شدت پسند اور جاہل مولویت کا اس میں بڑا ہاتھ ہے
جب لوگوں کی سوچ کو دین کے نام پر غلام بنایا جائےاور اُن کی فکری آزادی سلب کر لی جائے،اور کہا جائے کہ بس جو کہا ہےوہ کرو،سوچ پر پہرہ،سوال کرنے پر گستاخ قرار یا واجِب قتل کیونکےجاہل مولوی کے پاس علم نہیں کےجواب دے سکےیا تعمیری سوچ رکھے