Joined August 2017
9 Photos and videos
4 Jun 2025
#PTCL #Dawn Is this a PTCL ad in Dawn?
15
21 Dec 2024
Why can we not ban TikTok too?
The Supreme Court will take up the case over the controversial law that could result in TikTok being banned in the US cnn.it/49LFOdz
25
Newtrul retweeted
16 Dec 2024
President-elect Donald Trump says he's a "big believer in polio vaccines" as an ally of his HHS pick Robert F. Kennedy Jr. has engaged in efforts to revoke them cnn.it/4fkov4H
305
91
356
193,750
17 Dec 2024
Technology!
15
Newtrul retweeted
3
74
872
17,492
Newtrul retweeted
جب عمران خان کو @geonews_urdu کی حرکت کے متعلق بتایا گیا ! #Free_Imran_Khan
22
194
1,017
10,250
25 Aug 2024
Its 2024 and this is already happening in Pakistan.
15
12 Aug 2024
ہم خود دوسرے ممالک کو کہتے ہیں کہ پابندی لگاؤ۔ اور پھر روتے ہیں کہ پاسپورٹ کی عزت نہیں ہے۔
11
10 Jun 2024
محسن نقوی صاحب۔ وقار اسی میں ھے کہ آپ فل فور پاکستان کرکٹ بورڈ سے استعفیٰ دے دیں۔
13
13 Jun 2022
مڈل کلاس اور غریب کلاس وہ ھے جن کے بچے سرکاری سکول میں پڑھتے ھیں- اگر آپ کے بچے بیرون ملک پرھتے ھیں تو آپ مڈل یا غریب کلاس میں نیہں آتے- قومی خزانے سے چند لاکھ روپیہ نہ بھی لیں تو آپ قوم کی خدمت بجوبی کر سکتے ھیں
13 Jun 2022
مڈل کلس یا غریب کلاس وہ ہوتی ھے جن کے گھر میں، قسمت اچھی ھو تو، ماسی کے علاوہ کوئی نوکر نہیں ھوتا- ڈرایور تو سرے سے نیہں ھوتا
13 Jun 2022
میں بھی ایک بڑی پارٹی کا حامی اور ووٹر ھوں- میں تمام پارٹیؤں سے، بشمول اپنی پسندیدہ پارٹی کے، مطالبہ کرتا ھوں کہ سب MNA/MPA آج سے تنخواہ یا الاؤنس یا کسی بھی اور مد میں پیسے لینے قطعی بند کر دیں سوائے اُن MNA/MPA کے جو مڈل کلاس یا غریب کلاس سے تعلق رکھتے ھیں-
11 Jun 2022
چونکہ ہمارے MNA اور MPA دعوہ کرتے ہیں کہ ہماری خدمت کے لیئے منتخب ہوئے ہیں اور ہمارے درد کو محسوس کرتے ہیں تو کیا سینٹ، نیشنل اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں میں ایرکنڈیشنر کا استعمال بند کر دیا جائے، جب تک کہ ملک بھر میں لوڈ شدنگ صفر گھنٹہ نہ ہو جائے؟
0% ہاں- پنکھے میں گزارہ کریں
0% نہیں- ٹھنڈے کمرے ٹھیک ہیں
0 votes • Final results
17 Dec 2021
This DAWN of 18 Dec 2021. As far as I know DAWN earns USD 0.05 everytime a visitor to DAWN.com sees this picture. Need the money to survive, do you DAWN?
24 Aug 2021
جیسا میرے نام سے ظاھر ھے، میں حتالامکان نیوٹرل ھوں۔ لیکن غلطی نظر آئے تو نشاندہی کرنی پڑتی ھے۔ بی بی مریم شریف کے پروفائل میں آزاد کشمیر کے جھنڈے کے ratio اور رنگ کافی غلط ھیں۔براہ مہربانی جلد از جلد درست کر لیجِئے- صحیح تصویر AJK گورمنٹ کی سایئٹ پر ھے۔ ajkpsc.gov.pk/home/showpage.…
22 Aug 2021
ھم میں کتنے ھیں جن نے باترجمہ قرآن پڑھا ھے؟ حدیث پڑھی ھے؟ پتا ھے تفسیر کسے کہتے ھیں؟ "سیاق و سباق" کسے کہتے ھیں؟ ھم ساری رات ٹک•ٹاک پر ڈھونڈ ڈھونڈ کر ویڈیوز دیکھتے ھیں۔ آذان فجر سن کر موبائل کنارے رکھ کر سو جاتے ھیں۔ اُٹھ کر نیٹ پر آیات و حدیث تلاش کرتے ھیں اور ٹویٹ دے مارتے ھیں
19 Aug 2021
#minarepakistan #lahoreincident I want to know the name of the govt department that handles security at public places. I want to know why they did not have a monitoring post at top of Minar-i-Pakistan? Or at top of Badshahi Masjid's minar? Or did no one ever consider doing that?
14 May 2019
WhatsApp targeted surveillance attack bbc.co.uk/news/technology-48…