Joined July 2022
5,439 Photos and videos
کراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام ‼️‼️ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے محکمہ انسدادِ دہشت گردی (CTD) نے مشترکہ آپریشنز کے دوران فتنہ الہندوستان (BLA) اور فتنہ الخوارج (TTP) کے پانچ کارندوں کو گرفتار کر لیا۔ #Pakistan #Karachi #salı #altıüstüistanbul #كاس_العالم_٢٠٢٦
15
Stay informed with the latest updates from Khyber Pakhtunkhwa! Catch the highlights and key events in this week's KP Bulletin. #KPBulletin #KhyberPakhtunkhwa #WeeklyUpdate #PakistanArmy #sophierain #Irán #Curaçao
38
#FactCheck ✅ فتنہ الخوارج خود ساختہ لانچر کی تصویر دکھا کر تھانے کو نشانہ بنانے کا جھوٹا تاثر دے رہے ہیں، جبکہ حقیقت میں ان کے راکٹ اور میزائل اکثر ہدف سے چوک کر شہری علاقوں میں گرتے ہیں اور جانی و مالی نقصان کا باعث بنتے ہیں۔ #paobc #roblox #antifascisti #DAZNF1
286
ختم حزب الطاغوت و خوارجین ‼️ خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ اور نواحی علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کا ایک اور بہت بڑا کامیاب آپریشن، 21 خوارج جہنم واصل۔ #México #sallandık #yağmur #sınav
31
بنوں میں مولانا مشکات کے قتل نے ایک بار پھر امن دشمن عناصر کے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کر دیا۔ ریاست مخالف تقریر سے روکنے پر مائیک چھیننے والے مولانا مشکات کو پی ٹی ایم نے فتنہ الخوارج کے ہاتھوں شہید کر دیا #sallandık #yağmur #sınav
55
پاراچنار؛ اپر کرم کے اہم علاقے زیڑان کو ملانے والی سڑک کی تعمیر کا معاملہ سنگین غفلت کا شکار ‼️ ٹینڈر کی منظوری کے باوجود سڑک پر تعمیراتی کام تاحال شروع نہ ہو سکا۔سڑک کی خستہ حالی کے باعث علاقے کی لاکھوں کی آبادی کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا، عوام #sınav #yağmur
304
فتنہ الخوارج نے بنوں کے میریان روڈ پر واقع ٹری رام رابطہ پل کو بارودی مواد سے نشانہ بنا کر شدید نقصان پہنچایا، جس سے مقامی آبادی کو سفری مشکلات کا سامنا ہے۔مقامی ذرائع کے مطابق دھماکے سے قریبی مسجد کو بھی جزوی نقصان پہنچا۔ #sallandık #yağmur #sınav #México #Bannu
275
پلنگ زئی،شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کی جانب سے معصوم بچوں کے جنسی استحصال کے ہوشربا انکشافات ‼️ پاک فوج کے آپریشن کے دوران خوارج کے چنگل سے بازیاب ہونے والے بچے نے خوارج کی جنسی درندگی کو بے نقاب کردیا #nsfwtwtًً #sallandık #FirmePorLaPatría
79
North Waziristan: Security Forces eliminate 21 more Indian-sponsored Fitna-al-Khwarij terrorists, including four ring leaders, during IBOs in Miran Shah and surrounding areas.Over the last 72 hours, a total of 48 terrorists have been killed. #sallandık #nsfwtwtًً #México
68
تاہم موٹر سائیکل پر لگا ہوا بارودی مواد پھٹنے سے خودکش دھماکہ ہوا جس سے پانچ سالہ بچی شہید جبکہ بچوں سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے #inauguración #VivaMéxico #mügeanlı
لکی مروت کےعلاقہ خیروخیل پکہ میں مقامی افراد نے مسجد میں خود کش حملہ ناکام بنا دیا بروز12جون کو ایک خارجی نے خود کُش حملے کی نیت سے جمعہ کی نماز کے دوران مسجد کی طرف بڑھنے کی کوشش کی,لیکن مقامی افراد کی بروقت کارروائی کر کے خوارجی کو مسجد پہنچنے سے پہلے ہلاک کردیا گیا #mügeanlı
8
لکی مروت کےعلاقہ خیروخیل پکہ میں مقامی افراد نے مسجد میں خود کش حملہ ناکام بنا دیا بروز12جون کو ایک خارجی نے خود کُش حملے کی نیت سے جمعہ کی نماز کے دوران مسجد کی طرف بڑھنے کی کوشش کی,لیکن مقامی افراد کی بروقت کارروائی کر کے خوارجی کو مسجد پہنچنے سے پہلے ہلاک کردیا گیا #mügeanlı
30
شمالی وزیرستان کے نواحی علاقوں پلنگ زئی، خوزئی اور ندیم کوٹ میں سیکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کاروائی - جہنم واصل ہونے والے خوارج کی تعداد 62 ہو گئی ، سیکیورٹی ذرائع #inauguración #VivaMéxico #mügeanlı #FirmePorLaPatría
شمالی وزیرستان کے علاقے پالنگزئی میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی کے دوران مطلوب دہشتگرد کمانڈر خالد رضا عرف سالہ سمیت 45 خوارج ہلاک جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا گیا۔ #SomosMéxico #mylènefarmer #LeonelFernández #inauguración #Genève
1
120
شمالی وزیرستان کے علاقے پالنگزئی میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی کے دوران مطلوب دہشتگرد کمانڈر خالد رضا عرف سالہ سمیت 45 خوارج ہلاک جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا گیا۔ #SomosMéxico #mylènefarmer #LeonelFernández #inauguración #Genève
184
مظفر آباد میں پاکستان آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ، شہداء کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی گزشتہ روز مظفرآباد میں پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا تھا۔ #SagradaFamília #AdorniCorrupto
29
مہمند کے علاقے شیخ بانڈہ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، دو جہنم واصل ہونے والے خوارجیوں میں ایک افغانی خوارجی بھی شامل پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے فتنہ الخوارج اور افغانستان کے درمیان روابط کے مزید شواہد ایک بار پھر منظر عام پر آگئے #SagradaFamília #AdorniCorrupto
32
پلنگ زئی ، شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کی جانب سے معصوم بچوں کو انسانی ڈھال بنانے کا سلسلہ جاری ہے خوارج اپنی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے لیے اکثر معصوم بچوں اور عام شہریوں کو بطور ڈھال استعمال کرتے ہیں تاکہ سیکورٹی فورسز کی کاروائیوں میں رکاوٹ پیدا کی جا سکے #SagradaFamília
30
جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں ایف سی (ساؤتھ) نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے بارودی مواد سے بھری ایک ہائی ایس گاڑی پکڑ کر تباہ کر دی، جسے خودکش حملے کے لیے تیار کیا جا رہا تھا۔‼️ #SagradaFamília #AdorniCorrupto #BafanaKaofella
35
پاکستان فضائیہ کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کا اہم کمانڈر مولوی عبداللہ عرف ابو بکر ہلاک، افغانستان کے مقامی ذرائع نے تصدیق کر دی۔ ذرائع کے مطابق کنڑ کے علاقے چَوگان میں دہشت گرد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، جس میں مولوی عبداللہ سمیت اس کے قریبی ساتھی مارے گئے۔ #FelizMiércoles
33
‼️ شمالی وزیرستان کے علاقے پلنگ زئی میں فتنہ الخوارج کی سہولت کاری کے افسوس ناک مناظر منظرِ عام پر آنے والی ویڈیو میں فتنہ الخوارج کے عناصر کو مقامی آبادی کے درمیان کھلے عام گھومتے پھرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ #çarşamba #BelleMariano #FelizMiércoles
97
بنوں کے علاقے سورانی میں حاجی عجب نور خان نے اپنے بیٹے عبدالسلام سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان کا اس کی ریاست مخالف سرگرمیوں سے کوئی تعلق نہیں۔انہوں نے واضح کیا کہ وہ ایک پرامن شہری ہیں اورخوارج کے خاتمے کے لیے ریاست کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرنے کو تیار ہیں۔ #altın
140