Gili Gili boom boom 🪄

Joined September 2025
312 Photos and videos
Pinned Tweet
جن راستوں پر میں چلوں وہاں خوشبو بات کرتی ہے
53
10
119
10,939
Ajao dumpling party kerain
20
23
501
ہمیشہ ان لوگوں کی صحبت میں رہیں جو آپ کی قدر کرنا جانتے ہوں جو آپ کی کمی کو محسوس کرتے ہوں جو آپ کی دل سے عزت کرتے ہوں جو آپ کی غیر موجودگی میں بھی آپ کے لئے خیر کی دعائیں مانگتے ہوں ۔ یقیناً ایسے لوگ قیمتی ہوتے ہیں انہیں مت کھویا کریں ۔
8
3
16
188
Ajao popcorn party kerain
30
34
615
او میرے دل کے چین چین آئے میرے دل کو دعا کیجئے
17
33
456
Aj lunch men Alo ka paratha hai
29
2
49
755
جس کے پاس جو ہوتا ہے اس نے وہی تقسیم کرنا ہوتا ہے اس لئے لوگوں کے رویوں کا شکوہ نہیں کرنا چاہیے ضروری نہیں سب کی جھولیاں پیار خلوص اپنائیت اور بے غرضی جیسے موتیوں سے بھری ہوئی ہوں اس لئے جہاں جو ملے سمجھ لیں وہاں دینے والے کے پاس اپنے ظرف کے مطابق اس سے بہتر اور کچھ نہیں تھا ۔
10
3
28
377
Morning coffee
21
1
37
643
جو مجھ پر بیت رہی ہے وہ تمہیں بتاؤں تو تم سنبھال لو گے نا ؟
29
3
51
656
My type
7
23
441
جانے وہ کیسے لوگ تھے جن کے پیار کو پیار ملا
25
3
41
630
لوگ اکثر اُس وقت آپ کے خلاف ہو جاتے ہیں جب آپ اُن کی مرضی کے مطابق جینا چھوڑ دیتے ہیں۔ جب آپ اپنی سوچ، اپنی حدود اور اپنی عزتِ نفس کو ترجیح دیتے ہیں تو بہت سے چہرے بدل جاتے ہیں۔ انہیں آپ کی غلطیاں نہیں، آپ کی آزادی کھٹکتی ہے۔ کیونکہ جو لوگ دوسروں پر اختیار کے عادی ہوں، وہ خودمختار انسانوں کو کبھی آسانی سے قبول نہیں کرتے۔ بعض اوقات مخالفت آپ کی کمزوری نہیں، بلکہ آپ کے مضبوط ہونے کی نشانی ہوتی ہے۔
20
5
36
631
Morning coffee
20
37
615
Bhoot Bangla movie bhi dekh li ab kia dekhun 🥴
23
37
1,207
Ajao noodles party kerain
25
1
38
708
ابھی نہ جاؤ چھوڑ کر کہ دل ابھی بھرا نہیں
16
6
35
563
Kia waqyi men ye 3D printer aisay Kam kerta hai ? Ya Ai hai
10
20
699
Saaqi sharaab la k Tabiat udaas hai
26
3
46
1,281
مرد اکثر کہتے ہیں کہ انہیں "Beauty with Brains" (خوبصورت اور ذہین) عورت پسند ہے، لیکن حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ ہمارے معاشرے میں بہت سے مرد خوبصورت اور ذہین عورت کی تعریف تو کرتے ہیں، مگر جب وہی عورت اپنی رائے، خود اعتمادی اور ذہانت کا اظہار کرے تو اسے قبول کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی۔ تعریف تب تک ہی کی جاتی ہے جب تک وہ عورت ان کے فیصلوں پر ہاں میں ہاں ملاتی رہے، لیکن جیسے ہی وہ اپنی الگ پہچان اور سوچ کا مظاہرہ کرتی ہے، تو پسندیدگی خوف اور انا کے ٹکراؤ میں بدل جاتی ہے۔
10
4
29
561
یہ سب جن کیلئے تھا ہمارے گیسٹ اتنے شرملیے تھے کہ انہوں نے صرف ایک گلاب جامن اٹھانے پر اکتفا کیا میں نے کیک کا پیس کاٹ کر زبردستی پکڑایا تھا وہ بھی چھوڑ دیا 🤷🏻‍♀️
Ajao party kerain
6
10
290
Blue tick renew kerwaon ya rehne dun ?
15
26
579