MD 🩺 | 🇵🇰 Ex-elected Politician | First-Ever Pakistani to Top a Medical University in Europe Bulgaria | Saudi Hospital 🇸🇦 🏥

Joined July 2016
1,548 Photos and videos
Pinned Tweet
الحمدللہ یورپ کی یونیورسٹی میں ٹاپ کیا پہلا پاکستانی ٹاپر بنا اور ڈاکٹر بنا۔ یہ محنت اپنے ملک پاکستان کا نام روشن کرنے کے لئے کی تھی اور اس میں کامیاب ہوا۔ اقبال کا میں فالور ہوں جن کا نام آج بھی یورپ میں لیا جاتا ہے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد!!
28
206
703
12,526
ایک ننھی سی جان CCD کے ہاتھ چڑ گئی 😭💔۔۔۔
4
39
114
7,800
As an overseas Pakistani, I feel deeply ashamed and heartbroken that in 🇵🇰 an overseas Pakistani family could be brutally murdered by CCD POLICE with such cruelty and mercilessness. This family had just returned from performing Umrah and had traveled from Australia. Tragically, even a 10-year-old innocent girl became a victim of this horrific incident. We strongly condemn this barbaric act and demand that those responsible be brought to justice without delay. Such incidents not only devastate families but also tarnish the image of our country and undermine the sense of security for overseas Pakistanis.
12
158
531
36,846
ایک overseas فیملی کو CCD نے بھون کر رکھ دیا، جس میں بتایا جا رہا 7 سال کی بچی بھی تھی۔ 😭
33
149
519
69,255
The world is becoming increasingly crazy. Such people should be severely punished and made an example of so that potential criminals learn a lesson.

8
17
2,756
Secret meeting of trump !
5
2
16
1,135
یا اللہ پاکستان میں کیا ہو رہا !!

14
45
164
45,401
Instagram and Facebook Servers are down in Pakistan and around the world…Thats why I love X !! #instagram #facebook
2
3
20
1,598
Feeling Sad for the Mother

3
9
1,366
اچھا کام کر رہی ہیں آپ۔ امید ہے اس طرح جو بڑے مافیا ہیں ان کے ہاں بھی اسی طرح جائیں گی

3
12
71
3,609
Working as a doctor in Medina is always a Khushqismti. 😍
15
47
428
4,022
حالات کنٹرول سے باہر جا رہے!!

3
12
27
1,554
کچھ سمجھ آئی 😶
3
14
60
3,323
گلگت بلتستان کا ونر لون ہے؟؟ #election
6
3
22
3,511
یہ حال ہے پنجاب کی ایک وزیر کا۔ ان کے مطابق پاکستان اس لیے ترقی نہیں کر رہا کیونکہ یہاں خواتین کو چھوٹے کپڑے پہننے کی اجازت نہیں دی جاتی۔ کرپشن، نااہلی، جہالت، خراب طرزِ حکمرانی اور کمزور نظامِ انصاف، اس کا کیا؟ اصل مسائل پر بات کرنے کے بجائے ایسے بیانات صرف توجہ ہٹانے کا باعث بنتے ہے۔
پتا نہیں فلک شبیر جیسے لوگوں کا دماغ کب خواتین کے کپڑوں سے نکلے گا۔ آپ کبھی استنبول گئے ہوں تو وہاں خواتین کے لباس پر کوئی بات نہیں کرتا، یہاں پاکستان میں جس کا جو دل کرتا ہے سوشل میڈیا پر آکر بولنا شروع کر دیتا ہے۔ ایسی ذہنیت کی وجہ سے پاکستان آگے نہیں بڑھ رہا۔ خدارا اپنے کام سے کام رکھنا شروع کر دیں تو معاشرے کیلئے یہ ایک بڑی خدمت ہوگی
9
39
117
5,074
افسوس ہمارے معاشرے میں عورتوں پر کب تک ایسے حملے ہوتے رہیں گے، ملک میں جب سزائیں اسلام کے مطابق دی جائیں گی تو جرم خود بند ہو جائیں گے۔ اس کی مثال سعودی عرب، قطر، دبئی۔۔ہیں!!

5
32
62
3,422
واہ اب پاکستان میں پنکی پر ڈرامے بنیں گے۔ اب یہی کہانیاں رہ گئی ہیں۔
9
10
31
2,909
پاکستان کے وزیرِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی !! ماشاءاللہ
20
25
78
9,823
واہ مولانا صاحب۔ !! کمال کا جواب۔۔

15
70
244
10,459
یہ سب ملک میں کب بند ہو گا؟ ہر روز ایک سکینڈل۔ اب تو بورے والاMPA سید سلمان مہدی کی لیک ویڈیو بھی آ گئی!!
18
72
1,382
186,435