PTI Tigress | Immovable supporter of my beloved leader Imran khan | Social Media Influencer | Member @PTIofficial SMT/ NO DM❌PLEASE🙏🏽

Joined March 2022
9,459 Photos and videos
My dream💭😴 One day I’ll ask Khan Sahib🥹 “Can I hold ur hand for a selfie please” ☺️🥺🙏🏽 🥰❤️ @ImranKhanPTI #ImranKhanFightingForPakistan #ImranKhan_must_be_released #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
34
96
213
15,411
Pure Insafian🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🇮🇷🇵🇸 retweeted
ترقیاں!!!
32
615
1,947
17,297
Pure Insafian🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🇮🇷🇵🇸 retweeted
ہم لوگ عمران خان کے حقوق کی ڈیمانڈ کر رہے ہیں پی ٹی ائی کے لوگ اپنے لیڈر کے اوپر ہونے والے ظلم کے خلاف کھڑے ہیں اگر یہ ساری پارٹیز مل کر 26 ویں ترمیم بھی ختم کروا لیں ساری سیاسی پارٹیز پہلے مل کر عدلیہ کو ازاد کریں۔۔۔۔ 28 ویں ترمیم کو روکیں۔۔۔۔ پھر میں میثاق جمہوریت بہت اچھی چیز ہے۔۔۔ جو عوام کے خلاف چیز ہے اس کو ختم کریں۔۔۔ پاکستانی ہونے کے ناطے ہم سب سے پہلے عدالتوں میں انصاف مانگیں گے ججز کے ساتھ ظلم نہیں ہونا چاہیے۔۔۔ فیئر اینڈ فری الیکشن ہوں عدلیہ ازاد ہو اور میڈیا آزاد ہو یہ تین چیزیں عمران خان مانگتے ہیں لوگوں کے لیے انصاف مانگ رہے ہیں اب ان چیزوں میں سے عمران خان کس چیز میں پیچھے ہٹیں؟ علیمہ آپا کی گفتگو۔۔۔۔۔
68
147
1,038
Pure Insafian🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🇮🇷🇵🇸 retweeted
عمران خان کی غیرت مند بہنیں ❤️
2
22
133
1,105
Pure Insafian🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🇮🇷🇵🇸 retweeted
🚨🚨🚨 ایمرجنسی ایمرجنسی ایمرجنسی اڈیالہ کے باہر نہ تو قیادت موجود ہے اور نہ 10 ہزار بندہ لے کر ائے ہیں اگر علیمہ اپا نے اندرونی مافیا کو کو مزید ایک دن کی بھی مہلت دی تو خدانخواستہ ہم عمران خان کو کھو دیں گے
19
177
489
5,407
Pure Insafian🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🇮🇷🇵🇸 retweeted
شالا حیاتِ خضرؑ ملے تجھے شالا بصارتِ یعقوبؑ ملے تجھے شالا رہائیِ یوسفؑ ملے تجھے شالا صبرِ ایوبؑ ملے تجھے آمین 🤲 🥺 @ImranKhanPTI #whereIsImranKhan #FreeImrankhan
1
10
10
128
Pure Insafian🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🇮🇷🇵🇸 retweeted
WHERE IS IMRAN KHAN???? #FreeImrankhan
14
21
295
Pure Insafian🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🇮🇷🇵🇸 retweeted
ہمیں اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ 15 جون کی علی الصبح عمران خان کو ایک بار پھر پمز اسپتال منتقل کیا گیا۔ ہمیں اس بارے میں 15 جون کی صبح بیرسٹر گوہر کی ایک ٹویٹ کے ذریعے معلوم ہوا۔ ہم عمران خان کی صحت سے متعلق پمز کی جانب سے جاری کی جانے والی کسی بھی طبی رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں۔ یہی ادارہ ماضی میں بھی مشکوک دعوے کر چکا ہے، جن میں یہ دعویٰ بھی شامل تھا کہ عمران خان کی بینائی 90 فیصد بحال ہو چکی ہے۔ بعد ازاں جب ان کے وکیل نے اڈیالہ جیل میں ان سے ملاقات کی تو عمران خان نے خود ان دعوؤں کو مسترد کر دیا۔ ایک بنیادی سوال اب بھی جواب طلب ہے: عمران خان کو پانچویں انجیکشن کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ ہم حکومت کے مؤقف کو قبول نہیں کرتے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ عمران خان کا معائنہ اور علاج اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل اسپتال میں آزاد اور مستند ماہر ڈاکٹروں سے کرایا جائے۔ فل بینچ عدالتی حکم کے مطابق عمران خان سے ہر منگل کو خاندان کے چھ افراد ملاقات کر سکتے ہیں۔ تاہم گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران حکام نے مسلسل اس عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی ہے۔ میری بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان کو صرف چند مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی، جبکہ ان کی آخری ملاقات 2 دسمبر 2025 کو ہوئی تھی۔ ہم عمران خان پر دباؤ ڈالنے کے لیے حکومت کی جانب سے تنہائی اور بنیادی حقوق سے محرومی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی پالیسی کو مسترد کرتے ہیں۔ آج ہم توقع رکھتے ہیں کہ عدالتی حکم کے مطابق خاندان کے تمام چھ افراد کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی جائے گی۔ عمران خان کو حقوق سے محروم کرنا محض ایک سیاسی مسئلہ نہیں بلکہ جیل مینول اور ہائی کورٹ کے احکامات کی صریح خلاف ورزی ہے۔ جیل مینول کے مطابق عمران خان درج ذیل حقوق کے حقدار ہیں: 1۔ اپنے بیٹوں سے ہفتہ وار ٹیلیفونک گفتگو۔ 2۔ خاندان کے افراد سے ہفتہ وار ملاقات۔ 3۔ اپنے وکلاء سے ہفتہ وار ملاقات۔ 4۔ کتابوں اور مطالعے کے مواد تک رسائی۔ 5۔ ٹیلی ویژن اور اخبارات تک رسائی۔ 6۔ مناسب طبی علاج اور باقاعدہ طبی معائنوں تک رسائی۔ 7۔ کسی بھی طبی عمل یا طریقۂ علاج سے قبل قریبی اہلِ خانہ کو اطلاع دینا۔ اس کے علاوہ ہائی کورٹ کے فل بینچ کے احکامات کے مطابق: 1۔ عمران خان کو اپنے بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی اجازت دی جائے۔ 2۔ خاندان کے چھ افراد اور چھ وکلاء ہر منگل کو ان سے ملاقات کر سکتے ہیں۔ 3۔ چھ دوست، جن میں پارٹی نمائندگان بھی شامل ہوں، ہر جمعرات کو ان سے ملاقات کر سکتے ہیں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کو بطور قیدی حاصل تمام قانونی حقوق فوری طور پر بحال کیے جائیں، اور خاندان کی موجودگی میں آزاد اور پیشہ ورانہ طبی علاج تک رسائی کو سب سے اعلیٰ اور فوری ترجیح بنایا جائے
101
3,342
6,741
60,735
Pure Insafian🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🇮🇷🇵🇸 retweeted
We have received reports that Imran Khan was again taken to PIMS in the early hours of 15 June. We found out through a tweet by Barrister Gohar on the morning of 15 June. We reject any medical report generated by PIMS regarding Imran Khan’s condition. The same institution has previously made questionable claims, including the assertion that Imran Khan had recovered 90% of his eyesight. Imran Khan himself rejected these claims when his lawyer later met him at Adiala Jail. A fundamental question remains unanswered: Why does Imran Khan require a fifth injection? We do not accept the government’s version of events. We demand that Imran Khan be examined and treated by independent, qualified specialists at Shifa International Hospital, Islamabad. This is an urgent and immediate priority. A full bench court order permits six family members to meet Imran Khan every Tuesday. Yet over the past eight months, the authorities have largely violated this order. My sister, Dr. Uzma Khan, has only been allowed to meet him a few times, and her last meeting took place on 2 December, 2025. We reject the government’s continued use of isolation and deprivation as tools of pressure against Imran Khan. Today, we expect all six family members to be allowed to meet him in accordance with the court’s order. The denial of Imran Khan’s rights is not merely a political issue; it is a clear violation of both the jail manual and High Court orders. According to the jail manual, Imran Khan is entitled to: 1. A weekly telephone call with his sons. 2. A weekly meeting with family members. 3. A weekly meeting with his legal counsel. 4. Access to books and reading material. 5. Access to television and newspapers. 6. Access to proper medical treatment and regular medical check-ups. 7. Notification to immediate family members before any medical procedure is carried out. In addition, High Court full bench orders provide that: 1. Imran Khan must be allowed to speak with his sons by telephone. 2. Six family members and six lawyers may meet him every Tuesday. 3. Six friends, including party representatives, may meet him every Thursday. We demand the immediate restoration of all of Imran Khan’s lawful rights as a prisoner, with access to independent and professional medical treatment in presence of family as the highest and most urgent priority.
251
5,133
9,416
179,359
Pure Insafian🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🇮🇷🇵🇸 retweeted
WHERE IS IMRAN KHAN???? #FreeImrankhan
2
1
44
Pure Insafian🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🇮🇷🇵🇸 retweeted
If a former Prime Minister can be held in solitary confinement, how do you expect ordinary people in Azad Kashmir to be treated? Please use some common sense, dear members of the Awami Action Committee, and think twice before calling people to the streets to protest.
94
321
704
12,345
Pure Insafian🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🇮🇷🇵🇸 retweeted
🚨🚨 سہیل افریدی کو اپنی عمر اور قد سے بڑا عہدہ ملا ہے نا اہلی سے پہلے عمران خان کی رہائی کے لیے عوام میں چلا جائے ساری زندگی سرخرو ہو جائے گا-- باقی تمام راستے بربادی اور بدنامی ہے
7
231
987
10,111
Pure Insafian🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🇮🇷🇵🇸 retweeted
لوگ پوچھتے ہیں کہ عمران خان کا کیا گناہ ہے؟ عمران خان صاحب کا اصل گناہ یہی تھا۔ #FreeImranKhan
1
11
25
265
Pure Insafian🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🇮🇷🇵🇸 retweeted
شیخ وقاص اکرم منگل کو اڈیالہ کی طرف روانہ ہونگے @ShaikhWaqasPTi1
7
79
250
2,230
Pure Insafian🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🇮🇷🇵🇸 retweeted
میرا محبوب لیڈر 😭💔 کتنے پیار سے میرے پاکستانیو کہنے والا😭💔 #FreeImrankhan
1
19
20
200
Pure Insafian🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🇮🇷🇵🇸 retweeted
حوالدار مزمل کو آئی ایس آئی کی ریکومینڈیشں پر تعینات کیا گیا تھا! عمران خان نے تیمور جھگڑا کا نام دیا تھا، جو فوجیوں کو پسند نہیں تھا
عمران خان مزمل اسلم کو یہ ذمہ داری نہیں دینا چاہتے تھے،علی امین خود مان رہا ہے عمران خان نے تیمور جھگڑا کا نام دیا علی امین کی تیمور سے زاتی لڑائی اور جرنیلوں کی خواہش پر مزمل اسلم کو لایا گیا مزمل اسلم ہر مشکل موقع پر جرنیلوں کی خواہش کے مطابق بیان دیتاہے
44
731
2,279
25,212
Pure Insafian🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🇮🇷🇵🇸 retweeted
Effects of the Hard State with a hard on of Mistri for Mashooq-e-Aala Pakistan’s Punjab police kill 900 people in eight months: What’s going on? | Crime News | Al Jazeera aje.news/25hgja via @AJEnglish
37
228
506
6,758
Pure Insafian🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🇮🇷🇵🇸 retweeted
Jun 14
PTI should break the silence and tell us where is Imran Khan
5
70
224
2,896