سالانہ اجتماع کی اہمیت
سالانہ اجتماع ایک سال کے بعد آتا ہے اور اس کی ایک ایک گھڑی اتنی قیمتی ہے کہ اگر دنیا سارے کی ساری بھی اس پر لُٹا دی جاۓ تو کم ہے اور جن لوگوں کو سارے اجتماع میں فرصت نہیں ملتی وہ اجتماع کا یا کسی کا نہیں اپنا نقصان کرتے ہیں۔
#HazratAmeerAbdulQadeerAwan