٹی روڈ بنے گی @NaeemRehmanEngr Jamaat e Islami #YouthWithHafizNaeem
62
96
762
ASK HAFIZ NAEEM..... #YouthWithHafizNaeem
22
45
339
Now Join this Keyword & hashtag On X Twitter: 👇👇 Jamaat e Islami #YouthWithHafizNaeem
50
67
501
لاہور- اجلاس سیاسی کمیٹی جماعت اسلامی لاہور ۔ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ اور صدر انتخابی کمیٹی و سیاسی مشیر جماعت اسلامی پاکستان فرید احمد پراچہ کی شرکت ۔ امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ، جنرل سیکرٹری لاہور اظہر بلال، ذکرللہ مجاہد ، صدر سیاسی کمیٹی لاہور خالد احمد بٹ اور سیاسی کمیٹی کے اراکین بھی شریک تھے ۔ انتخابی حکمت عملی، ممبر سازی مہم اور بلدیاتی الیکشن کی تیاری کا جائزہ لیا گیا
14
31
499
The government refuses to cut its own luxuries and privileges, yet continues to burden the people with tax after tax. Imposing taxes on solar energy is another blow to citizens already struggling with rising costs. The rulers must reduce their own expenditures instead of penalizing those seeking affordable and sustainable energy solutions. — Hafiz Naeem ur Rehman, Ameer Jamaat-e-Islami Pakistan @NaeemRehmanEngr #TaxJustice #SolarEnergy #Pakistan
2
50
68
791