Joined August 2021
3,033 Photos and videos
جب اللہ کسی کے ساتھ بھلائی کرنا چاہتا ہے تو...
2
12
210
نیچرلز کلب اینڈ ریزارٹ (فیصل آباد) اور قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن کا باہمی اشتراک جس کے نتیجےمیں بہت سی علمی و ادبی سرگرمیوں، سیمینارز، لیکچرز اور ورکشاپس کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے، نیز لاہور کے تمام ٹرینرز، اسپیکرز اور علمی و ادبی شخصیات کو تمام سرکل سے بھی متعارف کروایا جائے گا۔
1
1
90
حج 2026 کا مبارک سفر #PremiumHajj
1
5
264
پولیس آفیسرز ٹک ٹاکر، رشتوں میں دکھاوا اور کھوکھلا پن۔۔
1
111
فیصل آباد کے دوستوں کے لیے ایک خوشخبری نیچرلز کلب اینڈ ریزارٹ (فیصل آباد) اور قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن کا باہمی اشتراک جس کے نتیجے میں بہت سی علمی و ادبی سرگرمیوں، سیمینارز، لیکچرز اور ورکشاپس کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔ آپ سب سے جلد ملاقات ہوگی۔ @AminHafeezMedia
1
98
"ہماری زندگی میں رکاوٹوں کا آنا بھی بے سبب نہیں ہوتا۔ راستے میں ٹوٹا ہوا پل آ جانے کا مطلب منزل سے محرومی ہی نہیں ہوتا۔ بلکہ وہ ایسی جگہ پر جانے سے رکنے کا اشارہ بھی ہو سکتا ہے جہاں ہمیں نہیں جانا چاہیے۔ مثبت سوچ - سفر آسان۔" اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین
1
1
10
240
تعلیمی نظام علم کا حصول یا نمبروں کی دوڑ #EducationalSystem #QasimAliShah
161
جہاں آپ کی توانائی ضائع ہو اس میدان کو فورا چھوڑ دیں
4
11
357
How To Define Your Educational Why | Qasim Ali Shah with Azzah Atique #Education
1
156
کامیاب لوگوں کو تنقید اور نفرت کا سامنا کیوں کرنا پڑتا ہے؟ #Criticism
1
205
Manifestation and Law of Attraction Your Thoughts Shape Your Reality Date: Friday, 19 June 2026 Time: 3 PM To 6 PM Venue: 8 Raza Block, Allama Iqbal Town, Lahore Available On-Campus/Online For Registration: 0311 1172737
3
69
غیر ضروری بوجھ اٹھانے کے نقصانات
97
ڈگری نہیں سوشل نیٹ ورکنگ کامیاب بناتی ہے
3
5
276
Self Purification A Journey Towards a Clearer Mind, Purified Heart and Purposeful Life Half Day Paid Workshop Date: Sunday 5 July, 2026 Time: 10:00 AM – 2:00 PM Venue: 8 Raza Block, Allama Iqbal Town, Lahore Available On-Campus/Online For Registration: 0311 1172737
1
98
جو چیز اہمیت رکھتی ہے اسی کی فکر کریں بس!
3
10
275
میاں بیوی کے رشتے میں کی جانے والی سب سے بڑی غلطی؟
2
6
254
لوگ بے مقصد، چٹخارے دار کونٹنٹ کیوں دیکھتے ہیں؟
2
204
رٹا سسٹم سے نکلیں سمارٹ لرننگ اپنائیں
1
1
185
اچھی آنکھوں کے پجاری ہیں میرے شہر کے لوگ تو میرے شہر میں آئے گا تو چھا جائے گا
1
4
239
کامیابی مگر کیسے؟ ایک استاد کا سبق
1
6
275