Joined July 2020
3 Photos and videos
Pinned Tweet
سرزمین وطن کے ہر دشمن کے خلاف سرگرم، محب وطن بہادروں کا قبیلہ،شاہینوں کاجھرمٹ جو ہر پل دشمن پر لپکنےکو تیار ایم سی ڈی کےمارخور اگرآپ اسلام، پاکستان اور پاک آرمی کےحق میں ٹرینڈ کرناچاہتےہیں توانبکس میں Yes لکھ کرسینڈ کریں آپ کو ایم سی ڈی میں شامل کردیاجائےگا #MarkhorCyberDefence
11
26
31
Markhor Cyber Defence retweeted
14 Jan 2020
CCC. Geo strat, regional & national security envmt reviewed. IS, situation along bdrs, LOC and IOJ&K discussed. Forum reviewed evolving security situation in the Middle East with reference to US-Iran stand off and it’s implications on regional peace and stability.(1/2).
984
3,876
18,787
Markhor Cyber Defence retweeted
Thanks for your love & support. Stay strong, continue doing your bit for Pakistan.Stay blessed آپکی محبت اورحمایت کاشکریہ۔ مضبوط رہتے ہوۓ پاکستان کے لئے اپنا کام جاری رکھیں۔ Stay blessed.
11,398
10,346
61,658
Markhor Cyber Defence retweeted
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا پیغام: ”میں آپ کو واضح طور پر بتا دینا چاہتا ہوں کہ پاکستان کی سرکاری زبان اردو ہو گی اور صرف اردو، اور اردو کے سوا کوئی اور زبان نہیں ہو گی۔ #StandForUrdu
2
16
19
Markhor Cyber Defence retweeted
#73YearsOfBrutality_IIOJK Kab .at.6 @MCDTeamOfficial @malikwa99943575 @Awanzad20342313 @Uqab111 @invisible_Sami @shahmerbaloch @Asifali03016166 کشمیر جل رہا ہے
9
9
Markhor Cyber Defence retweeted
کرکٹ اسٹیڈیم گوادر بلوچستان ❤️🇵🇰 @Asifali65934460 @FarazWahab1
2
10
Markhor Cyber Defence retweeted
قائد اعظم کا یوم پیدائش منانے کا مقصد صرف ایک دن انکی ویڈیو تصاویر پوسٹ کرنے سے پورا نہیں ہوگا صرف قائد اعظم کو ماننے سے ملک اور قوم ترقی نہیں کرے بلکے قائد اعظم کی ماننے سے ہی ملک ترقی کرے گا اور قائد اعظم کا پاکستان بنے گا اور قائد کا مقصد پورا ہوگا #JinnahWasRight
2
2
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ جب پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی پراکسی گوریلا وار لڑرہے تھے تو تب نوجوانوں نے سوشل میڈیا پر اداروں کے حق میں محاذ سنبھالے رکھا،،، شکریہ 🇵🇰🇵🇰 نوجوانوں کا..... یہی تمہاری محبت ہے❤️😘 دشمن یہ جرات نہیں کرسکتا کہ ہم سے لڑ سکے.. Team #MarkhorCyberDefence
4
8
13
#MarkhorCyberDefense السلام وعلیکم برادرز اینڈ سسٹرز #APS_ToHeaven ٹرینڈ کو 70.5k No1 ٹاپ ٹرینڈ بنانے پر آپ سب کو مبارک ہو تمام ایم سی ڈی ٹیم ممبران ساتھ دینے والے دوستوں ٹیموں کا💕🇵🇰💕 دل سے شکریہ آپکی یہ کاوش اور محنت ہمیشہ یار رہے گی
2
9
10
#MarkhorCyberDefense Hashtag 👇 #APS_ToHeaven Date: 15/12/2020 Time: 9:00pm 16 دسمبر 2014 کا دردناک اور کرب ناک دن بھلا کون بھول سکتا ہے آئیے مل آرمی پبلک سکول کے اپنے طلبہ کو مل کر خراجِ عقیدت کا نذرانہ پیش کریں۔
6
10
مسلم ممالک کا اتحاد کی طرف احسن اقدام سعودی عرب کا ترکی کوامداد کی فراہمی اسلامی ممالک کے معاملے پر ایک مؤقف اور ان کی حمایت مدد کرنا ،اللہ پاک دیگر مسلمان حکمران کو بھی اس اتحاد و اتفاق میں شامل ہونے کی توفیق عطا فرمائے اللہ کفار کو اپنے مقصد میں ناکام فرمائے امین۔💐💐💐💕
11
17
مسلمانوں کا متحد ہو کر فرانس کی تمام تر پروڈکٹس کا بائیکاٹ کرنا چاہیے۔ حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے عشق کا تقاضہ ہے کہ ہم تماشائی بن کر خاموش نہ بیٹھیں۔ #boycottfranceproducts
7
19
It's time for Muslim Ummah to become united against France. We should immediately boycott the made in France products and all the Muslims Should withdraw their money from the banks of France. #boycottfranceproducts
15
18
“And they who for their country die shall fill an honored grave, for glory lights the soldier’s tomb, and beauty weeps the brave.” #DefenceDay 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
2
10
12
بحثیت پاکستانی ہمارا فرض ہے کہ وطنِ عزیز کی سر بلندی کے لیے اپنے فرض سے غافل نہ ہوں۔ ارضِ وطن کے دفاع کے لیے کوئی بھی قربانی دینے سے دریخ نہ کریں اور ارضِ پاک کے خلاف دشمن کے پروپیگنڈے کا ڈٹ کر مقابلہ کریں #بحثیت_پاکستانی_ہمارا_فرض
5
13
18
Love and reverance of Ahle Bait (R.A) is the core of our Ima'an. The heart which is devoid of this love will not find the essence of Ima'an. It is because of this sacrifice of Imam Hussain (R.A) that the teachings & message of Islam is illuminating all around. #يوم_عاشوراء
6
12