سعید چنہ نامی معاشرے کا ناسور، جنگلی سور ایک بھولڑو گروپ میں بول رہا ہے جب ساجد علی نے ساڑے تین لاکھ میں بہن کو بیچ دیا تھا تو اس کی بہن گھر سے بھاگی کیوں۔ بالکل ٹھیک کیا ساجد علی اور گوپانگ نے اسے قتل کر کے۔
یہ ہے ان حرامخوروں کی اصلیت اور کلچر۔ یاد رہے ایسے معاشرے کے ناسوروں کو پیپلز پارٹی نے بینظیر انکم سپورٹ کے نام پر پالا ہوا ہے جہاں سے انہیں ہر ماہ ادائیگی ہوتی ہے۔ ایسے لوگوں کا مکمل سوشل بائکاٹ کیا جائے۔ اور اس کے اکاونٹ کو رپورٹ بھی کیا جائے۔ 👇
@BeingSAOfficial
بہن کو ساڑھے تین لاکھ میں گوپانگ کو بیچ کر منگنی کروائی تھی، بہن نے پسند کی شادی کی تو گوپانگ نے کہا پیسے واپس کرو یا بہن کو قتل کرو، پھر بہن اور بہنوئی کو غیرت کے نام پر قتل کیا۔ ملیر کورٹ کے قریب بہن اور بہنوئی کو قتل کرنے والے ملزم کا بیان۔
یہ کون سے غیرت ہے جو ساڑے تین لاکھ میں بیچ دی تھی ؟؟
🔴 ایک شخص نے اپنے جڑواں کو 18 سال تک پیٹ میں رکھا۔
بھارت میں رہنے والے 18 سالہ نریندر کمار کو شدید وزن کم ہونے کی وجہ سے اسپتال لے جایا گیا۔
ڈاکٹروں نے معائنے کے دوران بتایا کہ کمار کے جسم کے اندر بال اور دانتوں کے ساتھ مکمل طور پر بنا ہوا ایک “پیراسیٹک جڑواں” موجود ہے۔
یہ بھی بتایا گیا کہ جڑواں بچے کی نشوونما ماں کے پیٹ میں رک گئی تھی اور وہ 18 سال تک اپنے بھائی کے جسم کے اندر زندہ رہا۔
بغیر کسی لالچ کے سوشل میڈیا پر دن رات قیدی نمبر 804 کو سپورٹ کرنے والوں کھیڑے کا محبتوں بھرا سلام
ہسدے رہو
وسدے رہو
سدا شاد رہو آباد رہو خوشیوں میں پھلتے پھولتے رہو
جُگ جُگ جئیو
اللہ تعالیٰ دُنیا اور آخرت کی تمام خوشیاں آپ کے نصیب میں لکھے آمین یا رب العالمین
Russia has successfully launched The RS-28 Sarmat ICBM, which is having range of 18,000KM to 35,000 KM using sub-orbital (FOBS) trajectory for global reach. So now Russia can attack any country in the world.