Member Political Committee.Member Core Committee PTI. Form 45 MNA NA 263 Quetta. Striving for honor and rights of my people.

Joined May 2017
3,294 Photos and videos
Pinned Tweet
One of the best memories of my political life with my leader @ImranKhanPTI .
247
1,200
7,580
Salar Sultanzai retweeted
20 گھنٹوں میں تین، چار کام کرتا ہوں، گھر کو مالک مکان نے سامان اندر رکھ کر تالہ لگا دیا ہے، جوان بہنوں کو کسی کے گھر بٹھایا ہوا ہے، شہری
2
187
683
16,801
Salar Sultanzai retweeted
June is the only window available to PTI to build sufficient pressure to end Imran Khan’s isolation and ensure he is transferred to Shifa International Hospital for proper medical treatment in the presence of his family and personal doctors.
377
6,059
13,727
234,834
Salar Sultanzai retweeted
Never entrust the administration of the state to those who are consumed by their own ego and worldly greed. Mercy when you have power and patience when you don’t. Patience is sharper than sword and mercy is stronger than a fortress. Let people find trust, not fear, in you. A state that survives in fear will collapse at the first storm.
9
41
3,085
حکومت کہتی ہے جو شخص 280 روپے روزانہ کے کمائے وہ امیر ہے۔ اور پیٹرول کا ایک لیٹر 382 روپے کا ہے۔
7
379
1,318
12,031
"زرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی" وزیر خزانہ
پاکستان کی معشیت میں مزید ٹیکس لگانے کی گنجائش نہیں ہے، ایف بی آر حکام
1
47
307
2,951
8483 روپے کمانے والا امیر شہری !
بچوں نے کھانے کو آم اور دودھ مانگا، گھر دیر سے جائوں گا تاکہ بچے سو جائیں، لاہور کے شہری کی گفتگو
123
408
2,878
Salar Sultanzai retweeted
بچوں نے کھانے کو آم اور دودھ مانگا، گھر دیر سے جائوں گا تاکہ بچے سو جائیں، لاہور کے شہری کی گفتگو
33
553
1,700
34,664
حکومت نے 8483 روپوں کو خط غربت بنایا تاکہ کاغزوں میں غریبوں کو کم بتایا جاسکے۔ حقیقت یہ ہے کہ اتنے پیسوں میں آج کےپاکستان میں تبھی گزارہ ہوسکتاہے جب بندہ جنگلوں میں نکل جائے، پتے پہنے اور گھاس کھائے۔ ورنہ شہر میں صرف گھاس کھانا بھی مہینے کے 9 ہزار روپے بنینگے۔
5
99
511
4,181
Salar Sultanzai retweeted
صرف بجلی گھروں کی مد میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے پاکستان کو کم از کم پچاس بلین ڈالر کا نقصان پہنچایا ہے۔ ہارون الرشید @haroon_natamam #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
34
2,231
4,952
28,985
مسلم لیگ نون نے شہبازشریف کے ہی دو ادوار حکومت کے تقابلی جائزوں کا اخباری اشتہار لگادیا۔ کہتے ہیں شہبازشریف 2023 میں زیادہ نااہل تھا۔ 2026 میں اس سے تھوڑا کم نا اہل ہے۔ بادشاہ لوگ ہیں قسمیں👏
4
90
246
1,710
تو پھر ارکان اسمبلی و سینٹ اور وزراہ کی ماہانہ تنخواء 8 ہزار 483 روپے کردیں۔ اگر انکا گزارہ ہوگیا تو عوام بھی گزارہ کرلےگی۔
19
734
2,091
18,371
حکومت کے مطابق 8500 کمانے والا امیر ہے۔ آپ کے گھر کا مہینے کا خرچہ کتنا ہے؟
18% 50 ہزار
30% ایک لاکھ
22% ڈیڈھ لاکھ
31% دو لاکھ
320 votes • Final results
10
29
105
5,159
1947 سے 2022 تک قرضہ = 8 ہزار ارب روپے 2022 سے2026 تک قرضہ = 75 ہزار ارب روپے
1
216
476
3,692
Salar Sultanzai retweeted
" انہی کا اکنامک سروے کہہ رہا ہے کہ قرضے 8 ہزار ارب سے بڑھ کر 83 ہزار ارب روپے ہو گئے ہیں، پاکستان کا 75 سال کا قرض ایک طرف اور ان کے چار سال کا ایک طرف ، اگر ساتھ یہ بتاتے کہ قرضے لے رہے کہ حکومتی اخراجات کم ہونگے الٹا بیس فیصد بڑھ گئے ہیں۔ گلف سٹیم جیٹ لیے جارہے ہیں ، لینڈ کروزرز لی جا رہی ہیں ، کہتے ٹیکس سات ہزار ارب سے بڑھا کر تیرہ ہزار ارب کر دیا ، یعنی ٹیکس کا بیس ڈبل کر دیا ، سراسر جھوٹ، ٹیکس کا بیس ڈبل نہیں کیا جو ٹیکس دے رہا تھا اسے نچوڑ کر اس سے ڈبل ٹیکس لے لیا، یہ کوئی کامیابی نہیں۔ "تیمور خان جھگڑا @Jhagra خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
61
161
4,098
Salar Sultanzai retweeted
Total collapse! 4 years of PMLN-PDM = Officially Pakistan’s worst economic period in history. One PM presenting 5 budgets, first time ever! 4 years below 4% growth, also first time ever! All after inheriting from PMIK an economy growing at 6% , highest in 20 years.
12
222
438
7,963
خبر : معاشی اہداف حاصل نا کرسکے ترجمہ : مر گئی عوام، تباہی ہی تباہی۔
3
122
823
8,564
Salar Sultanzai retweeted
کہتے ہیں پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری آرہی ہے کہاں پہ آرہی ہے؟ تمام ماہرین یہ بارہا کہہ چکے کہ 1994 کے بعد اس دور میں تاریخ کی سب سے کم سرمایہ کاری ہوئی ، پاکستان میں کنسٹرکشن سسٹم تباہ ہو چکا ہے۔ ایم این اے رانا عاطف
4
127
431
4,104
Salar Sultanzai retweeted
پورے پاکستان میں تعلیم پر 962 ارب روپے یعنی 4 ارب ڈالرز سے بھی کم یہ پاکستان کی GDP کا ایک فیصد حصہ بھی نہیں بنتا اڑھائی کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہیں، صوبوں کے فنڈ سے مزید پیسہ نکال رہے تو تعلیم پر پیسہ کیسے خرچ ہوگا؟ صوبوں سے فنڈز لینے کا راستہ کھل گیا معیشت پر پھر کیا ریفارمز کرنی انہوں نے ، صوبوں نے تو تعاون کردیا لیکن پاکستان کی معیشت کو مزید نقصان پہنچے گا۔ ہائے ایجوکیشن کمیشن کا 2022 میں بھی بجٹ 65 ارب 2023 میں بھی65 ارب روپے ، 2024 میں بھی 65 ارب روپے 2025 میں بھی اور اس سال بھی 65 ارب روپے رکھا جارہا ہے ۔ ان کو پاکستانیوں کی تعلیم کی کوئی فکر نہیں ہے۔ تیمور جھگڑا
80
219
2,773
Salar Sultanzai retweeted
نمبرز گیم کھیلتے ہیں سروے کے پہلے پیج پر لکھا کہ فی کس آمدن سالانہ ہم نے بڑھا دی جو 1901 ڈالرز ہوگئی ہے پچھلے سال انہوں نے 1824 بتائی تھی ابھی پچھلے سال کی کم کرکے 1700 کردی ہے یہ جو اب 1900 ہے اگلے سال پھر 1700 کردیں گے۔یہ کہہ رہے کہ انکم بڑھ گئی اس سے اگلے صفحے پر بتا رہے غربت بڑھ گئی ہے اگر انکم بڑھ جائے تو غربت تو کم ہوجانی چاہیے یہ یہاں بھی فارم 47 والے نمبر چلا رہے ہیں۔ تیمور جھگڑا
4
884
2,306
26,350
اخبار والوں نے دونوں ساتھ لگاکر صحیح ٹرول کیا ہے 😂
اب لوگ خبر پر یقین کریں یا اشتہار پر ؟ 🤦🏻‍♂️
1
159
596
4,499