Welcome to NPTV – Pakistan’s First Vertical-Digital News And Infotainment Channel! 🇵🇰📱

Joined April 2026
1,877 Photos and videos
مومنہ اقبال کے شوہر حسیب حبیب کی انسٹاگرام پر سٹوری #NPTV #NTPVDigital #MominaIqbal #SaqibChadhar
10
لوگوں نے زیادہ سے زیادہ مجھے کوجی کہا ہے، اس میں میرا تو کوئی ہاتھ نہیں، پھر آپ اپنے خالق پر ہی تنقید کرہے ہوتے ہیں: صنم سعید #NPTV #NPTVDigital #SanamSaeed
8
۔Easy Paisa پاکستان میں بند ہونے جارہا؟ اکاؤنٹ میں موجود پیسوں کا کیا ہوگا؟ مکمل تفصیلات #NPTV #NPTVInfo #EasyPaisa #Telenor
1
21
41 ہزار 700 روپے میں کسی کا گھر چل سکتا ہے؟ صحافی کے سخت سوالات پر وزیر خزانہ کا جواب سنیں #NPTV #nptvdigital #Budget2026
31
امریکا کیساتھ آئندہ دنوں میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ #NPTV #nptvdigital #IranUs
17
کاکروچ جنتا پارٹی سڑکوں پر ۔۔ مودی سرکار کو جان کے لالے پڑ گئے #NPTV #nptvdigital #BreakingNews #cokcroachjantaparty
14
سلمیٰ بٹ ان ایکشن۔۔۔مشہور آئس کریم برانڈکاؤنٹر سيل! #icecream #virałpost #NPTV #NPTVDigital #nationpulsetv
1
4
90
خالق گل ہے تو اس میں کیا گفتگو #NPTV #NPTVDigital #nationpulsetv
17
اللہ تعالیٰ سے محبت کرو کیوں کہ وہ تمھیں اپنی نعمتوں سے نوازتا ہے #nptv #nptvdigital #nationpulsetv
1
19
قُلِ اللَّهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ #NPTV #NPTVDigital #nationpulsetv
1
25
سبحان اللہ! مکہ میں 1400سال پرانا حضرت عمر فاروقؓ کے ہاتھ سے لکھاکتبہ مل گیا!! #HazratUmarFarooq #AncientDiscovery #viralpost #NPTV #NPTVDigital #nationpulsetv
15
65
2,928
4 بھائی ہیں تو چاروں ایک روٹی بانٹ کر کھائیں گے، اللہ سب کو ایک ایک دو دو روٹیاں دیں گے تو سب مل کر کھائیں گے،وزیراعظم کی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت #shehbazsharif #NPTV #NPTVDigital #nationpulsetv
63
ايکسپائر فروزن گوشت کی فروخت۔۔سلمیٰ بٹ کا مشہور برانڈ پہ اچانک چھاپہ! #expirefood #salmabutt #NPTV #NPTVDigital #nationpulsetv
6
1,363
کیا پارلیمنٹ صرف فاتحہ پڑھنے کیلئے بنائی ہے؟عمران خان سے ملاقات کا کہا ہے۔۔۔ مگر آپ کو سمجھ نہیں آرہی۔۔!! #mahmoodachakzai #imrankhan #budget2026_27 #NPTV #NPTVDigital #nationpulsetv
3
31
3,197
بجٹ میں وزیر اعظم آفس کے اخراجات کا بجٹ 92 جبکہ ایوان صدر کیلئے 2 ارب 80 کروڑ روپے مختص کروڑ #budget2026_27 #PMHouse #NPTV #NPTVDigital #nationpulsetv
44
بجٹ متوازن ہے،احمد چنائے #budget2026_27 #NPTV #NPTVDigital #nationpulsetv
1
2
547
مہنگی کیوں بیچی؟اسکی دکان فوراً بند کرو! #salmabutt #virałpost #NPTV #NPTVDigital #nationpulsetv
1
59
اداکارہ ریشم کی لڑکے کیساتھ ویڈیو وائرل #resham #ShowbizNews #NPTV #NPTVDigital #nationpulsetv
9
4,967
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے ڈومیسٹک کرکٹ کو لازمی قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اب بغیر ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے کسی کھلاڑی کو سینٹرل کنٹریکٹ نہیں دیا جائے گا۔ لاہور میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو کھلاڑی ڈومیسٹک کرکٹ کی شرائط پر پورا نہیں اترے گا اسے کنٹریکٹ نہیں ملے گا۔ ان کے مطابق آئندہ نظام میں پانچ کیٹیگریز ہوں گی جبکہ ٹیسٹ کرکٹ کی کیٹیگری کو مزید بہتر بنایا گیا ہے۔ محسن نقوی نے مزید بتایا کہ ٹیسٹ اور ٹی20 کی کیٹیگریز کو الگ الگ رکھا جائے گا، جبکہ ٹیسٹ کپتان کے فیصلے کا اختیار کرکٹ ماہرین (کرکٹ مائنڈز) کے پاس ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پیر کو اس حوالے سے مکمل بریفنگ دی جائے گی جبکہ اس سے قبل کھلاڑیوں سے ملاقات بھی کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ جو اصلاحات کی جا رہی ہیں ان کے مثبت نتائج آئندہ ایک سے دو سال میں سامنے آئیں گے۔ چیئرمین پی سی بی نے یہ بھی کہا کہ وہ یونس خان سمیت دیگر کرکٹ ماہرین سے مشاورت کر رہے ہیں تاکہ ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ کے معیار کو بہتر بنایا جا سکے۔ ان کے مطابق سلیکشن کے معاملات میں وہ براہ راست مداخلت نہیں کرنا چاہتے بلکہ صرف تجاویز فراہم کریں گے۔ #PCB #MohsinNaqvi #PakistanCricket #domesticcricket #NPTV #NPTVDigital #nationpulsetv
43
مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے وفاقی بجٹ 2026 کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے عام آدمی کے لیے ریلیف پر مبنی بجٹ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس بار بجٹ میں پہلی مرتبہ عام شہری کے مسائل کو واضح طور پر اجاگر کیا گیا ہے اور ان کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات کیے گئے ہیں۔ چودھری شجاعت حسین کے مطابق یہ پہلا بجٹ ہے جو عام لوگوں کی سمجھ میں آسانی سے آ جاتا ہے، جس سے حکومتی پالیسی کی شفافیت اور سادگی ظاہر ہوتی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت نے ٹیکسوں کے بوجھ میں کمی کر کے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی ہے، جو قابلِ تعریف اقدام ہے۔ انہوں نے بجٹ کو مجموعی طور پر عوام دوست اور مثبت سمت میں اٹھایا گیا قدم قرار دیا۔ #ChaudhryShujaatHussain #Budget2026 #PakistanBudget #NPTV #NPTVDigital #nationpulsetv
1
2
46