Joined November 2024
2,252 Photos and videos
FIA physical tests at Islamabad Sports Complex are underway under NPF Testing Assessment Service with full transparency, merit, and efficient arrangements. Excellent facilitation, smooth management, and strong security measures ensure equal opportunity for all candidates. #NPF
41
FIA recruitment physical tests at the Sukkur Center are being professionally managed by NPF Testing Assessment Service, ensuring transparency, merit, and efficient arrangements throughout the process. #NPF #NPFTAS #FIA #FIAJobs #Sukkur #PakPolice
25
NPF Agribusiness has set up a stall at the organic market located in Goll Market, F-7/3. We invite you to visit our stall and explore our selection of organic honey. #NPF #PureHoney #AmbrosiaHoney
5
این پی ایف ٹیسٹنگ اسیسمنٹ سروس کے زیرِ انتظام اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس میں ایف آئی اے بھرتی کے فزیکل ٹیسٹ کامیابی سے جاری ہیں۔ امیدواروں کے لیے بہترین سہولیات، منظم انتظامات اور مؤثر سکیورٹی اقدامات کو یقینی بنایا گیا ہے #NPF #NPFTAS #FIA #FIAJobs #Islamabad #PakPolice
1
49
ایم ڈی نیشنل پولیس فاؤنڈیشن سید علی ناصر رضوی نے ڈائریکٹر اِن چیف بریگیڈیئر (ر) احمد نواز اور این پی ایف افسران کے ہمراہ نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کی مختلف کنسٹرکشن سائٹس کا دورہ کیا۔ #NPF #NationalPoliceFoundation #Development #PublicService
10
این پی ایف ٹیسٹنگ اسیسمنٹ سروس کے زیرِ اہتمام کوہاٹ، لاہور اور ملتان سینٹرز میں ایف آئی اے بھرتی کے فزیکل ٹیسٹ کا عمل شفافیت، میرٹ اور بہترین انتظامات کے ساتھ کیا گیا۔ امیدواروں کی سہولت، منظم انتظام اور سکیورٹی کے مؤثر اقدامات کو یقینی بنایا گیا ہے #NPF #NPFTAS #FIA #FIAJobs
9
FIA recruitment physical tests at the Sukkur Center are being professionally managed by NPF Testing Assessment Service, ensuring transparency, merit, and efficient arrangements throughout the process. #NPF #NPFTAS #FIA #FIAJobs #Sukkur #PakPolice
23
این پی ایف ٹیسٹنگ اسیسمنٹ سروس کے زیرِ اہتمام اسلام آباد سینٹر میں ایف آئی اے بھرتی کے فزیکل ٹیسٹ کا سلسلہ شفافیت، میرٹ اور بہترین انتظامات کے ساتھ جاری ہے۔ امیدواروں کی سہولت، منظم انتظام اور سکیورٹی کے مؤثر اقدامات کو یقینی بنایا گیا ہے #NPF #NPFTAS #FIA #FIAJobs #Islamabad
30
این پی ایف ٹیسٹنگ اسیسمنٹ سروس کے زیرِ اہتمام اسلام آباد سینٹر میں ایف آئی اے بھرتی کے فزیکل ٹیسٹ کا عمل شفافیت، میرٹ اور بہترین انتظامات کے ساتھ جاری ہے۔ امیدواروں کی سہولت، منظم انتظام اور سکیورٹی کے مؤثر اقدامات کو یقینی بنایا گیا ہے #NPF #NPFTAS #FIA #FIAJobs #Islamabad
21
این پی ایف ٹیسٹنگ اسیسمنٹ سروس کے زیرِ اہتمام پشاور اور کوئٹہ سینٹرز میں ایف آئی اے بھرتی کے فزیکل ٹیسٹ کا عمل شفافیت، میرٹ اور بہترین انتظامات کے ساتھ جاری ہے۔ امیدواروں کی سہولت، منظم انتظام اور سکیورٹی کے مؤثر اقدامات کو یقینی بنایا گیا ہے #NPF #NPFTAS #FIA #FIAJobs
14
این پی ایف ٹیسٹنگ اسیسمنٹ سروس کے زیرِ اہتمام ملتان سینٹر میں ایف آئی اے بھرتی کے فزیکل ٹیسٹ کا عمل شفافیت، میرٹ اور بہترین انتظامات کے ساتھ جاری ہے۔ امیدواروں کی سہولت اور سکیورٹی کو ہر صورت یقینی بنایا گیا ہے۔ #NPF #NPFTAS #FIA #FIAJobs #Multan #PakPolice
17
این پی ایف ٹیسٹنگ اسیسمنٹ سروس کے زیرِ اہتمام سکھر سینٹر میں ایف آئی اے بھرتی کے فزیکل ٹیسٹ کا عمل شفافیت، میرٹ اور بہترین انتظامات کے ساتھ جاری ہے۔ امیدواروں کی سہولت، منظم انتظام اور سکیورٹی کے مؤثر اقدامات کو یقینی بنایا گیا ہے #NPF #NPFTAS #FIA #FIAJobs #Sukkur #PakPolice
1
26
کوہاٹ اور نصیر آباد سینٹرز میں ایف آئی اے بھرتی کے فزیکل ٹیسٹ کا عمل این پی ایف ٹیسٹنگ اسیسمنٹ سروس کے زیرِ اہتمام شفافیت، میرٹ اور بہترین انتظامات کے ساتھ جاری ہے۔ #NPF #NPFTAS #FIA #FIAJobs #PakPolice
17
این پی ایف ٹیسٹنگ اسیسمنٹ سروس کے زیراہتمام ایف آئی اے بھرتی کے سلسلے میں کراچی سینٹر میں فزیکل ٹیسٹ کا انعقاد۔ امیدواروں کی سہولت، شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنانے کے لیے بہترین انتظامات کیے گئے۔ ٹیسٹ کے تمام مراحل پیشہ ورانہ انداز میں مکمل کیے جا رہے ہیں۔ #NPF #FIA #NPFTAS
11
Meeting of the Director-in-Chief NPF, Deputy Director Housing and Assistant Director Housing with Additional DG PHA Mudassir regarding the establishment and operationalization of the NPF Works Department. #NPF #NPFhousing
18
این پی ایف ٹیسٹنگ اسیسمنٹ سروس کے زیراہتمام ایف آئی اے بھرتی کے سلسلے میں حیدرآباد میں فزیکل ٹیسٹ کا کامیاب انعقاد۔ امیدواروں کی سہولت، شفافیت اور نظم و ضبط کو یقینی بنانے کے لیے بہترین انتظامات کیے گئے۔ فزیکل ٹیسٹ کا عمل میرٹ اور پیشہ ورانہ معیار کے مطابق جاری ہے۔ #NPF #FIA
21
این پی ایف ٹیسٹنگ اسیسمنٹ سروس کے زیراہتمام ایف آئی اے بھرتی کے سلسلے میں گلگت میں فزیکل ٹیسٹ کا کامیاب انعقاد۔ امیدواروں کی سہولت، شفافیت اور بہترین انتظامات کو یقینی بنایا گیا۔ خواتین امیدواروں کے لیے بھی خصوصی انتظامات کیے گئے. #NPF #FIA #NPFTAS #FIAJobs #Gilgit
15
این پی ایف ٹیسٹنگ اسیسمنٹ سروس کا ایف آئی اے بھرتی کے لئے فیصل آباد میں فزیکل ٹیسٹ کا انعقاد۔ امیدواروں کی سہولت کے لئے بہترین انتظامات کئے گئے۔ #NPF #FIA #NPFTAS #FIAJobs #Faisalabad
25
An important meeting of the National Police Foundation was held to review departmental performance, ongoing projects, and administrative matters, with a focus on transparency, efficiency, and improved service delivery. #NPF #NPFSS #PakPolice #PoliceFoundation
16
ایم ڈی نیشنل پولیس فاؤنڈیشن سید علی ناصر رضوی کی ڈائریکٹر ان چیف بریگیڈیئر (ر) احمد نواز اور ڈائریکٹر این پی ایف ٹیسٹنگ اینڈ اسیسمنٹ سروس علی عزیز سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ادارے کے جاری امور، پیش رفت اور مستقبل کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ #NPF #NPSTAS #PakPolice
21