Jiddat Daily Official (Breaking News Inside Story Pakistan And Beyond)

Joined November 2018
8,923 Photos and videos
Pinned Tweet
Beautiful Pakistan
1
4
16
یہ کیا بے شرمی ہے،اپنی ماں بہن کو بھی ایسے لگے تھپڑ تو پتہ چلے گا انکو کتوں کو
🚨ظلم کی انتہا لاہور میں ٹریفک اہلکاروں نے باپردہ خاتون پر ہاتھ اٹھایا اور خاتون کے ساتھ بدسلوکی کی، یہ نظام اور اس کے اعلٰی کار عوام کو خودکشیاں کرنے پر مجبور کررہے ہیں
3
shame shame
بجلی کا بل زیادہ آتا ہے میم نے پنکھے بند کروا دیئے ہیں اشرافیہ کی مراعات جاری و ساری اور بچے اتنی شدید گرمی میں بغیر پنکھوں کے سکول میں بیٹھے ہیں رانا سکندر حیات صاحب توجہ فرمائیے
4
کیا ملک کا قانون صرف غریبوں کے لیے ہے؟ امیروں اور ڈرگ مافیا کےلئے نہیں؟ #BreakingNews #DrugCase #CourtNews #PakistanNews #CrimeNews #Investigation #Police #Justice #LatestNews #LegalCase
36
😂😂😂
بلاول زرداری نے شازیہ مری کو ایک پوائنٹ بتانے پر ہی ذلیل کردیا، جبکہ میں گواہی دیتا ہوں کہ عمران خان سے میٹنگز میں کتنا اختلاف، بحث و تکرار ہوتی ہے مگر ایسا کبھی نہیں ہوتا۔ یہ فرق ہے جمہوریت اور موروثیت میں۔
3
#JummahMubarakEveryone #goodmorning #highlights Jummah Mubarak! "May Allah bless your Friday with peace, prosperity, and spiritual growth."
33
شیما کرمانی صاحبہ کی گرفتاری کی شدید مزمت۔ سمجھ سے باہر ہے چند خواتین اگر اپنے حقوق کے لئے آواز اٹھا رہی ہیں تو انہیں اس سے بھی مسلہ ہے۔ یہ چاہتے کیا ہیں۔ سبھی آوازیں بند کرنی ہیں۔ میرا نہیں خیال کہ انہوں نے کوئی بھی سیاسی بات کی تھی۔ پھر بھی ظلم
22
شیئر کیجیئے، بچوں کو بھی دکھائیں۔
بچوں کی کمزوری، بھوک نہ لگنے کی وجہ مضر تیل، غیر معیاری مصالہ جات ناں صرف معدہ، دل کے لئے مضر بلکہ جگر کے لئے بھی انتہائی نقصاندہ۔ رہی سہی کسر اسپر کولڈرنکس پوری کردیتی ہے جو سیدھا گردوں کو متاثر کرتی ہیں۔ شیئر کیجیئے، بچوں کو بھی دکھائیں۔
2
Vote for your favorite leader ,which one? #imrankhan #JawadAhmad #IqrarUlHasan
15
نسیم شاہ کی یہ ویڈیو ٹک ٹاک پر بہت وائرل ہے!
1
🤲
کرکٹر نسیم شاہ کی اس ٹویٹ کے بعد اس پر بہت دباؤ ڈالا گیا ، ناجائز وزیراعلیٰ اور ملکہ کرپشن کی شان میں گستاخی کیسے کی
رشوت کا نیا طریقہ کار متعارف
رشوت کا نیا طریقہ کار متعارف اب آپ عید دیں گے تو آپ کا میٹر آن لائن چلایا جائے میرا کام تھا آپ تک یہ رشوت کا نیا نظام پہنچا دوں آگے آپ بہتر سمجھتے ہیں کیا کرنا ہے
7
قاسم خان کی نئی ویڈیو وائرل ♥️ تربیت کا اندازہ لگائیں, خاتون کے ساتھ ہاتھ ملائے بغیر عزت دے کر آگے بڑھ گئے!!
4
#highlightseveryone #JummaMubarak #highlightsシ゚ #lastfriday Jumma Tul Wida Mubarak! May this last Jumma of Ramadan bring forgiveness for past mistakes and fill your life with hope and positivity.
36
Wishing you prosperity and joy. May Allah bless your journey. 27 Ramadan #highlights #ramadan2026
6