"غیرقانونی قید میں 1042 دن اور طویل ترین قیدتنہائی"
شدید ترین جھلسانے والی گرمی میں جیل کی کال کوٹھری میں, نہ ذاتی معالج, نہ بہنوں کی رسائی, ایک آنکھ کی بینائی ختم, دوسری کوخطرہ, کوئی مستند رپورٹ نہیں- خان اڈیالہ میں محفوظ نہیں- ذاتی ڈاکٹرز اور بہنوں کی ملاقات کرائی جائے-