وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب کا تاریخی ترقیاتی و عوام دوست بجٹ۔ مجموعی حجم 5,903.5 ارب روپے، جس میں صوبے کی پائیدار ترقی اور عوامی فلاح کو ترجیح دی گئی ہے۔
ترقیاتی بجٹ: 752 ارب روپے
تعلیم: 750.1 ارب روپے
صحت: 500.6 ارب روپے
لوکل گورنمنٹس: 823.9 ارب روپے
زراعت: 91.9 ارب روپے
#PunjabBudget2026#پنجاب_دوست_بجٹ
وفاق کی مضبوطی کے لیے پنجاب نے بڑا حصہ ڈالا اور بڑا بھائی ہونے کا فرض ادا کیا۔ قومی مالی ضروریات، دفاعِ وطن، ڈیمز اور قرضوں کی ادائیگی کے لیے 1035 ارب میں سے 546 ارب پنجاب نے دیے۔ پنجاب اصلاحات میں بھی آگے ہے، ادارہ جاتی بہتری اور رائٹ سائزنگ جاری ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں اکنامک ٹرانسفارمیشن سے نظم و ضبط بہتر ہوا۔
#PunjabBudget2026#عوام_دوست_بجٹ#PunjabBudget2026
عوامی ریلیف کے لیے پراپرٹی ٹیکس سرچارج کو ماہانہ کے بجائے سہ ماہی بنیادوں پر وصول کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ سیلف اسیسمنٹ اسکیم میں 5 فیصد رعایت دی جا رہی ہے۔ الیکٹرک گاڑیوں پر ٹوکن ٹیکس چھوٹ 99 فیصد تک بڑھا دی گئی ہے اور کاٹن فیس مکمل ختم کر دی گئی ہے۔ پنجاب قومی جی ڈی پی میں 55.7 فیصد حصہ رکھتا ہے اور فی کس آمدنی گزشتہ تین سال میں 47 فیصد بڑھ چکی ہے۔
#PunjabBudget2026#عوام_دوست_بجٹ#PunjabBudget2026
پنجاب کی ہر ڈویژن میں آٹزم سکول قائم کرنے کے لیے ایک ارب 90 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں، جبکہ کالجز میں 244 آئی ٹی لیبز کے قیام پر 6 ارب 90 کروڑ روپے خرچ ہوں گے جس سے 4 لاکھ 74 ہزار طلبہ مستفید ہوں گے۔ معیاری تعلیم کے مختلف منصوبوں کے لیے 40 ارب روپے تجویز کیے گئے ہیں، جبکہ صحت کے شعبے کے لیے 500 ارب 62 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔
#PunjabBudget2026#عوام_دوست_بجٹ#PunjabBudget2026
Punjab Total Health Budget: PKR 500.6 BN
169 Bn – Nawaz Sharif Medical District
10 Bn – Special Initiative for Cancer Patients
8.3 Bn – Provision of MRI Machines
1.2 Bn – Stroke Initiative
20 Bn – Nawaz Sharif Cancer Hospital
9.3 Bn – Cath Labs
#PunjabBudget2026#عوام_دوست_بجٹ#PunjabBudget2026
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے وژن کے تحت پنجاب کو موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے محفوظ اور ماحول دوست بنانے کے لیے "کلائمیٹ ریزیلینس پنجاب" پروگرام کے تحت 479 بلین روپے مختص کیے گئے ہیں۔
#PunjabBudget2026#عوام_دوست_بجٹ#PunjabBudget2026
PUNJAB GOVT NEW HEALTH PROJECTS 2026-27!
Nawaz Sharif Medical District (169 Bn)
15 Cardic Unit (9Bn 30Cr)
Neuro Cath Lab (1Bn 75Cr)
DG Khan Cancer Hospital (15Bn 21Cr)
Children Hospital Bahawalpur (23Bn 37Cr)
#PunjabBudget2026#عوام_دوست_بجٹ#PunjabBudget2026
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں صوبے کی تاریخ کا انقلابی اور عوام دوست بجٹ۔ تعلیم، صحت اور زراعت کی ترقی کے لیے اربوں روپے مختص:
• نواز شریف کینسر ہسپتال: 20 ارب روپے
• کلینک آن ویلز : 3 ارب 85 کروڑ روپے
• نواز شریف سینٹر آف ایکسیلنس : 40 ارب روپے
• لیپ ٹاپ سکیم : 15 ارب 69 کروڑ روپے
• گرین ٹریکٹر سکیم : 16 ارب روپے
عوام کی خدمت اور پنجاب کی تیز رفتار ترقی کا عزم!
#PunjabBudget2026#عوام_دوست_بجٹ#PunjabBudget2026
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق پنجاب بجٹ 2026ء صوبے کی تیز رفتار ترقی اور عوامی خوشحالی کا ایک جامع عکاس ہے، جس میں نمایاں شعبہ جات کیلیے خطیر فنڈز مختص کیے گئے ہیں
#PunjabBudget2026#پنجاب_دوست_بجٹ
وزیر اعلی مریم نواز کی زیرقیادت پنجاب کی معاشی تبدیلی، جدت اور عوامی ترقی کا سفر ایک نئے عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ نوجوانوں کو بااختیار بنانے، کسانوں کو خوشحال کرنے اور ہر شہری کو دہلیز پر صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے پنجاب بجٹ 26-2027 کے تحت اہم شعبوں میں تاریخی سرمایہ کاری کی جا رہی ہے۔
#عوام_دوست_بجٹ#PunjabBudget2026
Punjab's Largest Economic Transformation Innovation!
Total Budget: RS. 5903.5 BN
Maryam Nawaz Sports City Lahore: Rs. 50 Billion
Youth Development Initiative: Rs. 39 Billion
Katcha Area Development Program: Rs. 38.86 Billion
Lahore Heritage & Night Economy: Rs. 31 Billion
Punjab Development Program: Rs. 31 Billion
Establishment of Children Hospital at Bahawalpur: Rs. 23.37 Billion
#PunjabBudget2026#پنجاب_دوست_بجٹ