چودہ سو سال گزرنے کے باوجود آج تک کوئی شخص قرآنِ مجید کی کسی سورت جیسی سورت پیش نہ کر سکا اور نہ ہی سیرتِ رسولِ اکرم ﷺ جیسی کامل و بے مثال سیرت دنیا کے سامنے لا سکا۔ یہی حقیقت واضح کرتی ہے کہ معجزہ وہ ہوتا ہے جس کا کوئی مقابلہ اور جواب ممکن نہ ہو۔
#AitkaafWithDrQadri