کشمیر اور کشمیری
یہ واحد قوم ہے جو جنازے کے بعد گھر نہیں واپس احتجاج میں چلے جاتے ہیں اور لیڈر کی ہر بات پر من و عن عمل کرتے ہیں یہ نہیں دیکھتے لیڈ کرنے والا دکاندار ہے یا کسی رائس کا بیٹا بس جو غیرت مند ہو اسکا ساتھ دیتے ہیں پچھلے دو ہفتوں سے بارش طوفان سردی بھوک مشکلات کا مقابلہ کرتے یہ لوگ محب وطن ہونے کے ساتھ ساتھ غیرت مند بھی ہیں جو نہ مایوس ہوئے نہ ہار ماننے پر تیار بس حقوق کے حصول تک ڈٹے ہوئے ہیں خدارا ان لوگوں سے جاکر معافی مانگ لیں اور انکو اپنے حقوق دیں ورنہ بہت دیر ہوجائے گی