پاکستان خلاف نفرت کی کمپین چلانے میں بلیک میل ایکشن کمیٹی کا چار کا ٹولہ ملوث ھے انکے ساتھ وہ نمک حرام صحافی بھی شامل ہیں جو خود کو کشمیری نسل کہتے ہیں اور برطانیہ میں بیٹھا خیراتی ٹولہ شامل ھے جو مودی کے بیانیے کے ساتھ ریاست پاکستان خلاف زہر اُگل رہے ہیں
قصہ اللدخیر ڈانگ کسی کی نہیں ڈانگ سب کو پھرے گی
پاکستان اور پنجاب کے حق میں چند ھی صحافی بولتے ہیں اور کمال بولتے اُن میں سے ایک سنئیر صحافی ابصار عالم بھی ہیں جو وڈا چھتر پکڑ کر چھترول کرتے ہیں
پاکستان کے خلاف جو بلیک میل ایکشن کمیٹی کا چار کا ٹولہ مہم چلا رہا ھے جس میں پاکستان اور کشمیر کی عوام کو الگ کرنے کی کوشش کی جا 1/5