Joined January 2014
16,882 Photos and videos
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا ایک اور سپوت فرض کی ادائیگی کے دوران وطن عزیز پر قربان!
13
18
107
27,190
نیند یا غنودگی کی صورت میں گاڑی ہر گز مت چلائیں!
1
138
ٹریفک قوانین پر عمل کریں اور اپنا سفر محفوظ بنائیں۔
3
264
تیز رفتاری باعث ہلاکت۔
1
368
دوران سفر لین کی پابندی یقینی بنائیں۔
5
556
دوران پٹرولنگ موٹروے پولیس کے افسران کو سڑک سے ایک موبائل فون ملا۔ افسران نے موبائل کو اپنی تحویل میں لیکر مالک کی تلاش شروع کر دی۔ انتہائی محنت اور کوششوں کے بعد موبائل کے مالک سے رابطہ ہو گیا۔ مالک کو موبائل کے متعلق آگاہ کیا گیا اور اسکی آمد پر بعد از تصدیق و قانونی کاروائی موبائل فون کو مالک کے حوالے کر دیا گیا۔ موبائل کے مالک نے افسران کے ایماندارانہ اقدام کو سراہتے ہوئے افسران کا شکریہ ادا کیا۔
12
590
معیاری ٹائر محفوظ سفر۔
3
1,005
دورانِ پٹرولنگ موٹروے پولیس کے افسران نے موٹروے (M-4) پر ایک مشتبہ شخص کو سڑک کنارے نصب حفاظتی باڑ کاٹتے ہوئے دیکھا۔ موٹروے پولیس کے افسران کو دیکھتے ہی ملزم نے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم افسران نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو موقع پر گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے تقریباََ 20 میٹر چوری شدہ باڑ برآمد ہوئی۔ گرفتار ملزم کے ساتھ برآمد شدہ باڑ کو مزید قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ تھانہ کے حوالے کر دیا گیا۔
7
587
ذمہ دار شہری بنیں اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کی بروقت اطلاع دیں۔
480
اطلاع عام!
1
3
19
1,914
نیشنل ہائی ویز اور موٹرویز پر مرمتی کام کی صورتحال!
1
665
نیند یا غنودگی کی صورت میں ڈرائیونگ سے اجتناب کریں!
1
6
696
نیند یا غنودگی کی صورت میں ڈرائیونگ سے اجتناب کریں!
4
846
موٹروے پولیس کو دورانِ پٹرولنگ ملک پورہ ایبٹ آباد کے قریب ایک بچہ (عمر تقریباََ 14 سال) پریشان حالت میں نظر آیا۔ موٹروے پولیس کے افسران نے بچے کو اپنی تحویل میں لیا اور گھر والوں سے متعلق دریافت کرکے ان سے رابطہ کیا۔ ضروری تصدیق کے بعد بچے کو اس کے ورثاء کےحوالے کر دیا گیا۔جس پر بچے کے ورثاء نے موٹروے پولیس کے بروقت اور مؤثر اقدام کو سراہا۔
1
14
1,027
نیند اور غنودگی کی صورت میں گاڑی ہرگز مت چلائیں!
1
12
918
نیند اور غنودگی کی صورت میں گاڑی ہرگز مت چلائیں!
1
8
704
وفاقی وزیرِ مواصلات عبدالعلیم خان کا نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد کا دورہ!
2
4
97
20,442
موٹروے پولیس کی افسران کی جانب سے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کیمپ ٹنڈو آلم مری سکرنڈ میں روڈ سیفٹی آگاہی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر شرکاء کو سیٹ بیلٹ کے استعمال، اوور اسپیڈنگ سے اجتناب، دورانِ ڈرائیونگ سڑک پر مکمل توجہ برقرار رکھنے اور ہیلپ لائن 130 کے مؤثر استعمال کے متعلق آگاہی فراہم کی گئی۔
5
647
نیند یا غنودگی کی صورت میں گاڑی ہر گز مت چلائیں!
1
590
نیند یا غنودگی کی صورت میں گاڑی ہر گز مت چلائیں!
1
6
645