“Tomorrow is now.”| Quaidian | Nipsonian | Capricorn | Poetrylover | Music | Humanist | Photographer | Traveler | Peace | Islamabad | Lahore | Jacobabad

Joined February 2015
40 Photos and videos
Pinned Tweet
13 Apr 2023
🌸
1
5,346
Abdul Aziz retweeted
جس سندھ پبلک سروس کمیشن کے نتائج پر پورے سندھ بھر سے نوجوان سراپا احتجاج ہیں، جن پر آج سندھ حکومت بے دہشت گردی کے مقدمات درج کروا دئیے ہیں، اس SPSC میں پہلے نمبر پر سب سے زیادہ کوٹہ بلاول ہاؤس کا ہے،پھر CM House مراد علی شاہ کا،اور پھر فریال تالپر کا، اوراسکے بعد سندھ کے منسٹروں کا ہے۔ اس کوٹہ کے ذریعے ایجنڈوں کے دیئے گئے رول نمبروں کو پاس کروانے میں سرفہرست خود SPSC چیئرمین محمد وسیم، سابق سیکریٹری حفیظ لغاری، اسسٹنٹ کنٹرولر زین عالم کھوڑو، کلپنا دیوی، مالک غوری، اور “فریال تالپر “ کے سیکرٹری “مجاہد انر “ سمیت بے شمار نام شامل ہیں۔ 2014 میں جسٹس آغا رفیق، جنہوں نے SPSC کے چئرمین بننے کے 8 مہینے بعد ہی SPSC کی کرپشن سے پریشان ہوکر استعفی دے دیا تھا، کہتے ہیں کہ سندھ کے CM مراد علی شاہ SPSC کے سارے appointments کرتے ہیں لہذا وہ اس معاملے سے نا ہی بے خبر ہیں اور نہ ہئ اسے ٹھیک کرنا چاہتے ہیں۔ نوٹ: FIA کی جس رپورٹ کا اس ویڈیو میں ڈکر ہے اسے سندھ اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ نے چند مہینے پہلے ہونے والی investigation کے دوران بننے والے چالان سے غائب کر دیا تھا۔ یعنی کورٹ میں جمع ہی نہین کرایا تھا۔ اور اس معاملے سے بھی وزیر اعلی سندھ سمیت سب باخبر ہیں۔ #CPSCResults2026
22
258
360
6,551
Golden opportunity for Pakistan to eliminate terrorism from core and provide little peace to Afghans and Pakistanis. -Long live Pakistan #PakAfghanBorder #PakAfghanConflict
1
1
368
6 May 2025
Pakistan must ensure the protection of its civilians & sovereignty whatever the cost it will be. Lets the enemy decide its fate. #IndiaPakistanTensions #IndiaPakistan
1
1,109
26 Apr 2025
ان کا جو فرض ہے وہ اہل سیاست جانیں میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے. 🕊️ #SayNoToWar #indiapakistanconflict
1
953
11 Apr 2025
1
146
29 Sep 2024
اک خسارے نے بھرم توڑ دیے ضبط کے سب اور پھر ہوتا گیا میرا زیاں تیرے بعد پھر کسی دکھ کی, خوشی کی, نہ رہی کوئی تمیز کس روانی سے چلی عمر رواں تیرے بعد. 🌸
3
529
5 May 2024
قفسِ زِنداں میں تیری یاد کا کاسہ لے کر ہِجـر کے دیپ جَلاتے ہیں جِدھر جاتے ہیں تم کو ہے راس کسی وَصل کا کاندھا لیکن لوگ جو دِل سے اُترتے ہیں کِدھر جاتے ہیں.
1
478
20 Feb 2024
1
379
3 Feb 2024
پتہ چلا، تو بہت دیر تک ہنسا تھا میں میں جس سے خوفزدہ تھا وہ میرا سایہ تھا سبھی عزیز تھے یوں تو صفِ مُخالف میں مگر وہ آخری پتھر جہاں سے آیا تھا۔ 🌸
3
219
29 Nov 2023
ہماری آنکھوں میں چاند تارے تھے، ابرِ گِریہ تھا، کہکشاں تھی، تم ایسے موسم میں آئے ہو جب، تمام دریا اُتر گئے ہیں۔ 🥀
3
375
27 Aug 2023
کامیابی تیرے لئے میں نے خد کو یو تیار کر لیا، میں نے ہر جز بات بازار میں رکھ کر اشتہار کر لیا۔ 🌸
2
419
25 Aug 2023
یہ ہے پی پی کا ۱۵ سالہ کارگردگی، ایسے سندھ کو جاپان کردیا ہے۔ یہ ایک نہیں ایسے بہت سارے کارگردگی ہیں۔ وزیر اعظم صاحب آپ کریں ان بچوں کے لئے۔ @anwaar_kakar @HamidMirPAK @BBhuttoZardari
1
405
23 Aug 2023
Peace more victorious than war.
180
21 Aug 2023
کچھ دن پہلے CM Punjab کے حکم کے تحت جناح لائبریری کی ٹائیم رات 1 بجہ تک کر دی گئی تھی، جو ایک اچھا اقدام تھا۔ لیکن دوبارہ اَس ٹائیم کو بدل کہ 10 تک کر دی گئی ہے۔ ہم @MohsinnaqviC42 @GovtofPunjabPK سے درخواست کرتے ہیں لائبریری کو رات 1 تک کھولا جائے۔
2
218
5 Aug 2023
اجنبی ہاتھوں کا بے نام گراں بار ستم آج سہنا ہے ہمیشہ تو نہیں سہنا ہے۔ 🌸
152
21 Jul 2023
ایک بات سمجھ نہیں آتی یہ Css رو رو کہ پاس کرنے والے اتنے جلدی کیسے اتنا Expert بن جاتے ہیں ایک دم؟ میں کچھ دنوں سے Twitter پہ دیکھ رہا ہوں ہر بندہ اپنا کوئی highest marks والاسبجیکٹ اٹھا کہ پڑھانے کا بھاشن دے رہا ہے۔ کچھ تو خیال رکھو اپنا نہ سہی Css کا worth. #Css #CSS23 #Css22
2
309
17 Jun 2023
اس فانی دنیا میں تمہیں ہر اس شخص سے بچھڑنا ہے جس سے تم محبت کرتے ہو۔ 🌸
2
270
17 Jun 2023
1
7
488
19 May 2023
یہ خوشبوئیں عزیز صحیح ،ہیں تو عارضی اے شخص مجھ کو پھول نہ دے , اعتبار دے۔ 🌸
1
275