Joined August 2019
1,575 Photos and videos
کراچی، 16 مئی 2026 زرداری ہاؤس کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر Faryal Talpur سے ملاقات کے دوران گھوٹکي کی سیاسی و سماجی شخصیت غلام علی عباس چاچڑ المعروف پپو خان چاچڑ نے جمعیت علماءِ اسلام (ف) سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ انہوں نے صدر پاکستان Asif Ali Zardari اور چیئرمین Bilawal Bhutto Zardari کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔ اس موقع پر میں بھی موجود تھا۔ ڄام اکرام اللہ خان دھاریجو صوبائی وزیر صنعت و تجارت سندھ ڈویزنل صدر پاکستان پیپلز پارٹی سکر #PPP #Sindh #Ghotki #sukkur #PakistanPeoplesParty
10
9
27
668
سکھر بیراج کی بحالی اور جدیدکاری کا تاریخی منصوبہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے وژن اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی متحرک قیادت کا عملی مظہر ہے۔ 23.436 ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والا یہ منصوبہ سندھ کے آبی تحفظ، زرعی ترقی اور لاکھوں کسان خاندانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت بنے گا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت عوامی فلاح، جدید انفراسٹرکچر اور پائیدار ترقی کے عزم کے ساتھ صوبے کی خدمت جاری رکھے ہوئے ہے۔ #BilawalBhuttoZardari #MuradAliShah #PPP #SindhGovernment #SukkurBarrage #WaterSecurity #Agriculture #Development
8
سائٹ (SITE) کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔ 5 ارب روپے کی لاگت سے 28 سڑکوں کی تعمیر و بحالی صنعتی انفراسٹرکچر کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ ترقیاتی کاموں کا مقصد صنعتی و تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینا، سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانا اور کاروباری برادری کو بہتر سہولیات فراہم کرنا ہے۔ جام اکرام اللہ دھاریجو صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت سندھ #SITEKarachi #PSDP #STDP #InfrastructureDevelopment #RoadConstruction #SindhGovernment #Industries #Commerce #JamIkramullahDharejo #SITEKarachi #Development #Infrastructure #SindhGovernment #Industries #Commerce #JamIkramullahDharejo #GeoNews #ARYNews #SamaaTV #ExpressNews #KTNNEWS #DailyJang
3
4
14
242
صنعت، تجارت اور کاروبار کی ترقی ہی خوشحال سندھ کی ضمانت ہے۔ سندھ حکومت عوامی خدمت، صنعتی ترقی، سرمایہ کاری کے فروغ اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے میں سب سے آگے ہے۔ ہم ایک مضبوط معیشت اور روشن مستقبل کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں۔ #Sindh #Industry #Trade #Business #Development #prosperoussindh
1
5
12
116
سائٹ ايريا کراچي (11 جون 2026) آج سائٹ کراچی میں پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (PSDP) کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر سیکریٹری صنعت و تجارت سندھ شادیا جعفر، منیجنگ ڈائریکٹر سائٹ احمد شاہ، پروجیکٹ ڈائریکٹر، چیف انجینئر سائٹ اور دیگر اعلیٰ افسران بھی میرے ہمراہ موجود تھے۔ دورے کے دوران سیکریٹری صنعت و تجارت سندھ شادیا جعفر نے ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ وفاقی حکومت کے تعاون سے 5 ارب روپے کی لاگت سے سائٹ میں 28 سڑکوں کی تعمیر کا منصوبہ تیزی سے جاری ہے، جس کا تقریباً 80 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔ متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ تمام جاری منصوبوں پر کام کی رفتار مزید تیز کرتے ہوئے 30 جون سے قبل کم از کم 90 فیصد تکمیل کو یقینی بنایا جائے اور ہر مرحلے پر شفافیت اور معیار کو برقرار رکھا جائے۔ حکومتِ سندھ صنعتی زونز میں جدید انفراسٹرکچر کی فراہمی، سرمایہ کاری کے فروغ اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے تاکہ صوبے کی معاشی ترقی کو مزید مستحکم بنایا جا سکے۔ #JamIkramullahDharejo #SITEKarachi #SindhGovernment #IndustrialDevelopment #Infrastructure #EconomicGrowth
3
6
11
272
Heartiest congratulations to the people of Gilgit-Baltistan, our dedicated party workers, and all democratic forces on this remarkable achievement. The overwhelming support for the Pakistan Peoples Party (PPP) is a clear endorsement of democratic values, people-centric politics, and visionary leadership. This success is the result of tireless efforts, unwavering commitment, and a courageous grassroots campaign led from the forefront by our Chairman, Bilawal Bhutto Zardari. His dynamic leadership, political maturity, and steadfast dedication to strengthening democracy have once again resonated with the aspirations of the people. The mandate of Gilgit-Baltistan reflects the public’s confidence in the PPP’s progressive vision and its enduring commitment to serving the people of Pakistan. Long live democracy. Long live the Pakistan Peoples Party. #PPP #BilawalBhuttoZardari #GilgitBaltistan #Democracy #PakistanPeoplesParty #PeoplesMandate #PoliticalLeadership #PakistanPolitics
Gilgit-Baltistan mein teeron ki barish. The Pakistan Peoples Party is emerging as the single largest party and we will be attempting to form government. I am grateful to the people for their trust and congratulations to Jiyalas on their victory.
4
7
29
499
عادلپور 27 مئی 2026 عیدالاضحیٰ کے بابرکت موقع پر پہلے روز جام ہاؤس عادلپور میں سینیٹر جام سیف اللہ خان دھاریجو، میرے اور جام غلام قادر خان دھاریجو کے ساتھ بڑی تعداد میں معززین، دوستوں، پارٹی کارکنان اور علاقہ مکینوں سے عید ملاقات ہوئی۔ عوام کی محبت اور خلوص ہمیشہ میری طاقت رہے ہیں۔ دعا ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو خوشیاں، سلامتی اور عوامی خدمت کی مزید توفیق عطا فرمائے۔ #EidUlAdha #JamIkramullahDharejo #PPP #Adilpur #Sindh
1
8
18
225
اسلام علیکم اَللّٰہُ اَکْبَرُ ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ ، لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ وَلِلّٰہِ الْحَمْد Eid Ul-Adha Mubarak! May Allah bless our nation with peace, justice and prosperity. May He accept the sacrifices of all pilgrims performing Hajj this year and shower His mercy upon us all. Ameen. #EidAlAdha #eidmubarak #Eid2026
6
7
22
319
دہڑکی (25 مئی 2026) آج رہڑکی مندر پہنچ کر سنت ساڌ رام جی کے انتقال پر ان کے اہل خانہ اور تمام عقیدت مندوں سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ دعاگو ہوں کہ پرماتما مرحوم کی آتما کو شانتی عطا فرمائے اور اہل خانہ و تمام عقیدت مندوں کو یہ دکھ برداشت کرنے کی ہمت دے۔
1
6
16
164
گھوٹکی / عادلپور (25 مئی 2026) آج OGDCL کے تعاون سے منظور شدہ 500 ملین روپے کی ترقیاتی اسکیموں کے تحت مختلف منصوبوں کے افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھنے کا موقع ملا، جن میں ماں اور بچے کی صحت کے مراکز، جدید میٹرنٹی ہوم اور سڑکوں کی تعمیر کے منصوبے شامل ہیں۔ یہ ترقیاتی منصوبے عوام کو بہتر صحت، سفری اور بنیادی سہولیات کی فراہمی میں اہم کردار ادا کریں گے۔ عوامی خدمت اور علاقے کی ترقی کا سفر اسی جذبے سے جاری رہے گا۔ #Ghotki #Adilpur #Development #OGDCL #PPP #sindhjourneyofprogress
2
3
10
134
گھوٹکی (25 مئی 2026) – میڈیا سے بات چیت کراچی کو سندھ سے الگ کرنے کی باتیں محض افواہوں کے سوا کچھ نہیں۔ اس حوالے سے انتظامی سطح پر کوئی تجویز زیر غور نہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے حقوق کے تحفظ پر مکمل یقین رکھتی ہے اور عوام کی خدمت، ترقیاتی منصوبوں اور روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ سندھ کے عوام کے حقوق کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا۔ #Ghotki #Sindh #Karachi #PPP #SindhRights #JamIkramullahDharejo
2
4
10
121
عادلپور/گھوٹکی (25 مئی 2026) پیپلز پارٹی حکومت کے وژن کے تحت عوام کو بہتر صحت سہولیات کی فراہمی ہماری ترجیح ہے۔ عادلپور میں OGDCL کے تعاون سے منظور شدہ جدید میٹرنٹی ہوم/مدر کیئر سینٹر کا افتتاح خوش آئند اقدام ہے، جو ماؤں اور بچوں کو معیاری طبی سہولتیں فراہم کرے گا۔ یہ منصوبہ سینیٹر جام سیف اللہ خان دھاریجو کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ پیپلز پارٹی عوامی خدمت، ترقیاتی منصوبوں اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے اپنے مشن پر عمل پیرا ہے۔ اس موقع پر پارٹی رہنماؤں، کارکنوں اور عوام کی بھرپور شرکت قابلِ قدر رہی۔ #PPP #OGDCL #Adilpur #Ghotki #JamIkramullahDharejo
2
6
12
155
Ghotki (May 25, 2026) Under the vision of Pakistan Peoples Party for public service and development, I had the opportunity to perform the groundbreaking of the road construction project from Ghotki Bypass to Rahmowali Gate. This project, approved by OGDCL through the efforts of Senator Jam Saifullah Khan Dharejo, will play an important role in regional development and provide better travel facilities to the public. The Pakistan Peoples Party remains committed to delivering basic amenities, infrastructure development, and public welfare projects. Chairman Municipal Committee Ghotki Jam Asif Khan Dharejo, party leaders, and workers were also present in large numbers on this occasion. #JamIkramullahDharejo #PPP #Ghotki #OGDCL #Development #RoadProject #PublicService #Sindh
1
3
10
231
25 مئی 2026 تحصیل ہسپتال گھوٹکی میں ماں اور بچے کی صحت کے مرکز کا افتتاح کیا۔ سینیٹر جام سیف اللہ دھاریجو کی کوششوں سے او جی ڈی سی ایل کی جانب سے 500 ملین روپے کی ترقیاتی اسکیمیں منظور ہونا خوش آئند ہے۔ عوام کو بہتر صحت اور بنیادی سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔ #OGDCL #Ghotki #Development #PPP #JamIkramullahDharejo
5
7
12
173
Camp Office | May 23, 2026 Met with a delegation of Chinese investors and held a productive discussion on investment opportunities in Sindh and strengthening Pakistan-China economic cooperation as we mark 75 years of diplomatic relations. Pakistan-China friendship remains a shining example of trust, partnership, and shared prosperity. 🇵🇰🇨🇳 #PakistanChinaFriendship #CPEC #SindhInvestment #JamIkramullahDharejo
5
5
16
252
President Asif Ali Zardari and Prime Minister Shehbaz Sharif’s participation in the 75th anniversary celebration of Pakistan-China diplomatic relations reflects the enduring friendship and strategic partnership between the two countries. Jam Ikramullah Dharejo Provincial Minister for Industries & Commerce Sindh #PakistanChinaFriendship #75YearsOfDiplomaticRelations #Pakistan #China #JamIkramullahDharejo
4
6
16
134