محرم ایثار، وفا اور انسانیت کا پیغام ہے۔
آئیے اس محرم ایک کنواں نصب کروائیں اور پیاسے لوگوں تک صاف پانی پہنچائیں۔
آپ کی ایک کاوش کسی کی زندگی بدل سکتی ہے۔
🔗 welfare.org.pk#MWF#WaterForAll#Muharram#CleanWater
😊 Nothing compares to the joy of seeing children smile as they receive Qurbani meat this Eid.
🍽️ Your generosity is helping families in Pakistan celebrate with dignity, happiness, and a meal to share.
🔗 welfare.org.pk#MWF#Qurbani#Pakistan#HelpFeed#EidAlAdha
👴 The elderly are among the most deserving recipients of Qurbani.
🍽️ Your support helps deliver fresh Qurbani meat, bringing comfort, dignity, and nourishment to those who need it most.
#MWF#Qurbani#Pakistan#EidAlAdha
یہ چھوٹے چھوٹے تحفے آپ کی طرف سے عطیہ کی گئی قربانیوں کی وجہ سے ہی ممکن ہو پائے ہیں۔
ہم اپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور آئندہ بھی امید کرتے ہیں کہ اپ اسی طرح منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے۔
welfare.org.pk#MWF#Qurbani#Qurbani2026#HelpFeed#Charity
جدید اور منظم انداز میں قربانی کے جانوروں کی کٹنگ، پیکنگ او بروقت ترسیل کا یہ پورا نظام خدمتِ انسانیت کی ایک خوبصورت مثال ہے۔
یہی وہ جذبہ ہے جس کے تحت قربانی کا گوشت مستحق خاندانوں تک عزت و احترام کے ساتھ پہنچایا جا رہا ہے۔
welfare.org.pk#MWF#Qurbani#EidAlAdha
عید کی خوشیاں اُن ہاتھوں کے ذریعے ضرورت مندوں تک پہنچ رہی ہیں جو خدمتِ انسانیت کے جذبے سے سرشار ہیں۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے رضاکار دن رات محنت کر کے مستحق خاندانوں تک اُمید اور خوشیاں پہنچا رہے ہیں۔
#MWF#Volunteers#ServingHumanity#EidUlAdha#Qurbani