فوج کا یہ جوان کہہ رہا ہے کہ سیاچن میں وہ اس چھوٹی سی چوکی میں رہتا ہے جس میں نا ہیٹر ہے جس میں نا کوئی لائیٹ یے بلکہ اس میں کچھ بھی نہیں ہے۔
تو بھائی چھوڑ دے نوکری
کس نے کہا ہے تمہیں کہ یہ نوکری کرو
پیسے تم کما رہے
مراعات تم لے رہے
تنخوائیں تم لے رہے
ریٹائرڈ ہو کے پلاٹ تم نے لینے ہیں
عمر بھی پنشن تم نے کھانی اور باتیں پاکستانیوں کو کر رہے ہو۔
نوکری چھوڑ دو اور دفع ہو جاؤ، تم ہم پر کوئی احسان نہیں کر رہے، تم ہمارے ٹیکس کے پیسے پر پل رہے ہو اور ہم پر ہی دھونس، دھاندلی اور رعب جماتے ہو جبکہ تم ہمارے ملازم ہو اور ملازم کی اوقات سب کو پتہ ہوتی مگر تم ہمارے سروں پر ناچ رہے ہو۔