mujram ke aagy mujra kar ro gunha kud qabol kar le ga
ویل ڈن پنجاب پولیس
واہ جی واہ!
پنجاب پولیس نے تو تفتیش کا نیا اور انوکھا طریقہ متعارف کرا دیا ہے۔ اب نہ فرانزک کی ضرورت، نہ لمبی تحقیقات کی پریشانی! ایسی "اسپیشل ٹیم" سامنے آ جائے تو بڑے سے بڑا مجرم بھی چند منٹوں میں سارے راز اگل دے۔ لگتا ہے اب جرم کی دنیا کے بادشاہوں کے لیے بھی بچ نکلنا آسان نہیں رہا۔۔!!