اس وقت عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئی ، پاکستانیوں نے سب سے زیادہ اس جنگ سے متاثر ہوئے ، اب لیوی ٹیکس کی منافع بخش کاروبار کو بھی ختم کریں اور تیل کی قیمتیں واپس اپنی اصل قیمت پر لائے
#PakGlobalPeaceMission
مریم صاحبہ کی ناک کے نیچھے پنجاب پولیس کی جانب سے جے یوآئی پنجاب کے کوآرڈینیٹر اسید بھائی کی اہلیہ اور بہن کے زیرِ انتظام اسکول میں خواتین پر تشدد اور ہراسانی کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ دباؤ کے باوجود ایف آئی آر تو درج ہوگئی، مگر نکیل کون ڈالیں گا
@MaryamNSharif@RShahzaddk
رحمت خان کنڈی کےحلقےکےبچے بوڑھے پینےکے پانی کےلئے ترس رہے ہیں،پچھلے تیرہ سالوں سے تحریک انصاف کےصاحب اقتدار لوگوں کومنتیں کرکےتھک گیاہوں۔
کروڑوں کا فنڈ چند خاص لوگ أپس میں تقسیم کرلیتے ہیں جبکہ عوام کا یہ حال ہے۔افسوس کہ ہم کے پی کےعوام کو صرف دھرنوں،جلسوں کے لئے استعمال کرتے ہیں
Jamiat ulema e Islam @juipakofficial chief Maulana Fazlur Rehman @MoulanaOfficial and Jammu #Kashmir Liberation Front Chairman Yasin Malik’s wife, Ms. Mashal Hussain Malik, have shown concerns at the situation in Azad Kashmir, according to a JUI statement. Mashal Malik met the JUI-F Chief at his residence in Islamabad on Sunday. “Discussions focused on the current situation in Azad Kashmir and both expressed concerns and called for a peaceful and political solution to the issue.
اسلام آباد:جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چئیرمین یسین ملک کی اہلیہ محترمہ مشعال حسین ملک کی امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے ان کی رھائشگاہ پر ملاقات کی۔
آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال اور تشویش کا اظہار
مسئلے کے پرامن اور سیاسی حل پر اتفاق
ملاقات میں جےیوآئی کشمیر کے امیر مولانا سعید یوسف،محمد اسلم غوری، انجنئیر ضیاء الرحمان شریک تھے۔
@MushaalMullick@MoulanaOfficial
⛔️ This Christian pastor in Lebanon, his wife, and daughters were murdered by the IDF, and their church destroyed. Do you stand with Israel in its crimes against the Christian Church in Lebanon ?‼️‼️
بریکنگ: گلگت بلتستان الیکشن میں دھاندلی کا انکشاف
دیامر 1 میں پیپلز پارٹی الیکشن ہار گئی، مولانا فضل الرحمان کا امیدوار جیتا، اس ڈر سے کہ مولانا اور پیپلز پارٹی ہاتھ نہ ملا لیں، مولانا کے امیدوار کو ہروا دیا گیا۔ بلاول زرداری
بلاول بھٹو کا انوکھا انکشاف : گلگت بلتستان الیکشن میں دھاندلی
جےیوآئی کے امیدوار مفتی ولی الرحمان جیت گئے ہیں۔
دیامر 1 میں پیپلز پارٹی الیکشن ہار گئی، مولانا فضل الرحمان کا امیدوار جیتا، اس ڈر سے کہ مولانا اور پیپلز پارٹی ہاتھ نہ ملا لیں، مولانا کے امیدوار کو ہروا دیا گیا۔
آپ دل تھام کر سنیں کہ بیکن ہاؤس سکول / یونیورسٹی کو ایک این جی او کے تحت رجسٹر کر کے ٹیکس کی چھوٹ دی گئی ہے اس کی فیسیں آپ جانتے اور وہاں صرف الیٹ کلاس جاتی ہے
شفا انٹرنیشل پاکستان کا مہنگا ترین ہسپتال ہے اسے بھی ٹیکس چھوٹ دی جاتی ہے
باقی سو یونٹ والے لائف لائن صارف تک پر چھ سو روپے فکسڈ چارج لگتا ہے
اسطرح غریب کا احساس کیا جاتا ہے