Joined April 2020
819 Photos and videos
Pinned Tweet
جس دیس سے ماؤں بہنوں کو اغیار اٹھا کر لے جائیں ! جس دیس سے قاتل غنڈوں کو اشراف چُھڑا کر لے جائیں ! جس دیس کی کورٹ کچہری میں انصاف ٹکوں پر بِکتا ہو ! جس دیس کا منشی قاضی بھی مُجرم سے پوچھ کر لکھتا ہو ! جس دیس کے چپے چپے پر پولیس کے ناکے ہوتے ہوں ! جس دیس میں بنت حوا کی چادر بھی داغ سے میلی ہو !! جس دیس میں آٹے چینی کا بحران فلک تک جا پہنچے !! جس دیس میں بجلی پانی کا فقدان حلق تک جا پہنچے !! جس دیس کے ہر چوراہے پر دو چار بھکاری پھرتے ہوں !! جس دیس میں روز جہازوں سے امدادی تھیلے گرتے ہوں !! جس دیس کے مندر مسجد میں ہر روز دھماکے ہوتے ہوں ! جس دیس میں جاں کے رکھوالے خود جانیں لیں معصوموں کی ! جس دیس میں حاکم ظالم ہوں سسکی ناں سُنیں مجبوروں کی ! جس دیس کے عادل بہرے ہوں آہیں ناں سُنیں معصوموں کی ! جس دیس کی گلیوں کوچوں میں ہر سمت فحاشی پھیلی ہو ! جس دیس میں غربت ماؤں سے بچے نیلام کراتی ہو !! جس دیس میں دولت شرفا سے نا جائز کام کراتی ہو !! جس دیس کے عہدیداروں سے عہدے ناں سنبھالے جاتے ہوں !! جس دیس کے سادہ لوح انساں وعدوں پہ ہی ٹالے جاتے ہوں !! اس دیس کے ہر اک لیڈر پر سوال اٹھانا واجب ہے !! اس دیس کے ہر اک حاکم کو سولی پہ چڑھانا واجب ہے !! If you 👍 Agree, #Repost it as much as you can!
3
5
17
4,862
تھا تو وہ کسی اور کا ہی ہمیشہ سے لیکن میرا ہونے کا دکھاوا خوب کرتا تھا #اردو_شاعری #اردوـزبان #اردو #poetry #PoetryCommunity #PoetryLovers #PoetryChallenge
1
2
147
لکھنے والا میں عجب ہوں کہ اگر کوئی خیال اپنی حیرت سے نہ نکلا نہیں لکھا میں نے #اردو_شاعری #اردوـزبان #اردو #poetry #PoetryCommunity #PoetryLovers #PoetryChallenge
1
118
بہتے بہتے کام نہ آئے لاکھوں بھنور طوفانی ساگر اب منجدھار میں اپنے ہاتھوں جیون ناؤ ڈبونا ہوگا ― میرا جی #اردو_شاعری #اردوـزبان #اردو #poetry #PoetryCommunity #PoetryLovers #PoetryChallenge
2
131
یہ #5G اتنا خراب ہے کہ انٹرنیٹ چلانے کا دل ہی نہیں کرتا۔ اچھا بھلا #4G چل رہا تھا اس سے بھی گئے۔ ابھی پاکستان نے مزید کتنی اونچی اڑان لگائے گا۔
4
252
گلاب، خواب، دوا، زہر، جام، کیا کیا ہے؟ میں آ گیا ہوں بتا انتظام کیا کیا ہے ؟ فقیر، شاه، قلندر، امام، کیا کیا ہے ؟ تجھے خبر نہیں تیرا غلام کیا کیا ہے امیرِ شہر کے کچھ کاروبار یاد آئے میں رات سوچ رہا تھا حرام کیا کیا ہے
1
3
167
میں تم کو دیکھ کر ہر بات بھول جاتا ہوں تمہی بتاؤ مجھے تم سے کام کیا کیا ہے زمیں پہ سات سمندر سَروں پہ سات آکاش میں کچھ نہیں ہوں مگر اہتمام کیا کیا ہے (راحت اندوری) #اردو_شاعری #اردوـزبان #اردو #poetry #PoetryCommunity #PoetryLovers #PoetryChallenge
1
156
میں تو خود پر بھی کُھل نہیں پایا میرے اندر بھی کوئی تالا ہے #اردو_شاعری #اردوـزبان #اردو #poetry #PoetryCommunity #PoetryLovers #PoetryChallenge
3
204
میں بھی جنّت سے نکالا ہُوا اک بُت ہی تو ہُوں ذوقِ تخلیق تجھے کیسے ستم آتے ہیں ساغرصددیقی #اردو_شاعری #اردوـزبان #اردو #poetry #PoetryCommunity #PoetryLovers #PoetryChallenge
2
122
یہ کس گمان میں پکڑ لیا ہے ہاتھ میرا آپ چھوڑ دیجیے٫ آپ چھوڑ دیتے ہیں #اردو_شاعری #اردوـزبان #اردو #poetry #PoetryCommunity #PoetryLovers #PoetryChallenge
3
186
میرے اجداد سِکھاتے ہیں تقابل مُجھ کو ہار جانا تو محبت سے ہے سیکھا میں نے #اردو_شاعری #اردوـزبان #اردو #poetry #PoetryCommunity #PoetryLovers #PoetryChallenge
1
10
423
یہ اک اشارہ ہے آفاتِ ناگہانی کا کسی جگہ سے پرندوں کا کوچ کر جانا #اردو_شاعری #اردوـزبان #اردو #poetry #PoetryCommunity #PoetryLovers #PoetryChallenge
7
220
تمام امت مسلمہ کو #عيد_الأضحى مبارکباد یوں بھی ہوتا ہے کہ یک دم کوئی اچھا لگ جائے بات کچھ بھی نہ ہو اور دل میں تماشا لگ جائے ظفر اقبال #اردو_شاعری #اردوـزبان #اردو #poetry #PoetryCommunity #PoetryLovers #PoetryChallenge #عیدقرباں_عہدمزاحمت #EidAdha
1
2
150
کیوں ہجر کے شکوے کرتا ہے کیوں درد کے رونے روتا ہے اب عشق کیا تو صبر بھی کر اس میں تو یہی کچھ ہوتا ہے #اردو_زبان #اردو_شاعری #اردوـزبان #اردو #poetry #PoetryCommunity #PoetryLovers #PoetryChallenge
4
4
152
تھک کر تو نے بھی مٹی کو اوڑھ لیا پگلی ! بول مِرا دل گھبراتا ہے بول سہیلی بول #اردو_شاعری #اردوـزبان #اردو #poetry #PoetryCommunity #PoetryLovers #PoetryChallenge
3
135
بھلے ہی کم عقل و عام فہم ہیں لیکن تری قسم! ہم ہرگز بھی کم نگاہ نہیں #اردو_شاعری #اردوـزبان #اردو #poetry #PoetryCommunity #PoetryLovers #PoetryChallenge
2
157
ہائے! یہ جیز والوں کی سروس کو بھی نظر لگ گئی ہے۔ انٹرنیٹ چل ہی نہیں رہا۔ میں جب بھی نیٹ ورک بدلاتا ہوں، وہی سلو ہو جاتا ہے۔ #Jazz #5G #Jazzinternet #slow #speed #internet
1
187
میرے اجڑنے کا سبب جب بھی کسی نے پوچھا میں نے بس اتنا بتایا کہ ۔۔۔ محبت کی تھی #اردو_شاعری #اردوـزبان #اردو #poetry #PoetryCommunity #PoetryLovers #PoetryChallenge
4
300