The stand out magazine #programme,#Muqabil is truly one of a kind when it comes to unearthing the #insidestories and hideous #scandals.

Joined February 2016
2,861 Photos and videos
25 Jan 2023
پاکستان وہ سیاسی لیبارٹری ہےجہاں دنیامیں سیاست سےمتعلق پڑھائےجانیوالےتمام سبق آزمائے جاچکے ہیں، #Politics #PDM #PMLN #PTIOfficial
1
9
1,967
25 Jan 2023
پہلےانتخابات کا دوسرےپراثرپڑتاہے،1977 کےالیکشن میں کیاہوا؟ #Politics #PDM #PMLN #PTIOfficial
1
5
1,225
25 Jan 2023
منی بجٹ کےملک ومعاشرےپرکیااثرات ہوں گے؟ #PTIOfficial #IMF #minibudget #Politics #PDM #PMLN
4
789
25 Jan 2023
ہاتھی کےدانت کھانےکےاور دکھانےکےاور۔۔۔ بظاہرمحسن نقوی اورپرویزالہی ایک دوسرےکےخون کےپیاسےہیں مگرحقیقت میں یکجان؟ #Politics #PDM #PMLN #PTIOfficial #PervaizElahi #Mohsin_Naqvi #PunjabAssembly
1
2
19
2,450
25 Jan 2023
مہنگائی کی قیامت آنےکوہےاس سےکیسےبچاجاسکتاتھا؟ #Politics #PDM #PMLN
2
435
10 Jan 2023
شماریات میں بڑےعقلمندلوگ بیٹھے انہیں جہاں اپنافائدہ نظرآیااس حساب سے #comparison کردیاہے، #PMLN #IMF #ShehbazSharif
2
8
481
10 Jan 2023
آٹےکے حصول کےلیے عوام دربدر ٹھوکریں کھارہی ہے اوروفاق اورصوبوں میں جنگ جاری ہے، #PMLN #IMF #ShehbazSharif #آٹابحران
3
3
27
2,696
10 Jan 2023
وزیراعظم جنیوامیں بھیک مانگ رہےہیں اوریہاں کریڈٹ لےکرجشن منایاجارہاہے، #PMLN #IMF #ShehbazSharif #GenevaConference #PTI
3
9
37
2,520
10 Jan 2023
پنجاب اسمبلی میں جوطوفان بدتمیزی برپاہوااسےدیکھ کربڑاافسوس ہوا، #PunjabAssembly #PervaizElahi #PunjabAssembly #pti #pmln #ImranKhanPTI
2
274
6 Jan 2023
ن لیگ والےچاہےجومرضی کہہ لیں مگرپی ٹی آئی کےووٹ کی ایک اہمیت توہے، #PTIOfficial #imrankhanPTI #Punjab #PervaizElahi
1
2
264
6 Jan 2023
شاہدآفریدی نےعمران خان کےخلاف بیان دیاتھااس لیےان کو چیف سلیکٹرلگایاگیا؟ #cricket #pcb #RamizRaja #AmirMateen #Muqabil #ShahidAfridi
3
15
49
4,934
6 Jan 2023
پاکستان کرکٹ بورڈپرسیاست کا سایہ ہےاس کی وجہ کیاہے؟ #cricket #PCB #RamizRaja #AmirMateen #Muqabil
1
8
1,927
6 Jan 2023
2013 سےنجم سیٹھی باربارکرکٹ بورڈمیں آتےجاتے ہیں کیایہ فردواحدہےجوکرکٹ کامعیارٹھیک کرسکتاہےجبکہ ان کاکرکٹ کیساتھ کوئی تعلق بھی نہیں، #Cricket #pcb #RamizRaja #AmirMateen #Muqabil
1
173
5 Jan 2023
ن لیگ کی حکومت میں ساری اہم سیٹوں پرشریف خاندان کےلوگ ہیں خاندانی اجارہ داری کچھ زیادہ ہی نہیں ہوگئی؟ #MaryamNawaz #PMLN
1
2
292
5 Jan 2023
مریم نوازپارٹی کی تنظیم نوملک سےباہربیٹھ کرکریں گی یایہاں آکے؟ #MaryamNawaz #PMLN
212
5 Jan 2023
اسمبلیوں کی تحلیل اورالیکشن سےآپ لوگ کیوں بھاگ رہےہیں؟ #MaryamNawaz #PMLN
3
11
1,703
5 Jan 2023
کیاعمران خان 5سال کےلیےسیاست سےباہرجانے والے ہیں؟ #ImranKhan #PTI #ElectionCommission
140
5 Jan 2023
جس دن اسحاق ڈارقوم کوملک کےڈیفالٹ نہ کرنےکی تسلی دیتےہیں اس سےاگلےہی دن اسٹاک ایکسچینج 500پوائنٹ نیچےگرجاتی ہے، #Dollar #StockMarket #ishaqdar #AmirMateen #Muqabil
2
17
1,658
5 Jan 2023
جس دن اسحاق ڈارقوم کوملک کےڈیفالٹ نہ کرنےکی تسلی دیتےہیں اس سےاگلےہی دن اسٹاک ایکسچینج 500پوائنٹ نیچےگرجاتی ہے، #Dollar #StockMarket #ishaqdar #AmirMateen #Muqabil
1
113
4 Jan 2023
لوکل گورنمنٹ کےجوالیکشن ہونےہیں اس میں ن لیگ کےامیدواروں کی فہرست دیکھ لیں آپ کوپتہ چل جائےگااس حکومت پررئیل اسٹیٹ نےکیسےاپناپنجہ گاڑاہواہے، #PMLN #PTI #ImranKhan #ElectionCommission #localbodyelection #Muqabil
1
4
153