“میری زمین، میرا آخری حوالہ ہے 🇵🇰”

Joined October 2017
2,550 Photos and videos
غلاف کعبہ کی تبدیلی کے روح پرور مناظر
1
7
98
🕋
2
41
اب وسیم کل پھر اپنے شو میں واوڈا کو یہ وڈیو دیکھائے گا😒
وہ قطراتے رہیں، وہ اپنے اوپر حسد اور بغض کا بوجھ لے رہے ہیں، اب یہ ہو نہیں سکتا، رانا ثناء اللہ فیصل واوڈا کو جواب
3
84
اڈیالہ جیل کے باہر 10 ہزار بندوں کو لانے کے حوالے سے رانا ثناء اللّٰہ اہم بیان..!! "اگر تحریک انصاف 10 ہزار بندے لاتی ہے تو میں ان کیساتھ بیٹھوں گا اور انکی ڈیمانڈ پر بات کریں گے، اگر نہیں لائے تو وزیراعظم کیساتھ چپ چاپ بیٹھیں اور بات چیت کریں"
3
96
سہیل آفریدی کو بات باہر کرتا ہے، وہی اندر بھی کرتا ہے، شاہد خٹک نہیں، میں گواہ ہوں، ایسا نہیں ہے، فیصل واوڈا
1
1
160
فیصل واوڈا کی ن لیگ پر شدید تنقید ن لیگ وفاقی حکومت میں ہوتے ہوئے گلگت بلتستان میں الیکشن ہار گئی۔ میدان خالی، نہ کوئی گھوڑا نہ گدھا۔ اس کے باوجود بھی آپ آخری نمبر پر آگئے، فیصل واوڈا
1
3
205
امریکہ، ایران مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو چکے ہیں، جمعے کو آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھل جائے گی، ٹرمپ کا اعلان۔۔!!
2
53
🚨ایران کی ہرفارمنس دیکھی جائے گی پھر پیسے دئے جائے گے ؟؟؟ ہم نے معاہدے پر ڈیجیٹل طور پر دستخط کر دیے ہیں، کل کوئی رقم جاری نہیں کی گئی اور یہ صورتحال نہیں بدلے گی۔ یہ سب پرفارمنس بیسڈ معاملہ ہے۔ جے ڈی وینس
4
115
سوال: کیا ایران کو 300 ارب ڈالر کے تعمیرِ نو فنڈ تک رسائی ملے گی؟ جے ڈی وینس: یہ ایسی چیزوں میں سے ایک ہے جن تک انہیں رسائی مل سکتی ہے، اگر وہ معاہدے کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔
2
52
ایرانی وزارتِ خارجہ کا اہم بیان: امریکہ جمعہ کو معاہدے پر دستخط کے بعد ایرانی تیل اور پیٹروکیمیکل مصنوعات کی فروخت پر عائد پابندیاں فوری طور پر ختم کر دے گا۔"
5
94
مردان میں تربیتی طیارہ حادثے میں شہید ہونے والا خوبرو جوان، لیفٹیننٹ طحہٰ عباسی، شہید کی حال ہی میں شادی ہوئی تھی۔۔!!
8
246
ایک فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کوششوں سے ایران امریکی جنگ رکی۔۔ امن میں شہباز شریف کا کیا کردار رہا ہے صحافی کا سوال فیلڈ مارشل کا نام لے لیا کیا زبردستی نام ڈال دوں فیصل ووڈا کا جواب
1
1
2
418
آج قوموں پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ لشکر بناؤ اور لڑو۔ اگر میرا پشتون یا بلوچ ان سے لڑے گا تو ان کی دشمنیاں نسلوں تک جاری رہیں گی یہ ان کی ذمہ داری نہیں یا تو پھر آپناعلان کر دیں کہ ہر پاکستانی کو فوجی تربیت دی جائے گی لیکن ہمیں تو یہاں ایک پستول رکھنے کی بھی اجازت نہیں، مولانا
2
8
180
ہم نے ہمیشہ کہا کہ کشمیریوں پر بھارتی فوج ظلم کررہی ہے لیکن آج وہی سب پاکستان میں دہرایا جارہا ہے۔ آپ کب تک 'را کے ایجنٹ' یا 'فتنہ الہندوستان' کے لفظ پر گزارہ کریں گے؟ مولانا فضل الرحمان
2
4
73
پاکستانیوں کیلئے خوشخبری پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ بحال ہونے کا امکان، ایران سرحد تک لائن بچھا چکا ہے، اب پاکستان بچھائے گا، پاکستان کو سستی گیس ملے گی، صنعتوں کو فائدہ ہو گا
5
54
اپوزیشن کی تقریریں بلیک آؤٹ ہو رہے ہیں اور پی ٹی وی جو اسمبلی کی تقریروں کو عوام تک پہنچانے کا واحد ذریعہ ہے لیکن اس میں اپوزیشن کی تقریروں کو عوام تک نہیں پہنچایا جارہا ہے، مولانا فضل الرحمان
1
7
108
وزیر اعظم نے میثاق جمہوریت کی بات کی ہے تو آئیں آگے بڑھیں۔ آپ ان کیمرہ اجلاس بلائیں اگر آپ کو خدشہ ہے کہ پی ٹی آئی والے ہنگامہ کریں گے۔ میں پی ٹی آئی والوں کی ضمانت دیتا ہوں وہ کچھ نہیں کریں گے۔ مولانا فضل الرحمان کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب
2
10
74
ہرمز میں مبینہ طور پر پہلا گیس بردار جہاز امریکہ ایران امن معاہدے کے بعد “ٹریفک سیپریشن سسٹم” کے تحت گزر گیا۔ ذرائع کے مطابق سمندری راستوں میں معمولی بحالی کے آثار دیکھے جا رہے ہیں۔
10
234
جاپانی شائقین میچ کے بعد صرف واپس نہیں جاتے بلکہ پورے اسٹیڈیم کی صفائی بھی خود کرتے ہیں۔ 🇯🇵
1
5
88
چین کا کہنا ہے کہ وہ امریکہ ایران امن معاہدے کا خیر مقدم کرتا ہے۔ "ہم امید کرتے ہیں کہ معاہدہ طے شدہ منصوبے کے مطابق دستخط ہوگا۔"
4
26