سہارا میڈیکل کالج نارووال کے گرلز ہاسٹل میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ اطلاعات کے مطابق سیکنڈ ائیر اور فائنل ائیر طالبات میں تنازعہ ہوا۔
اسی دوران ایم ایس کی جانب سے پولیس اور سیکیورٹی عملے کے ہمراہ طالبات پر تشدد کیا گیا۔ صدر PMSUP
نارووال کے نجی کالج میں افسوسناک واقعہ | کالج انتظامیہ اور گارڈز طالبات کی ذاتی لڑائی میں کود پڑے| ویڈیوز منظر عام پر آگئیں
پنجاب کے ضلع نارووال کے نجی کالج میں فرسٹ اینڈ سیکنڈ ائیر کی طالبات کی ذاتی لڑائی میں کالج انتظامیہ اور گارڈز کود پڑے۔ کالج میں طالبات کے مابین ریگنگ