Student organization, oriented to work for students of University of Karachi, highlighting their issues & organizing co-curricuar activities.

Joined January 2013
736 Photos and videos
The result of evening test based program has been announced. Students can check their results on their portal. #JamiatKu
1
25
The date of Form Submission for Evening Admissions of University of Karachi has been extended till 23 December 2024. #JamiatKu
26
The Result of Open Merit Admissions (Morning Program) University of Karachi has been announced, Students can check their results on the portal. #JamiatKu
40
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون بائیوکیمسٹری ڈیپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر علی حسن کے والد رضاۓ الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں. اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے. آمین
34
The Provisional list of Selected Candidates for Visual Studies Admissions has been uploaded to your portals. Check your portals. #JamiatKu
24
The date of submission of admission forms for Open Merit Admissions University of Karachi has been extended till 2 December 2024. #JamiatKu
1
29
The University of Karachi has announced the test scores for Test-Based Admissions(Morning) in BS, BE, and PharmD (Morning/Evening) programs. Log in to your portal to view your results. The final merit list will be published on 26th November 2024. #JamiatKu
30
The University of Karachi has announced the results of the Visual Studies Admissions 2025, for the test held on November 10, 2024. Student can check their results on their portal. #JamiatKu
34
The Admit Cards of Doctor of Pharmacy (Morning and Evening Programme), BS and BE program has been uploaded on portal, check your portal to download it. #Jamiatku
19
The date of submission of admission forms for Doctor of Pharmacy (Morning and Evening Programme), BS and BE program has been extended for one day. Students can submit form and pay fee till monday. Admit cards of candidates will be uploaded on their portal on 13 November 2024
31
The form submission date for Bs(1st Year) and Doctor of Pharmacy (Morning & Evening) Test based Departments has been extended for two days. جامعہ کراچی میں بی ایس فرسٹ ایئر اور فارمیسی کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں دو دن کی توسیع کردی گئی ہے. #JamiatKu
1
21
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ رکن اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان(جامعہ کراچی) "طلحٰہ خالد بھائی "کے والد صاحب کا روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال ہوگیا ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرماۓ، جنت الفردوس میں جگہ عطا فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے (آمین)
18
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ کمپیوٹر سائنس UBIT ڈاکٹر سید خالد جمال صاحب کے بڑے بھائی ڈاکٹر سید طارق جمال کا برضائے الٰہی انتقال ہو گیا ہے، اللہ کریم ان کی حتمی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔
23
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون اسسٹنٹ پروفیسر جامعہ کراچی ڈاکٹر معیز خان کی والدہ رضاۓ الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں،ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب جامع مسجد ابراہیم جامعہ کراچی میں ادا کی جائے گی، اللّٰہ رب العزت مرحوم کی مغفرت فرمائے(آمین)
18
"حق دو جامعہ کراچی کو" "حقوقِ طلبہ کی جنگ کا آغاز جہاں آپ کی آواز بنے گی ہماری طاقت" #اب_طلبہ_اپنا_حق_لیں_گے #JamiatKu #karachiuniversity #UNIVERSITYOFKARACHI #JamiatKhi #JamiatPK
1
1
27
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون جامعہ کراچی شعبہ ابلاغ عامہ کے بانی پروفیسر زکریا ساجد رضاۓ الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں، کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر جامع مسجد ابراہیم جامعہ کراچی میں ادا کی جائے گی، اللّٰہ رب العزت مرحوم کی مغفرت فرمائے(آمین) #JamiatKu
2
37
اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے " فلسطین یکجہتی ریلی" کا انعقاد کیا گیا،جس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کراچی برادر آبش صدیقی ،ناظم جامعہ ،جنرل سیکرٹری انجمن اساتذہ اسد تنولی سابق جنرل سیکرٹری فیضان نقوی، جوائنٹ سیکرٹری ڈاکٹر ماروف بن رؤف، لیکچرار ڈاکٹر عالیہ زاہد بھٹی نے شرکت کی .
1
55
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون جامعہ کراچی کی سابق ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ سوشل سائنسز ڈاکٹر عارفہ فرید کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر جامع مسجد حیات السلام، بلاک 5، گلشن اقبال میں ادا کی جائیگی۔اللہ رب العزت مرحومہ کی مغفرت فرمائے. آمین
36
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون جامعہ کراچی کے شعبہ کامرس کے مشیر امور طلبہ ڈاکٹر فرخ اسلم صاحب کے والد رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔اللہ رب العزت مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین #JamiatKu
1
24
الحمد اللہ! اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ کراچی کی کاوشوں سے فیسوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے . طلبہ و طالبات اب 30 جون 2024 تک با آسانی اپنی فیسز جمع کروا سکتے ہیں. #JamiatKu
1
46